صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
ماہرین کے مطابق اب توجہ اس بات پر بھی دینی ہوگی کہ ہم کھانا کب اور کس انداز میں کھاتے ہیں
کوئٹہ پولیو وائرس سے پاک، کراچی کی 6 سائٹس، لاہور میں 5 مقامات پولیو سے پاک ہوگئے، بریفنگ
یہ تحقیق فوڈان یونیورسٹی کے سائنس دانوں کی جانب سے کی گئی
محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر پنجاب نے پانچوں ڈاکٹروں کا معاملہ پی ایم ڈی سی اور سی پی ایس پی کو بھی بھیجوا دیا ہے
محکمہ صحت پنجاب نے واقعے کانوٹس لے کر ذمہ دار ڈاکٹروں، ہیڈ نرس اور دیگر کو معطل اور سیکیورٹی کمپنی سے معاہدہ ختم کردیا
بار بار جمائی لینے پر توجہ نہ دی جائے تو یہ صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے
یہ عمل خطرناک بیماری کے امکانات کو 30 فی صد تک کم کرتا ہے
ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے بچوں کے اپنے خلیوں سے نئی کھانے کی نالی بنائی جا سکتی ہے: محقق
تحقیق میں نیند کے دورانیے اور انسولین کی حساسیت کے درمیان تعلق کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
ماہرین کے مطابق دنیا بھر میں لاکھوں افراد کو علم نہیں لیکن وہ پوٹاشیم کی کمی میں مبتلا ہیں
ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ پلاسٹک کچرے کو قدرتی حیاتیاتی عمل سے تلف کرتے ہوئے اعصابی بیماری کے لیے ایک دوا بنایا گیا ہے
یہ مچھر گادڑوں کو کاٹ کر انہیں ریبیز کے خلاف مدافعت فراہم کرسکتے ہیں
پاکستان میں 48 فیصد مائیں اپنے بچوں کو بریسٹ فیڈنگ کراتی ہیں.ماہرین اطفال
یہ تحقیق امریکی ریاست جورجیا میں موجود ایموری یونیورسٹی میں چوہوں پر کی گئی
لوگوں کو درد کے علاج کے لیے اینٹی انفلیمیٹری ادویات جیسے آئبوپروفین پر ضرورت سے زیادہ انحصار نہیں کرنا چاہیے: تحقیق
یہ تحقیق برٹش جرنل آف اوفتھلمولوجی میں شائع ہوئی
یہ نظام کینسر کے جسم کے دوسرے حصوں تک پھیلنے کے امکانات سے متعلق پیشگوئی کر سکتا ہے
یہ نتیجہ متعدد انڈسٹریز کے امریکا میں مقیم 1500 ملازمین کے سروے کے بعد سامنے آیا ہے
800 سے زائد دماغی اسکینز کے تجزیے نے اے آئی کو یہ صلاحیت دی کہ وہ دماغ میں ہونے والی ساختی تبدیلیوں کو پہچان سکے
تجزیے میں ذیا بیطس میں مبتلا چھ لاکھ سے زائد امریکی ویٹرن افیئرز مریضوں کے الیکٹرانک ہیلتھ ریکارڈز کا جائزہ لیا
یہ تحقیق جرنل بی ایم جے اوپن ڈائیبیٹیز ریسرچ اینڈ کیئر میں شائع ہوئی
نئی دوا (جس کا نام VIR-5500 ہے) ایک منفرد ’خفیہ نظام‘ استعمال کرتی ہے
وزیراعلیٰ سندھ نے کڈنی سینٹر کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا
رات گئے اسنیکس سے گریز اور کھانے کے اوقات کو منظم کرنا مجموعی صحت کے لیے نہایت مفید ہے
یہ تحقیق جرمنی کی یونیورسٹی آف بون کے محققین نے کی
