صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان نے ایران سے غیر قانونی طور پر دیگر ممالک جانا تھا، ترجمان ایف آئی اے
رواں سال پاکستان میں پولیو کے مجموعی کیسز کی تعداد 26 ہوگئی، نیشنل ای او سی
پاک فوج کے ریسکیو آپریشن میں تمام لاشیں نکال کر ریسکیو کے حوالے کردی گئیں
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3ہزار 643ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی
جسٹس سرفراز ڈوگر نے صنفی اور دھمکی آمیز ریمارکس دیے معاملہ سپریم جوڈیشل کونسل کو بھیجا جائے، ایمان مزاری
گورنر کا فیکٹری کے پلانٹس اور لیتھیم بیٹریوں کی تیاری کا جائزہ، چینی سرمایہ کاروں کو کراچی میں صنعتیں لگانے کی دعوت
چیئرمین پیپلز پارٹی نے عالمی تعلقات عامہ سے متعلق طلبہ کے سوالات کے جواب بھی دیے
پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغازکردیا
پاکستانیوں کے دل فلسطینیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں ، اہل غزہ پر اسرائیلی مظالم سے ہر دل مضطرب ہے، مریم نواز
سیشن جج سجاول آصف مجید رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ مقرر، سہیل لغاری کا جوڈیشل کمیشن تبادلہ کردیا گیا
ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے دیگر کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں
سرگودھا سے تعلق رکھنے والا مسافر بلال امجد فلائٹ نمبر FZ392 کے ذریعے سربیا جا رہا تھا
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی مصدق ملک نے ملاقات کی،
ایم کیو ایم کے مئیر کراچی کے دور میں دکانوں پر ٹیکس 5 ہزار روپے تھا، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب
دریائےسندھ کے زیریں علاقوں میں متوقع تیز بہاؤ کے باعث سکھر، کوٹری سمیت زیریں علاقوں میں شدید سیلابی صورتحال کا خدشہ ہے
ضلع لکی مروت اور بنوں میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائیوں میں شدید فائرنگ کا تبادلہ، علاقوں میں کلیئرنس آپریشن جاری
کیس میں آج گواہان کی شہادتیں ریکارڈ نہ ہو سکیں، عدالت نے سماعت 24 ستمبر تک ملتوی کر دی
عمران خان کو خود بھی بخوبی اندازہ ہے کہ فیصلہ ان کے خلاف ہی آئے گا ، بہن کا میڈیا سے گفتگو میں دعویٰ
نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے دریاؤں اور سیلابی صورتحال کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ جاری کر دی
دونوں شہروں کے درمیان سفر صرف 20 منٹ میں طے ہوگا، وقت اور ایندھن دونوں کی بچت ہوگی
جاں بحق اور زخمی (تینوں) ماں بیٹے ایک مل میں ملازمت کرتے تھے، موٹرسائیکل ٹکرانے کے بعد پیچھے سے آنے والے ٹینکر سے کچلی گئی
مرضی کی ٹرانسفر پوسٹنگ نہ کرنے پر کابینہ رکن سیخ پا ہیں۔
وزیراعلی پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر صوبہ بھر کے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز الرٹ ہیں، ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب
عدالت نے عدم پیروی کی بنیاد پر فیصلہ سناتے ہوئے درخواستیں خارج کردیں
پاکستان پر ایک نیا مون سون سلسلہ 16 سے 19 ستمبر کے دوران اثر انداز ہو رہا ہے، محکمہ موسمیات
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی آئینی بینچ نے سپر ٹیکس سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی
صدام علی 2019ء میں عید کے موقع پر 9 افراد کو قتل کر کے بیرون ملک فرار ہو گیا تھا
تقریر میں توہین آمیز الفاظ کے استعمال کے کیس میں ایڈیشنل سیشن جج شفقت شہباز راجا نے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کیا
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی 2021 میں مبینہ آڈیو سامنے آئی تھی جس میں وہ پانامہ کیس کے فیصلے سے متعلق ہدایات دے رہے تھے
دھماکے کے نتیجے میں درخواستگزار کے شوہر شہزاد علی جاں بحق ہوگئے تھے
ایسی ویڈیوز سوشل میڈیا پر آ نے سے شہریوں میں عدم تحفظ کا احساس پھیلتا ہے، سماجی حلقے
خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے اے این ایف کی ٹیم نے افغان کارگو گاڑی کو روک کر پشاور منتقل کیا
امت مسلمہ کو متحد کرنے پر وزیراعظم نے سعودی ولی عہد کی تعریف کی، اس ہفتے آپ کے دورۂ ریاض کا منتظر ہوں، محمد بن سلمان
ملزم عزیر بلوچ کے خلاف مقدمات کا فیصلہ اس ماہ کے آخر میں سنایا جائے گا
کار سوار ملزمان نے پولیس اہلکار کو اغوا کے بعد سپرہائی وے پر چھوڑ دیا، واردات کا مقدمہ درج کرلیا گیا
ملزم نے ذاتی رنجش کی بنا پر 65 سالہ شہری سلیم کے سر پر ہتھوڑے کے وار کرکے قتل کردیا تھا
ایسا چیمبر پاک-چین اقتصادی تعاون کو مزید فروغ دے گا اور تجارت و سرمایہ کاری کے نئے راستے کھولے گا، صدر آصف علی زرداری
قرب و جوار کے کچھ علاقوں میں مچھلیوں کی باقیات آوارہ کتوں کی اموات کا سبب بنیں
سابق وزیراعظم کا لندن میں قیام تقریباً 2 ہفتے طویل ہونے کا امکان ہے، خاندانی ذرائع
جمہوریت ہی سے معاشرتی انصاف، برابری اور ترقی ممکن ہے، آصف زرداری کا عالمی دن کی مناسبت سے پیغام
وزیراعلیٰ کی غیر موجودگی پوری قوم کے لیے دکھ اور شہداء کے خاندانوں کے لیے اذیت کا باعث بنی
3ماہ میںکئی تشکیلیں بارڈر کراسنگ میں مار دی گئیں ،خارجی سرغنہ تذبذب کا شکار
’’جمہوریت کے عالمی دن‘‘ کے موقع پر ’’جمہوری استحکام میں خواتین کا کردار‘‘ کے موضوع پر منعقدہ ’’ایکسپریس فورم‘‘ کی رپورٹ
عوام، مسافروں اور سیاحوں کو احتیاط برتنے اور کمزور یا خطرناک علاقوں میں جانے سے گریزکی ہدایت کی گئی ہے، محکمہ موسمیات
او آئی سی کی تجویز کے مطابق اقوامِ متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرائی جائے، نائب وزیراعظم
پیپلز پارٹی ہر مشکل صورت حال میں عوام کے ساتھ کھڑی ہے اور حکومت سندھ ہر طرح سے الرٹ ہے، نثار کھوڑو
عمران خان کی حکومت سے ہمیں گلہ تھا لیکن موجودہ حکومت بھی پالیسی میں تبدیلی نہیں لا سکی، سربراہ جمعیت علمائے اسلام
اسحاق ڈار اور ملائیشیا کے وزیرخارجہ کی دوحہ میں عرب-اسلامی کانفرنس سے قبل ملاقات ہوئی
سیلاب سے متاثر ہونے والے آخری شخص کی گھر واپسی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیراعظم کا قوم سے خطاب
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر سینئر وزیر مریم اورنگزیب اور وزیرِ صحت خواجہ سلمان رفیق نگرانی کر رہے ہیں