صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
شاور میں تقریباً چار لاکھ افراد اب بھی بنیادی بیت الخلا کی سہولت سے محروم ہیں، یونیسف سروے
شہریوں کی امیگریشن سےمتعلق شکایات کا فوری طور پر ازالہ کیا جائےگا، ترجمان ایف آئی اے
نااہل حکمرانوں کی مبینہ کرپشن سے قومی ادارے زوال پذیر ہو رہے ہیں، تباہی کے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، شوکت یوسفزئی
لکی کنسورشیم نے بولی بڑھا کر 134 ارب روپے جبکہ عارف حبیب کنسورشیم نے بولی بڑھا کر135 ارب روپے لگائی
پاکستان کوروایتی،غیرروایتی، انٹیلی جنس، سائبر، معاشی سمیت یگر شعبے میں مسلسل چیلنجز کا سامنا ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز
احتجاج میں پی آئی اے کے ملازمین کی بڑی تعداد نے شرکت کی جنہوں نے نجکاری کے فیصلے کے خلاف شدید نعرے بازی کی
سابق لیفٹیننٹ جنرل کیخلاف فیلڈجنرل کورٹ مارشل پاکستان آرمی ایکٹ کے تحت شروع ہوا جو 15 ماہ تک جاری رہا
ملزم نے آسٹریلیا سےآکر دوبارہ جنسی تعلق قائم کیا، شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی کرتا رہا، پھرانکاری ہوگیا،مقدمے کا متن
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس بے بنیاد اور بوگس ہے، علیمہ خان
اقوامِ عالم اور اقوام متحدہ بھی افغان طالبان کے زیرِ سایہ دہشت گردی سے خائف ہیں، وزیر دفاع
وزیر ریلوے نے پہلی بار ایک کھرب آمدن کا سنگِ میل عبور کرنے کی پیشگوئی بھی کر دی
وزیراعظم شہباز شریف سے اماراتی سفیر سالم محمد سالم البواب الزابی کی ملاقات
اہلکاروں کے درمیان لڑائی کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی، ایس ایچ او
ہلاک دہشت گردوں میں ایک کی شناخت عارف عرف ڈان کے نام سے ہوئی جو علاقے میں دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث و مطلوب تھا
پی ٹی آئی کے غیر قانونی مطالبات اور بلیک میلنگ کے مذاکرات نہیں ہو سکتے، شہباز شریف
پنجاب خصوصی افراد کو عطائے اختیار (ترمیم)بل 2025 پنجاب اسمبلی میں پیش کردیا گیا
پراسیکوشن کی جانب سے ہادی علی چٹھہ کے لیے بکواس کے الفاظ استعمال کرنے پر عدالتی ماحول میں کشیدگی ہوئی
جے یو آئی نے تمام مکاتبِ فکر،دینی تنظیموں کے مشاورتی وعملی نمائندہ اجتماع کااعلامیہ جاری کردیا
عاصم منیر بدلتے نظام میں مؤثر ترین اسٹریٹجک رہنما بنے جبکہ بدلتی عالمی سیاست نے مڈل پاورز کےلیے نیا، مشکل دور کھول دیا
علامہ اقبال کا کلام پاکستان اور تاجکستان کو فکری رشتے میں جوڑتا ہے، عظمیٰ بخاری
اگر علیمہ خان کہہ رہی ہیں کہ کسی کے پاس مذاکرات کے اختیارات موجود نہیں تو ضرو کوئی مسیج آیا ہوگا
بیٹوں سے خوف یہ ہے کہ اگر بات کروائی گئی تو وہ واپس آ جائیں گے، سینیئر قانون دان
سندھ اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کے مطالبے پر حکومت نے اتفاق کیا، ذرائع
حلقہ بندیاں مکمل کرنے کیلئے ڈھائی سے تین ماہ کا عرصہ درکار ہے، ڈی جی لاء الیکشن کمیشن
درجنوں عمرہ زائرین نے احرام بھی اتار دئیے ہیں
کچھ دیر بعد پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپرس کو گزرنا تھا
ملزمان مقتولہ لڑکی کو کشمیر سے اغواء کرکے راولپنڈی لانے سمیت جرگے میں بھی شامل تھے
شہاب الدین کی پیدائش 1959 میں ہوئی اور ان کے پاس بے فارم و دیگر کاغذات بھی موجود ہیں، وکیل
سب سے پہلے پاکستان کے نقطہ نظر کو سامنے رکھتے ہوئے اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سفارشات کی منظوری دی، وزیر خزانہ
ڈی جی خان میں ضمنی الیکشن کے دوران ڈی پی او کا تبادلہ کیا گیا، وکیل لطیف کھوسہ
ملزمان نشہ خریدنے کیلئے رات گئے گن پوائنٹ پر وارداتیں کرتے تھے
ملک میں 27 لاکھ افراد نابینا ہیں، 51 فیصد مریض موتیا کا شکار ہیں
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسطی نے خاتون پر گھریلو تشدد کے مقدمے میں شوہر اور 2 دیوروں کو بری کردیا
ملزمان کی شناخت عاشق، عظیم، خرم، اسلم کے نام سے ہوئی، ملزمان کو منشیات کی ریکوری کے لیے لے جایا جا رہا تھا، پولیس
گوگل کی سالانہ رپورٹ ’ایئر اِن سرچ 2025‘ میں اہم انکشافات سامنے آگئے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کالام میں 2.5 انچ برفباری ہوئی
کراچی میں ویسٹ واٹر ٹریٹمینٹ، این ای ڈی سائنس، ٹیکنالوجی پارک منصوبوں پر کویت کی سرکاری کمپنی کے ساتھ معاہدے طے پاگئے
ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جج جسٹس رضا قریشی نے پٹیشنز کی سماعت کی
قانون کی معطلی سے قبضہ مافیا کو فائدہ ملے گا، عوام اسے قبضہ مافیا کی پشت پناہی سمجھیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب
سردی کی شدت کی وجہ سے نہ صرف بچوں کی صحت پر منفی اثرات پڑ سکتا ہے بلکہ یہ ان کی تعلیم کے معیار کو بھی متاثر کررہا ہے
درخواست گزار اسے غلط نظروں سے دیکھتا تھا جبکہ اس نے ناجائز تعلقات بنانے کے لیے مسیجز بھی کیے، تحریری فیصلہ جاری
کراچی کے اہم منصوبوں پر کام مارچ تک شروع ہو جائے گا،، سینئر صوبائی وزیر
لاہور سمیت پنجاب بھر میں صبح اور رات کے وقت دھند کا راج ہے
سماعت جسٹس صداقت علی خان،جسٹس سلطان محمود پر مشتمل ڈویژن بینچ نے کی
ملزمان سے بھاری مقدار میں غیر ملکی کرنسی برآمد
شاکر اعوان عوام کو بھڑکانے، تشدد پر اکسانے، خوف و ہراس پھیلانے اور غلط معلومات پھیلانے میں ملوث پائے گئے، مقدمے کا متن
پولیس نے جوابی فائرنگ کی لیکن ملزمان کی فائرنگ سے اشفاق کو گولیاں لگ گئیں
عدالت نے سیکرٹری داخلہ اور ڈی جی ایف آئی کو نوٹس جاری کرکے کل جواب طلب کرلیا
پاکستانی گھرانوں میں تیزی سے تیار ہونے والی ریسپیز نہ صرف وقت بچاتی ہیں بلکہ ذائقے کے لحاظ سے بھی اچھی ہوتی ہیں
97 کنال پر محیط اسپتال میں دل کے امراض کا مکمل علاج کیا جائے گا