صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
گاڑی میں اس وقت راؤ انوار کی فیملی موجود تھی جو گھر سے ایئرپورٹ کی جانب جا رہی تھی
حادثے کے بعد ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا، تاہم ٹرک کو تحویل میں لے لیا گیا ہے
پی ٹی آئی نے یہ بھی فیصلہ کیا ہے کہ کمیٹی کی سربراہی رانا ثناءاللہ ہی کریں گے
66 فیصد پاکستانیوں نے بتایا کہ انہیں گزشتہ 12 ماہ میں کسی سرکاری کام کے لیے کوئی رشوت نہیں دینی پڑی
پاکستان کا کردار مستقبل میں کرٹیکل منرلز، خطے کے امن اور عالمی توانائی استحکام کا مرکز بننے جارہا ہے، فارن پالیسی
جنید صفدر کی شادی مسلم لیگ (ن) کے رہنما شیخ روحیل اصغر کی پوتی سے طے پائی ہے
محکمہ داخلہ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا، 22 دسمبر تک دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے
پنجاب میں پہلی بار سالٹ رینج کے وسیع پہاڑی سلسلے میں تیتر کے شکار کیلیے سرکاری پرمٹس کی باضابطہ نیلامی کی گئی
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ نے دوسرے اقتصادی جائزے کی بھی منظوری دے دی
ارکان کا کہنا تھا کہ بانی کی بہنوں نے گفتگو کی کہ این ڈی یو ورک شاپ میں شرکت کرنے والے میر جعفر میر صادق ہیں
عدالت نے مقدمات کی مزید سماعت 24 دسمبر تک ملتوی کردی ہے
سیاسی جماعتوں پر پابندی لگانے سے کام نہیں چلے گا، کچھ فارم 47 والے چاہتے ہیں ملک کے حالات اچھے نہ ہوں، چیئرمین
عدالت کے تمام بینچز اور سرکٹ کورٹس میں 26 دسمبر سے 9 جنوری تک تعطیلات ہونگی
عدالت کی جانب سے عادل راجہ کو مستقبل میں تخریبی حرکات سے دور رہنے کی بھی سخت تنبیہ کی گئی ہے
13ویں بارا کوڈا مشق 9سے11دسمبر تک منعقد کی جارہی ہے
پُرامن لوگوں کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ بنایا گیا جبکہ یہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی ہے، ریاست مخالف نعرے زبانی باتیں ہیں
ٹھٹہ، خیرپور، شہید بے نظیرآباد، میرپورخاص، ٹنڈو محمد خان اور لاڑکانہ میں ای ٹکٹنگ چالان کا آغاز کیا جارہا ہے
ادارہ ترقیات کراچی نے شہر میں مس یوز آف پلاٹس پر غیر اعلانیہ طور پر بڑی کارروائیاں شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے
اپوزیشن کے ایوان میں آنے سے قبل کسی کے گرے ہوئے پیسے ملے، اسیپکر کا اعلان
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افشاں اعجاز صوفی نے سزا سنائی
2017 سے 2023تک آبادی میں چار کروڑ اضافے سے فی کس پانی کی دستیابی میں 154کیوبک میٹر کمی آئی
یہ گرانٹ صوبے میں جاری تعلیمی اصلاحات اور سروس ڈیلیوری میں بہتری کے لیے اہم پیش رفت کی جانب بڑھنے میں مدد دے گی
واٹر سیکیورٹی کے بغیر معاشی ترقی ممکن نہیں، پاکستان میں پالیسیاں مضبوط مگر عمل درآمد کمزور اور سست ہے، رپورٹ
پرتپاک اور منفرد استقبال پر انڈونیشیا کے صدر نے پاک فضائیہ ، پاکستانی قیادت اورعوام کا شکریہ ادا کیا
پیر سے کراچی سمیت ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹرز کوئی لوڈنگ نہیں کریں گے