یہ پیشرفت احتیاطی علاج کو تیز کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے
انسان اور بلی کے جینوم میں کئی حیاتیاتی راستے بھی مشترک ہیں
صنعتی طریقے سے تیار کردہ خوراک میں شامل کیمیکل اجزا جسم کے میٹابولزم کو متاثر کر سکتے ہیں، ماہر
یہ عمل سوزش کو روکنے میں مدد دیتا ہے، جو ذیابیطس، ڈیمنشیا اور دل کی بیماریوں سمیت کئی امراض سے جڑی ہوتی ہے
علاج کی محدود سہولتوں اور مالی مشکلات کی وجہ سے صرف 30 فیصد سے کم بچے زندہ رہ پاتے ہیں: ماہرین
ویگن غذا اپنانے سے ٹائپ 1 ذیابیطس کے مریضوں میں روزانہ انسولین کی ضرورت تقریباً 30 فیصد تک کم ہو سکتی ہے: تحقیق
پاکستان میں 2500 مریضوں پر صرف ایک نرس موجود ہے، دیہی علاقوں میں 45 فیصد بنیادی مراکز صحت غیر فعال ہیں
جاگنگ، تیراکی اور ڈانس جیسی ورزشیں ڈپریشن اور بے چینی پر سب سے نمایاں اثر ڈالتی ہیں: تحقیق
لوگوں کو روایتی بلڈ پریشر مشین (کف) کے ذریعے باقاعدگی سے بلڈ پریشر چیک کرواتے رہنا چاہیے: ماہرین
ڈیوائس علامات ظاہر ہونے پر مریض کو خبردار کرتی ہے کہ وہ فوری طور پر اسپتال جا کر اپنا مکمل طبی معائنہ کروائے
پاکستان نے 2030 تک ویکسین کی درآمد اور بیرونی انحصار ختم کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے، مصطفیٰ کمال
لہسن (روز 1–2 پیس) کھائیں اور زیتون کا تیل استعمال کریں
ماہرین بچوں پر کلینیکل ٹرائلز شروع کرنے کے لیے تیار ہیں
پاکستان میں چمگادڑ موجود ہیں، لیکن نپاہ وائرس کا پھیلاؤ اتنا آسان نہیں: ماہرین
مہلک چیچک (اسمال پاکس) آئندہ عالمی وباء کے پھوٹنے کا سبب بن سکتی ہے: ماہرین
ان خیالات کا اظہار مختلف ماہرین نے ہفتے کو دو روزہ قومی کانفرنس برائے امراض اطفال کی افتتاحی تقریب میں کیا
بھارت کی مشرقی ریاست مغربی بنگال میں نِپاہ وائرس کے پھیلاؤ نے عالمی سطح پر تشویش بڑھا دی ہے
طلبا پر ماہانہ اعزازیے کی مد میں حکومت سالانہ ساڑھے 16 کروڑ روپے خرچ کررہی ہے، رپورٹ
تحقیق کا یہ نچوڑ یورپی اکیڈمی آف نیورولوجی کے کانگریس میں پیش ہونے والے مقالے سے ملا
نپاہ کی ابتدائی علامات میں بخار، سر میں درد، کھانسی، جسم میں درد اور الٹی شامل ہے، طبی ماہرین
کلیئرنس کے بغیر کسی مسافر کو پاکستان میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی، حکام
چینی سائنس دانوں نے دانت سفید کرنیوالے پاؤڈر کا ایک نمونہ تیار کیا ہے جو برقی ٹوتھ برش کی جھنجھناہٹ سے فعال ہو جاتا ہے
2017 میں برطانیہ کو خسرہ سے پاک قرار دیا گیا تھا جس کے بعد سے یہ دوسری مرتبہ ہے جب برطانیہ نے یہ اسٹیٹس کھویا ہے
بائیولوجیکل کلاک اور ری جووینیشن تحقیق سے متعلقہ کامیابیوں کے بعد انسان 150 برس تک زندہ رہ سکیں گے: ماہر
پیٹ میں جمی چربی انفیکشنز اور سوزش سے نمٹنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے: تحقیق