صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
97 کنال پر محیط اسپتال میں دل کے امراض کا مکمل علاج کیا جائے گا
ملازمین کو ایک سال تک ملازمت کا تحفظ فراہم کیا جائے گا، پنشن اور ریٹائرمنٹ کے بعد مراعات ہولڈنگ کمپنی ادا کرے گی
جی او سی ملیر نے ففتھ جنریشن وارفیئر کے خطرات سے آگاہ کیا
تین افسران و اہلکاروں کو ملازمتوں سے برخاست اور چار کو سروس ضبطگی و ترقی روکنے کی سزائیں دی گئیں
ہمیں پاک فوج کی جنگی صلاحیت اور ان کی کارکردگی کے بارے میں جاننے کا موقع ملا، طالب علم
گھر کی صفائی کو آسان بنانے کا اصل راز مستقل مزاجی میں ہے
نجی ایئر لائن کی تمام 8 اپیلیں خارج، مجموعی طور پر 80 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد
یہ منصوبہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی براہِ راست نگرانی اور خصوصی دلچسپی کا حامل ہے
جج نے آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی کو عدالت نے یا بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کی ہدایت بھی جاری کی
صوبے کے شمالی علاقوں میں شدید سردی کی صورتحال برقرار رہے گی، محکمہ موسمیات
ایمبولینس کراچی سے مظفرگڑھ میت لے کر جا رہی تھی
فیصلہ حد نگاہ میں بہتری کے باعث کیا گیا ہے، ترجمان موٹر وے پولیس
سفر سے قبل موٹروے پولیس ہیلپ لائن 130 سے تازہ صورتحال معلوم کریں، ترجمان موٹر وے
موٹر سائیکل سوار نامعلوم شخص نے آکر مجھے لفٹ دی جس پر میں اس کے ہمراہ بیٹھ گیا
لڑکی نے والد سے پیکج کروانے کا تقاضہ کیا اور نہ ہونے پر دوپٹے کا پھندا ڈال کر پنکھے کے ہُک سے لٹک گئی
اشارہ لواحقین کی جانب سے مسلسل گالم گلوچ ، جان سے مارنے کی دھمکیوں ، جسمانی ہراساں کرنے کے بعد کا فطری عمل تھا
ملزمان نے طالبہ کی پرائیویٹ اور قابل اعتراض تصاویر کھینچیں اور اسے بلیک میل کیا، ترجمان این سی سی آئی اے
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 62ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 400ڈالر کی سطح کی نئی بلند سطح پر آگئی
جدید سفری سہولیات کے بجائے ریلوے اسٹیشن کی اَپ گریڈیشن اور ویٹنگ رومز کو حسین اور دلکش بنایا گیا
بولی کی تقریب کل دوپہر ساڑھے تین بجے منعقد کی جائے گی، جسے براہ راست نشر کیا جائے گا، اعلامیہ
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ اجلاس کل طلب کیا ہے جو وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا
ملزمہ نے خاوند سے اکثر و بیشتر جھگڑے کے رنج میں سوتیلی بیٹی کنزالایمان کو قتل کیا
میدان کے اندر و باہر سفیر بن کرملک کا نام روشن کریں، پیشہ ورانہ معیار کے ساتھ مسلسل محنت جاری رکھیں، فیلڈ مارشل
بنگلہ دیش کے نیشنل بورڈ آف ریونیو کا ایک اعلیٰ سطح وفد 26 دسمبر 2025 تک سرکاری دورے پر پاکستان رہے گا
جو پارٹی لیڈر مذاکرات کی بات کرتے ہیں وہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھی نہیں، تحریک تحفظ کانفرنس کے اعلامیے کا علم نہیں
پولیس نے 2 کروڑ 30 لاکھ سے زائد کا سونا ، ایک کروڑ نقدی ، 5 نائن ایم ایم پستول ، گولیاں اور ایک کار برآمد کی
وفاقی حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کے باعث بینک بھی بند رہیں گے
18 سال سے کم عمر شادی پر پابندی خلاف اسلام،حماس کو غیر مسلح کرنے کی امریکی کوشش میں پاکستان کی شمولیت کی مخالفت کرینگے
ٹرائل کورٹ نے چار مجرموں کو سزائے موت اور ایک کو 7 سال سزا سنائی تھی لاہور ہائی کورٹ پنڈی بینچ نے بری کردیا
اگر نجکاری ہوئی تو ہم اپنا احتجاج کا دائرہ وسیع کریں گے
سیاسی قوت کے طور پر مضبوط ہونا عوام اور سیاست دانوں کا حق ہے، فلسطین فوج بھیجنے کی غلطی ہرگز نہ کی جائے
مدارس میں عصری علوم سے پہلے حکومت بتائے کہ تین کروڑ بچے اسکولوں سے باہر کیسے ہیں؛ مفتی منیب الرحمان
حکومت کو بتائیے پنجاب پراپرٹی آنر شپ آرڈیننس رہ گیا تو جاتی امرا بھی آدھے گھنٹے میں نکل جائے گا، چیف جسٹس عالیہ نیلم
وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے جنید صفدر کی اس سے قبل عائشہ سیف سے شادی ہوئی تاہم یہ رشتہ زیادہ عرصہ نہ چل سکا
چالیس سال تک جدوجہد کرنے والوں کو جماعتوں میں مقام نہیں دیا جاتا، امیر جماعت اسلامی
پولیس کے مطابق ورثاء بچیوں کی ہلاکت کے حوالے سے کوئی تسلی بخش جواب فراہم نہیں کر سکے
نو ڈاکوؤں کی تصدیق ہوچکی ہے، سات ڈاکوؤں کی لاشیں تلاش کی جارہی ہیں،ایس ایس پی انور کھتران
بلاول بھٹو زرداری کا کیڈٹ کالج پٹارو کے 63ویں والدین کی تقریب سے خطاب
دونوں تھانوں کی پولیس نے لاش کو ہاتھ نہیں لگایا اور حدود کے تنازعے میں ایک دوسرے سے لڑتی رہی
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ترقیاتی حکمتِ عملی اور سرمایہ کاری منصوبوں پر اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا
مقدمہ میں ایک ملزم عارف بھٹی تاحال منظر عام سے غائب، امیر معصب کے شوٹرز کو ٹاسک دیتے وقت امیر فتح بھی موجود تھا
کوہاٹ تا خرلاچی 192 کلومیٹر نیا ریلوے ٹریک بچھایا جائے گا، اجلاس میں بریفنگ
غیرقانونی شکار پر چھ شکاریوں کو مجموعی طور پر 3 لاکھ 69 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا
لاہور ہائی کورٹ نے حکومت کو پنجاب پراپرٹی آنرشپ آرڈیننس پر عملدرآمد سے روک دیا
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جج جسٹس جواد حسن اور جسٹس رضا قریشی نے شیخ رشید کی درخواست پر سماعت کی
میں دم کروانے گئی تو مذکورہ شخص نے میرے ساتھ نازیبا حرکات کیں، مدعیہ مقدمہ
گرفتار ملزمان میں شمشاد ، مجیب ، عبدالزاق اور رمیض شامل ہیں
پشاور ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی
سندھ اسمبلی کی مسیحی برادری کو مبارکباد کی قرارداد متفقہ طور پر منظور، تھرکول انرجی بورڈ کا ترمیمی بل بھی منظور
جاں بحق چھ سالہ بچی کی شناخت تبسم بابر کے طور پر ہوئی ہے