کل ہم نے سب کو کلچر ڈے پر مبارک باد بھی دی تھی، قانون ہاتھ میں لینا برداشت نہیں کیا جائے گا، سینئر صوبائی وزیر
ٹریفک قوانین وقتی طور پر معطل ہونے سے شہریوں کو جرمانہ یا کارروائی نہیں ہوگی، پوسٹ میں دعویٰ
کوئٹہ میں لاء اینڈ آرڈر کی نازک صورتحال ہے اور انٹرنیٹ سروس بند ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان کا الیکشن کمیشن کو خط
فلیٹ سے52 سالہ ثمینہ اس کی بیٹی19سالہ ثمرین اور22 سالہ بہوماہا کی لاشیں اور بیٹا30سالہ یاسین بہیوشی کی حالت میں ملا
معرکہ حق کی ملٹی ڈومین آپریشنز مستقبل کی جنگوں کا نصاب بن چکے ہیں، چیف آف ڈیفنس فورسز
متاثرہ طالبہ کا بتانا کہ اسکول پرنسپل نے 3 ماہ قبل اسے زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس
عدالت نے کے الیکٹرک کا انفراسٹرکچر محفوظ رکھتے ہوئے پرانی تعمیرات کو گرانے سے روک دیا
حادثے کے بعد موقع پرموجودشہریوں نے ٹرک کے ڈرائیورکوپکڑ لیا اورتشدد نشانہ بنانا شروع کردیا
امریکا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹرز نے وزیرِ اعظم کی قیادت میں پاکستان کے شعبہ صحت کی ترقی پر خراج تحسین پیش کیا
دوران تلاشی لڑکوں کے پیروں کے ساتھ باندھی گئی 2000 گرام آئس برآمد کی گئی
نیشنل گرڈ کمپنی اور سی پی پی اے بلیک آوٹ کے بعد فوری طور پر بجلی بحال کرنے میں ناکام رہی
پی ٹی آئی کو احتجاج سے کچھ نہیں ملے گا اور اس بار پی ٹی آئی اسلام آباد میں احتجاج نہیں کرسکے گی، فیصل کریم کنڈی
گلستان جوہر میں ایس ٹی 6 رفاحی پلاٹ سے قبضہ ختم کرنے سے متعلق درخواست پر ڈی جی کے ڈے کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
بس ٹریک سے اتر کر جنگلے سے ٹکرا گئی، ڈرائیور بھی بس سے گر گیا
ڈاکٹر وردہ نے 67 تولہ سونا اپنی دوست کے پاس امانت کے طور رکھوایا تھا
صدرپرابووو سبیانتو کو پاکستان کے پہلے دورے کی دعوت وزیراعظم شہباز شریف نے دی
تمام یہ جان لیں کہ پاکستان کا تصور ناقابل تسخیر ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز کا خطاب
ہماری فوج کے خلاف بیانیہ صرف دشمن کا بیانیہ ہو سکتا ہے، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات
متن میں چیف آف ڈیفنس فورسز کی کامیاب مدتِ ملازمت کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا
فوج اور اس کے سربراہ پر تنقید بلیک میلنگ ہے یہ لوگ پھر اقتدار چاہتے ہیں، لال چوہدری
وزیر اطلاعات کا چائنہ چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام "فلڈ ڈیزاسٹر2025 کےلیےعطیات" کی تقریب سے خطاب
اس منصوبے سے علاقے میں ماحول دوست، بلا تعطل اور مستحکم بجلی کی فراہمی ممکن ہو گی، شہباز شریف
ڈاکٹر سید ارشاد حسین کاظمی کو 13 نومبر 2025 کو لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد میں تعینات کیا گیا
تحریک انصاف کی جانب سےکسی نےکاغذات جمع نہیں کروائے، یہ نشست ن لیگ کےعرفان صدیقی کی وفات کے باعث خالی ہوئی تھی
پتے کی تبدیلی کا عمل مزید آسان بنا دیا گیا تاکہ شہری اپنے رہائشی ریکارڈ کو درست اور اپ ٹو ڈیٹ رکھ سکیں، ترجمان نادرا