صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مرکزی بینک نے پالیسی ریٹ 12 فیصد مقرر کیا ہے لیکن ہوم لون اب بھی 17 فیصد سے زیادہ مہنگے ہیں
پاکستان کیلیے 2 ارب ڈالر سالانہ کی سرمایہ کاری کوئی بہت بڑی چیز نہیں، منیجنگ ڈائریکٹر مختیار ڈیوپ
یہ ملاقات سعودی عرب کے تاریخی شہر العلاء میں منعقدہ ایمرجنگ مارکیٹس کانفرنس کے موقع پر ہوئی
ایف بی آر سے ٹیکس پالیسی اور ٹیکس وصولی کو الگ کرنا ملکی مفاد میں ہے، پاکستان بزنس کونسل
آئی ایم ایف پاکستان سے موسمیاتی لچک فنڈ کے تحت 26ویں پروگرام کیلئے مذاکرات کرے گا
عالمی مارکیٹ میں سونا 50 ڈالر فی اونس اور مقامی مارکیٹ میں 4700 روپے فی تولہ سستا ہوگیا
پاکستان 582 ملین ڈالر کے عوض 5,882 شیئرز خریدے گا، 116 ملین ڈالر فوری ادا کرنے ہوں گے، وزیر خزانہ کی زیر صدارت اجلاس
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 20 ڈالر کے اضافے سے 2933ڈالر کی بلند ترین سطح پر آگئی
وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 15 اشیا سستی اور 23 کی قیمتوں میں استحکام رہا
3 اعشاریہ 90 ملین ڈالر کے کھٹے پھل متحدہ عرب امارات اور 3 اعشاریہ 30 ملین ڈالر کے کھٹے پھل انڈونیشیا بھیجے گئے
انڈسٹری نے پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق ورکنگ اوگرا کو بجھوا دی
وفاقی وزیر تجارت نے گزشتہ 5 برس کی تفصیلات ایوان میں پیش کردیں
ایس آئی ایف سی کے تحت جی پی آئی بنجر زمینوں کی آبادکاری کے ذریعے ملکی زراعت کی ترقی و خوشحالی کے لیے کوشاں ہے
بینکوں کو 20 کروڑ روپے سے زیادہ جرمانہ کیا گیا ہے، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک
پاکستانی کمپنیوں نے ایم ایس سی آئی فرنٹئیر مارکیٹ انڈیکس میں 39.2 فیصد بہتر کارکردگی دکھائی ہے، رپورٹ
نیپرا کی منظوری سے بجلی فی یونٹ سستی ہوگی اور اس کا اطلاق فروری کے بلوں میں ہوگا، ترجمان کے-الیکٹرک
اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے ذخائر سے متعلق ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کردیے
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں تسلسل سے کمی نے گذشتہ ایک ماہ سے ڈالر کی نسبت روپیہ کو دباؤ میں رکھا ہوا ہے
شیخ عمر ریحان کی پورٹ حکام سے خوردنی تیل کی شپمنٹس پر ڈیمریجز اور دیگر جرمانے بھی ختم کرنے کی اپیل
ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ سپلائی لاگت میں اضافے کی وجہ سے کیا گیا ہے، اوگرا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کسٹمز رولز 2001 میں ترمیم کر دی
7ماہ میں تنخواہ دار طبقے نے 285 ارب روپے ٹیکس آمدنی کی مد میں ادا کیا
آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے بھارت کے دعوؤں کو مسترد کرکے پاکستان کے باسمتی چاول پر مہرتصدیق ثبت کردی
ترک وفد نے پاکستان کی منڈی میں طویل مدتی وابستگی کااظہار کیااورملک کی معاشی صلاحیت پراعتماد کا اظہار کیا، وزارت خزانہ
دونوں ممالک کے مشترکہ چیمبر آف کامرس سے سرمایہ کاری کے امور ایک ہی جگہ طے ہو سکیں گے، وفاقی وزیر
فروری میں ڈالر کے انٹربینک ریٹ 280روپے پر آنے کی پیشگوئی، اور معیشت میں زرمبادلہ کی طلب بڑھنے سےروپے پر دباؤ رہا
1000 سی سی سے کم گاڑیوں کی فروخت 63 فیصد سے بڑھ کر 5،633 یونٹس رہی،رپورٹ
سیکورٹی ڈپازٹ کو 2 ہزار روپے سے بڑھا کر 54 ہزار کرنے کی تجویز صارفین کے لیے ناقابل برداشت ہوگی، تنویر باری
بینکوں کے ساتھ ٹیکس دہندگان کی آمدن اور ٹرن اوور کا ڈیٹا شیئر کیا جائے گا، چیئرمین ایف بی آر
بلوچستان کابڑامسئلہ انڈسٹریل زون نہیں بے روزگاری ہے، روڈنیٹ ورک بہتربنانا وفاقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، جعفر مندوخیل
تیزی کے سبب 59.06فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں
اوپن مارکیٹ میں روپے کی نسبت ڈالر تگڑا رہا جس سے ڈالر کے اوپن ریٹ 281روپے سے تجاوز کر گیا
اوگرا کی ٹیموں کی جانب سندھ اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے گئے
ایف بی آر نے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے موصول ہونے والی بجٹ تجاویز کا جائزہ لینا شروع کر دیا
افغانستان کو برآمدات میں سب سے زیادہ حصہ چینی کا ہے، ذرائع وزارت تجارت
ایف بی آر کی جانب سے ڈیجٹلائزیشن، سمگلنگ اور ٹیکس چوری کی روک تھام پر بریفنگ دی
پاکستانی درخواست پر سائیڈ لائن ملاقات ورلڈ گورنمنٹس سمٹ کے موقع پر ہوگی
مالی سال 2025 کے پہلے سات ماہ کے دوران مجموعی طور پر 20.8 ارب ڈالر کی ترسیلاتِ زر موصول ہوئیں
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 15 پیسے کے اضافے سے 280 روپے 99 پیسے کی سطح پر بند ہوئی
وزیر اعظم سے اہم ملاقات کے لیے آباد کے وفد کو اس ہفتے بلایا جائے گا، محسن شیخانی
سونے کی قیمتوں میں اضافے کے زیر اثر چاندی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ ہوا
پاکستان کا چین سے سرحدی سکیورٹی کو مزید بہتر بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی و آلات خریدنے کا فیصلہ
کاٹن ایئر 2025-26 میں اربوں ڈالر کی روئی کی درآمد ہونے کے امکانات ہیں
پاکستان میں ماہانہ 2 ہزار ڈالر کمانے والے کو 35 فیصد ٹیکس بھرنا پڑتا ہے
سافٹ ویئر ایف بی آر کے کمپیوٹرائزڈ سسٹم کے ساتھ منسلک ہوگا
آئی ٹی برآمدات میں 28 فیصد اضافہ ہوا، جلد اسلام آباد میں انویسٹمنٹ فورم کا انعقاد کیا جائے گا، شزا فاطمہ
چینی کمپنی نے اسٹیل مل کیلیے 120 میگاواٹ سستی پن بجلی خریدنے میں بھی دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے کے پی حکومت سے رابطہ کرلیا
ڈیجیٹل نیشن ایکٹ 2025 پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت میں تبدیلی کا عہد ہے، شزا فاطمہ خواجہ
پاکستان میں موجود آئی ایم ایف مشن کم از کم 19 حکومتی وزارتوں، محکموں اور ریاستی اداروں کے نمائندوں سے ملاقات کرے گا
سندھ میں گنے کی کم پیداوار کی وجہ سے سندھ میں گنے کی قیمت زیادہ ہے