صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
رواں ماہ کے 17 فروری کو ملک میں ایک نیا مغربی سلسلہ داخل ہورہا ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات انجم نذیر ضیغم
آئی ایس پی آر نے سابق آرمی چیف جنرل ر قمر جاوید باجوہ، نشان امتیاز(ملٹری)، کی صحت کے بارے میں اہم بیان جاری کردیا
پسماندہ علاقوں اور کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو ترجیح دی جائے گی، وفاقی وزیر اویس لغاری
نئی کمپنیوں میں 82 چین، امریکا، افغانستان، آسٹریلیا، برطانیہ سمیت دیگر ملکوں کے سرمایہ کاروں کی کمپنیاں بھی شامل ہیں
مرحومہ عارضہ قلب میں مبتلا اور قومی ادارہ امراض قلب میں زیر علاج تھیں
پلاٹ پہلے سے الاٹ شدہ پلاٹ کے متبادل منسٹری آف لاء اینڈ جسٹس کی درخواست پر دیا گی
مقتولہ خاتون اور گرفتار سیکیورٹی گارڈ مبینہ طور پر آپس میں دوست تھے، پولیس
حادثہ شیر شاہ پل سے بلدیہ جانے والے روڈ پر پیش آیا
علاقہ مکینوں کاکہنا ہے کہ علاقے میں آوارہ کتوں کی بہتات ہے
آتشزدگی کے بعد ریسکیو اور سرچ آپریشن، موجود راستے اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا جائے گا
بسنت کے محفوظ انعقاد سے عوام کو اجتماعی خوشی ملی اور صوبے میں مثبت سرگرمیوں کو فروغ ملا، قرارداد کا متن
سندھ میں متعارف کروائے گئے یونیفارم ایکزامینیشن سلیبس پر عمل درآمد فی الحال روکا دیا گیا ہے
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر7 لاکھ 7 ہزار گاڑیاں و موٹر سائیکلیں بند کیں
EO-2 منصوبہ بندی اور وسائل کے انتظام کے لیے اہم ڈیٹا فراہم کرے گا
وفاقی وزرا جھوٹ بولتے رہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل مینول سے زائد سہولیات دی جا رہی ہیں، شوکت یوسف زئی
حکومت پانڈا بانڈ جاری کرنے کی تیاری کر رہی ہے، محمد اورنگزیب
ایکسپورٹرز کیلئے ریلیف کا اطلاق تمام نئے قرضوں اور رول اوورز پر جون 27ء تک موثر کیا گیا
خاتون کی شناخت 58 سالہ نجمہ زوجہ اکرم کے نام سے ہوئی ہے
عمران خان نے ہماری خاطر قید کاٹی، اب ہماری باری ہے کہ ہم ان کی صحت کے لیے آواز بلند کریں، جنید اکبر
لڑکی دکان سے سامان لینے گئی، ملزم نے ورغلا کر نامعلوم مقام پر لیجا کر ذیادتی کی اور فرار ہو گیا
کرکٹ میں سیاست ملوث کرنا افسوسناک ہے۔ بھارت کے خلاف نہ کھیلنے کا فیصلہ کھیل کو ہتھیار نہ بننے دینے کے لیے کیا تھا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں تیز کردی گئی ہیں
عمران خان نے جیل میں سیکیورٹی اور فراہم کردہ خوراک پر اطمینان کا اظہار کیا ہے ، رپورٹ
خیبرپختونخوا حکومت نے جامعات میں طالبات کے تحفظ کیلئے اہم اقدامات کا اعلان کر دیا
اجلاس میں سیکریٹری بحالی، ڈی جی پی ڈی ایم اے، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز شریک ہوئے
انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی
سپریم کورٹ اپیلیٹ کورٹ کا کردار ادا نہیں کرے گی اور اسے ہائیکورٹ کے دائرہ اختیار کا بھی خیال رکھنا ہے،چیف جسٹس
آٹزم سینٹر میں ایک ہی چھت تلے آٹسٹک بچوں کے علاج کی تمام سہولتیں موجود ہیں، مریم نواز
لاہور ہائیکورٹ نے نجی میڈیکل کالجز کی زائد فیسوں کے خلاف درخواست پر سماعت کی
سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ افیکٹیز منصوبہ اب دنیا کا سب سے بڑا ہاؤسنگ ریکنسٹرکشن پروگرام بن چکا ہے، مراد علی شاہ
گرفتار ملزمان نے 76 شہریوں سے عمرہ کے نام پر 2 سے 3 لاکھ فی آدمی رقم ہتھیائی
مسافر طویل عرصے سے آسڑیلیا میں مقیم تھا اور ڈی پورٹ ہوکر شب 10 بجے واپس وطن پہنچا تھا، ذرائع ایف آئی اے
انتہا پسندی کے خلاف پاکستان کی پالیسی انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی پر مبنی ہے، صدر زرداری
تقریب میں وزیرِ اعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے
ٹریفک خلاف ورزیوں کی ویڈیو ریکارڈنگ محفوظ اور قابلِ تصدیق ہوگی
بالکل بھی نہیں کہیں گے کہ عمران خان کو دیگر قیدیوں کے مقابلے میں نمایاں سہولیات دی جائیں، سب کے ساتھ یکساں سلوک ہونا چاہیے، چیف جسٹس
انجن بوگیوں کو چھوڑ کر کئی کلو میٹر آگے نکل گیا
چند دن قبل سوشل میڈیا پر مسافروں کو ٹرالیوں کی دستیابی کی شکایات سامنے آئی تھیں
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے فوری کارروائی شروع کی اور دونوں رہزن مقابلے میں ہلاک ہوگئے
فائزر کمپنی دو دنوں میں چار سو ویکسین کی فراہمی یقینی بنائے گی، صوبائی وزیر
حکام کے مطابق یہ اقدام کیپٹو وائلڈ لائف مینجمنٹ کمیٹی کی منظوری کے بعد کیا گیا
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان عالمی ڈیجیٹل فورمز میں اپنی قیادت اور تعاون کے نئے مواقع پیدا کر رہا ہے
طلباء نے مستقبل میں بھی اس نوعیت کے معلوماتی اور تربیتی پروگراموں کے تسلسل کی امید کا اظہار کیا
مسجد کے خطیب کو شہید کرنا ثابت کرتا ہے کہ فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں
آئی جی سندھ نے پولیس کو فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچنے کی ہدایات کر دی
کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 4 روز سے پانی کی فراہمی بند ہے
ایرانی عوام نے متحد ہوکر اندرونی و بیرونی سازشوں کا مقابلہ کیا، محمد کریم تودشکی
شدید تصادم کے باعث بس الٹ گئی جس سے موقع پر افرا تفری مچ گئی
رات کے سناٹے میں دھماکے کی زور دار آواز دور دور تک سنی گئی
میرے بھانجے کا میرے بیٹوں سے 5ہزار روپے کے لین دین پر جھگڑا ہوا تھا، صلح کے باوجود قتل کیاگیا، مقتولین کے والد کا مؤقف