US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حادثے کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو اسپتال منتقل کیا
بین الاقوامی فوڈ چین کے ریسٹورنٹ پر حملہ کرنے والے مشتعل افراد کے خلاف سرکاری کی مدیعت میں مقدمہ درج کیا گیا
جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عقیل عباسی اور جسٹس علی باقر نجفی کو عدالت عظمیٰ کے آئینی بینچ کا جج بنانے کی منظوری دے دی
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی
ڈرگس کورٹس سے متعلق بل پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دیا گیا
لاہور ہائیکورٹ نے لیسکو افسران کی ضمانت خارج کی
ریکوڈک، صحت، تعلیم، انجینئرنگ، توانائی سمیت کئی منصوبوں میں پاکستان کے ساتھ کام کررہے ہیں، برطانوی ہائی کمشنر
شہباز شریف سے بڑا جھوٹا کوئی نہیں، پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی جو انہوں نے لگائی ہے کتنی دیر تک دے سکتے ہیں؟
عمر ایوب، علیمہ خان، عظمیٰ خان، نورین خان، قاسم نیازی، ملک احمد خان بچھر، حامد رضا کو حراست میں لیا گیا تھا
فوٹیج میں ملزمان کو پٹرول بوتلوں سے حملہ کرتے اور آگ کے شولوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔
موجودہ حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کا ایک اور موقع ضائع کر دیا ہے، اسلام آباد میں پریس کانفرنس
پولیو مہم کے ساتھ دیگر خطرناک بیماریوں کیخلاف مدافعت کے لیے ویکسینیشن کی ملک گیر فراہمی کو 100فیصد یقینی بنایا جائے
پاکستان کی ریٹنگ بہتر، عالمی ایجنسی نے بھی آؤٹ لک کو مستحکم قرار دے دیا، ترقی کے سفر میں سرخرو ہوں گے، شہباز شریف
روڈ ٹو مکہ کے تحت کراچی ائیرپورٹ پرعازمین حج کی امیگریشن ہوگی، عازمین ایئر پورٹ سے براہ راست اپنی رہائش گاہ جائیں گے
جنید اکبرکی مقدمات کی تفصیل سے متعلق درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی
پیپلز پارٹی انتشار نہیں چاہتی، لیکن قومی مفاد اور صوبائی خودمختاری پر سمجھوتا بھی ممکن نہیں، ناصر حسین شاہ
لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے ریکارڈ کی عدم دستیابی پر سماعت ملتوی کی
عمران خان بے گناہ جیل میں ہے، ان کو اس سے خطرہ یہ ہے وہ رول اف لا کی بات کرتا ہے، علی امین گنڈاپور
بارش کا پانی ذخیرہ کرنے کا سسٹم تعمیر کرنے کے فیصلے کا اطلاق فوری ہوگا، نوٹیفکیشن
گزشتہ دنوں دہشتگردوں نے دوتانی قبیلے کے کانسٹیبل حمید شاہد اور اشرف کو اغوا کر کے شہید کر دیا تھا
خطے میں امن کی پاکستانی کوششوں سے آگاہ ہیں، پاکستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون بڑھائیں گے، وزیر خارجہ ہنگری
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے جلد سماعت کی درخواستیں دائر کر رکھی ہیں
ہماری زمین کے علاوہ دوسرے سیارے پر زندگی کے بارے میں اب تک کا سب سے مضبوط ترین اشارہ ملا ہے، محققین
ملکی معیشت کی بہتری اور غیر رسمی مساوی معیشت کا خاتمہ حکومت کے اصلاحات کے ایجنڈے کا کلیدی جزو ہے. وزیرِ اعظم
گزشتہ روز اولے پڑنے سے وفاقی دارالحکومت میں سیکڑوں گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے تھے
بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، کچھ مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
پاکستان اور بنگلادیش کی دفتر خارجہ کا مشاورتی اجلاس آج ڈھاکہ میں ہوگا
اسلام آباد ہائیکورٹ کے تینوں ججوں کو نوٹس گیا تھا، اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کا وکیل کون ہے، جسٹس محمد علی مظہر
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے فہمیدہ بی بی کو زمین کا قبضہ ملنے کی رپورٹ فوسپاہ میں جمع کروا دی
ایس سی او اجلاس، 12 ممالک کے وزرائے اعظم کی آمد، چیمپئنز ٹرافی ثبوت ہے کہ پاکستان ترقی کی راہ پر ہے، وزیر اطلاعات
قانون انسداد دہشتگردی عدالت میں مقدمات کی روزانہ سماعت کا کہتا ہے، وکیل کے اعتراض پر چیف جسٹس کے ریمارکس
آج لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، زیادہ سے زیادہ 39 ڈگری تک جانے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
وزیراعلیٰ نے کسی کاغذ پر دستخط نہیں کیے، وفاقی وزیر نے من گھڑت الزامات لگائے، بیرسٹر سیف
ملزم نے گھریلو ناچاکی پر اپنی بیوی ساجدہ بی بی کو تیز دھار چھری کے وار کر کے بےدردی سےقتل کر دیا تھا، پنجاب پولیس
جنرل سید عاصم منیر کا جرات و بہادری کا مظاہرہ کرنے والے افسران و جوانوں کو اعزازات دینے کی تقریب سے خطاب
یہ کیا مذاق ہے بلاوجہ کیس کیوں لٹکا رہے ہیں؟ کیا اس کیس کو مکمل کرنے کا ارادہ نہیں؟جسٹس جمال مندوخیل کے ریمارکس
بچی کے جسمانی اعضا غائب پائے گئے، اہل خانہ کا دعویٰ اور احتجاج
عالمی امن واستحکام کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، اسحاق ڈار کا اقوام متحدہ امن مشن وزارت کانفرنس سے خطاب
پاکستانی کمیونٹی دونوں ممالک کے درمیان پل کا کردار ادا کررہی ہے، وزیراعظم کا دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے عزم کا اعادہ
بلاول بھٹو زرداری 18 اپریل کو ہونے والے جلسے سے بھی خطاب کریں گے
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کو طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کیا گیا
جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی
میتوں کو بہاولپور ایئرپورٹ پر لواحقین کے حوالے کیا گیا
کلبھوشن کو ویانا کنونشن کے تحت قونصلر رسائی دی، خواجہ حارث
مہنگائی 40 پرسنٹ پر تھی، ڈیڑھ ،دو پرسنٹ پر آنا بہت بڑی بات ہے،رانا احسان
2سال پہلے کے مقابلے میں آج بہت فرق ہے، روپے کی قدر بھی مستحکم ہے، یوسف نذر
وقت دینے کا فائدہ نہیں، بندے چاہئیں، اسلام آباد ہائیکورٹ، بیٹے مر گئے تو بتادیں، والدہ
پٹرول کا ریلیف عام آدمی تک پہنچنا چاہیے،ملک کا وہ کونسا علاقہ ہے جہاں احساس محرومی نہیں
مری اور بہارہ کہو کی جانب سفر کرنے والے شہری متبادل راستوں کا استعمال کریں، اسلام آباد ٹریفک پولیس
واقعے سے متعلق سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آئی ہے جس میں ایک خاتون کو بچی کو لے جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے