صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
تحقیقات سے معلوم ہوا کہ بعض تصاویر مصنوعی ذہانت سے تیار کی گئی تھیں
ایک وائرل پوسٹ کو تقریباً 49 ہزار مرتبہ دیکھا گیا جبکہ اسے سیکڑوں صارفین نے پسند اور شیئر کیا۔
ایسی پوسٹس کنفیوژن، غلط فہمیوں اور انتشار پھیلانے کے ایجنڈے کا حصہ ہیں، وزارت اطلاعات و نشریات
الہان عمر کے کانگریسی دفتر کے ترجمان نے واضح طور پر بتایا کہ الہان عمر کو گرفتار نہیں کیا گیا۔
یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ انہیں ایسے کسی معاہدے کا علم نہیں
ثمر ہارون بلور نے کہا کہ پروفیسر ڈاکٹر نوشیروان برکی کی ٹرمینیشن کے حوالے سے گردش کرنے والا نوٹیفکیشن بھی جعلی ہے
شام میں ہونے والے مظاہرے کی ویڈیو کو خیبرپختونخوا سے جوڑا جارہا ہے، وزارت اطلاعات فیکٹ چیک
صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج کی فیک ویڈیوز کی حقیقت سامنے لے آئیں
پوسٹ کے مطابق ماہرہ خان نے بی جے پی کے خلاف 10 اکتوبر کو نئی دہلی میں ہونے والے احتجاج کی حمایت کی ہے
اس دعوے کی حقیقت کچھ اور ہی ہے۔
عالمی بینک نے کہا ہے کہ خطے کے یومیہ 3 ڈالر سے کم آمدن والے انتہائی غریب افراد میں پاکستان کا حصہ 48 فیصد ہے
رائٹرز اس سلسلے میں وزارتِ خارجہ اور دیگر متعلقہ حکام کے سرکاری بیانات سے رجوع کرے
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق وائرل ویڈیو 4 اکتوبر 2026 کو گنڈا سنگھ بارڈر پر بنائی گئی تھی
کنٹینرز شہریوں کی جان و مال اور قانونی نقل و حرکت کے تحفظ کے لیے احتیاطی اقدام کے طور پر رکھے گئے ہیں، وضاحت
مسجد الحرام سے خودکش بمبار کی گرفتاری کا دعویٰ غلط ہے
راجپال یادیو مرحوم اداکار مشتاق خان کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے دعائیہ تقریب میں شریک ہوئے تھے
تصویر کے ذریعے دعویٰ کیا گیا کہ 72 سالہ اداکار دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں
فلائٹ کی غلط لوکیشن ظاہر ہونے کی وجہ تکنیکی اور جی پی ایس معلومات کی خرابی بتائی گئی ہے۔
یہ کلپ مارچ 2026 سے آن لائن موجود ہے اور دستیاب شواہد کے مطابق اسے اے آئی کی مدد سے تخلیق کیا گیا ہے
میکلمور تنازع اور سپورٹنگ فنکاروں کے ٹور چھوڑنے کے بعد ایڈ شیران نے کوئی نئی سولو یا گروپ پرفارمنس نہیں کی۔
بعض پوسٹس میں اسے مکہ مکرمہ پر حوثیوں کی جانب سے حملے کی کوشش قرار دیا گیا
یہ نوٹیفکیشن کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے
رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر کا یہ کہنا کہ امریکا میں آج ’دنیا کی تاریخ کے بیمار ترین بچے‘ موجود ہیں، غلط ہے
وائرل دستاویز کی زبان اور فارمیٹنگ پی ٹی اے کے سرکاری نوٹس سے مطابقت نہیں رکھتی۔
پوسٹ حقیقی ہے، لیکن کیا اس کا مطلب واقعی یہ ہے کہ امریکا نے چاند پر اپنی ملکیت کا اعلان کر دیا ہے؟
ویڈیو مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہوئی اور ہزاروں مرتبہ دیکھی گئی۔
طلبہ کو مفت لیپ ٹاپ فراہم کرنے کا دعویٰ کرنے والی وائرل ویب سائٹ کا کسی مستند لیپ ٹاپ اسکیم سے تعلق نہیں
ویڈیو میں ایک ہاتھی کو سیلابی پانی سے بچوں کو نکال کر اونچی جگہ پر موجود افراد تک پہنچاتے دکھایا گیا
سوشل میڈیا سے شروع ہونے والا دعویٰ بعد ازاں مین اسٹریم میڈیا تک پہنچا مگر سرکاری وضاحت کے بعد یہ خبر غلط ثابت ہو گئی۔
نیپال میں حالیہ سیلاب کے نتیجے میں دیوہیکل قدیم فوسل دریافت ہونے کا دعویٰ غلط ہے
رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا کہ نارووال مندر کی زمین کبھی کسی کو لیز پر نہیں دی گئی
تازہ تحقیق کے مطابق اس دعوے کی حمایت میں کوئی قابلِ اعتماد ثبوت نہیں ملا۔
الیکشن کمیشن کے مطابق وائرل گرافک جعلی ہے
بیکسلے بورو کونسل نے واضح کیا کہ بعض گھروں تک پہنچایا جانے والا یہ خط ان کی جانب سے جاری نہیں کیا گیا اور جعلی ہے۔
سوشل میڈیا پر مذکورہ ویڈیو کو لاکھوں افراد نے دیکھا اور شیئر کیا، مقامی اور غیرملکی نیوز اداروں نے بھی پبلش کیا
وزارت اطلاعات نے زور دیا کہ غیر مصدقہ دعوؤں کو آگے بڑھانے کے بجائے ان کی جانچ پڑتال کی جانی چاہیے۔
فیکٹ چیک کے دوران وائرل تصاویر میں کئی خامیاں سامنے آئیں
طالبان رجیم کے ذبیح اللہ مجاہد کا دعویٰ جھوٹا اور بے بنیاد ہے، بدخشاں میں جاری تشدد افغانستان کا اندرونی معاملہ ہے
جاپانی حکام کے مطابق ملک میں ایسا کوئی قانون یا ضابطہ متعارف نہیں کرایا گیا
جیمی نے بتایا کہ یش ان کے لیے چھوٹے بھائی کی طرح ہیں
ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا کہ بھارت نے پاکستان کے مقابلے ٹیکنالوجی، انفراسٹرکچر اور معیشت میں خود کو کافی مضبوط کر لیا ہے۔
ایسٹ لندن مسجد نے بھی تصدیق کی کہ تصویر میں ردوبدل کیا گیا ہے۔
پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ زاہد بخاری نے بھی سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیا ہے۔
تحقیقات سے معلوم ہوا کہ ویڈیو کا اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے کوئی تعلق نہیں
پنجاب کے محکمہ داخلہ نے واضح کیا ہے کہ بسنت 2027 کے حوالے سے ایسا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا
ماہرین کا کہنا ہے کہ زمین پر موجود کسی ٹیلی اسکوپ کے لیے اتنی دور سے تقریباً 12 میٹر طویل راکٹ کو اس انداز میں دیکھنا ممکن نہیں
ویڈیو کے مطابق ’ابھری ہوئی ناف‘ میں موجود بٹن دبانے سے ٹرمپ کو برقی جھٹکا لگتا ہے اور وہ دوبارہ بیدار ہوجاتے ہیں
پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ برطانوی صحافی کو دیے گئے انٹرویو میں قاسم نے اپنی والدہ کی دوسری شادی پر گفتگو کی
وائرل ویڈیو کے ساتھ پاپارازی پیج نے سوالیہ انداز میں دعویٰ کیا کہ ’’کیا پریتی زنٹا نے عامر خان کو نظر انداز کردیا؟‘‘
لاش کے ٹکڑوں مختلف علاقوں میں شاپنگ بیگز میں ڈال کر پھینکے گئے تھے، سر اور ایک بازو اب تک نہ مل سکا