US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
وزیرِ اعظم نے مذاکرات کیلئے تشکیل وفد میں معروف کاروباری شخصیات اور برآمد کندگان کی شمولیت کی ہدایت کردی
کم عمر ڈرائیور نے چند روز قبل خطرناک ڈرائیونگ کرتے ہوئے ایک گاڑی کو پیچھے سے ہٹ کیا تھا
عالمی پیشہ ورانہ خدمات فراہم کرنے والی فرم الویریز اینڈ مارسل کے وفد نے وزیر خزانہ سے ملاقات کی
جسٹس مسرت ہلالی نے کہا کہ اگر کوئی جج چھٹی پر چلا جائے تو آسمان سر پر اٹھا لیا جاتا ہے کہ ٹرائل لیٹ ہو رہا ہے۔
کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، مشاہد حسین سید کا کشمیر کانفرنس سے خطاب
دونوں رہنماؤں کا بلوچستان کے حالیہ واقعات، دہشت گردی کی صورتحال پر تبادلہ خیال
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 2005ء کے زلزلے میں متاثرہ اسکولوں کی بحالی کا مکمل پلان طلب کرلیا
سلمان اکرم راجہ صاحب کے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے متعلق کمینٹس نے نیا تنازع کھڑا کر دیا ہے، رہنما پی ٹی آئی
منشیات فرشوں کےخلاف آواز بلند کرنے پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما اشتیاق عباسی کو نامعلوم ملزمان نے قتل کر دیا
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے زیر اہتمام عالمی یوم صحت کی مناسبت سے تقریب
ڈکیتوں نے رپورٹر کو لوٹنے کے بعد تھانہ نصیر آباد کے علاقے میں دوسری واردات کی کوشش کی
عمران خان کے دور حکومت میں خسارہ اور قرض آسمان تک پہنچ گیا، یورپی یونین اور برطانیہ کے روٹس بند ہو گئے، وزیر فاع
فیصلے کے وقت امریکی سفارت کار اور ایف بی آئی کے آفیسر بھی عدالت میں موجود تھے، سزا پر اظہارِ اطمینان
سپریم کورٹ نے قاضی فائز عیسی کیخلاف پریس کانفرنس کرنے پر نوٹس لیا تھا
سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے الیکشن کمیشن کی کارروائی پر حکم امتناع جاری کیا تھا
مرکزی حکومت صوبوں کو منتقل ہونے والے محکموں کو فنڈز فراہم نہیں کرنا چاہتی ہے
یکم اپریل سے اب تک 8115 افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو طورخم کے راستے افغانستان بھیجا جا چکا ہے، امیگریشن حکام
پارٹی رہنماؤں کے ساتھ رویہ ریاستی جبر و تشدد اور فسطائیت کی بدترین مثال ہے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
دوران سماعت، ایڈووکیٹ اجمل طور نے بتایا کہ ایڈووکیٹ حامد خان سینیٹ کمیٹی اجلاس میں شرکت کی وجہ سے دستیاب نہیں
فصلوں کو بھی نقصان پہنچا، سیاحوں اور مسافروں کی گاڑیاں راستے میں پھنس گئیں
سپریم کورٹ کی 4 ماہ کی ڈائریکشن مطابق کیس کا فیصلہ کیا جائے گا، آئندہ کسی فریق کو بلاجواز التوا نہیں ملے گا،، عدالت
ملزمان پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی، کیس کی سماعت 30 اپریل تک ملتوی
سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات
بین الصوبائی سرحدوں پر گندم کی آمدورفت پر روک ٹوک نہیں ہوگی
صوبے میں دن کی طرح رات میں بھی درجہ حرارت بڑھنے لگا
ملاقات میں پاک امریکا تعلقات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
امریکی کمپنیاں پاکستان میں معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کرکے بہترین موقع سے استفادہ کریں، شہباز شریف کی امریکی وفد سے گفتگو
بجلی کی قیمت میں کمی سے صارفین کو 6 ارب 66 کروڑ روپے سے زائد کا ریلیف ملے گا
آج سماعت کے دوران سب انسپکٹر ریاض کو گواہ کے طور پر عدالت میں طلب کیا گیا ہے
دونوں اہلکاروں کو سر پر ڈھنڈے لگنے کی وجہ سے چوٹیں آئی ہیں، پولیس
درخواست گزار پاکستانی شہریت کے متعلق ثبوت پیش نہیں کر سکا
قومی شاہراہوں میں امتیازی سلوک پر نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو بند کرنے اور اختیارات صوبوں کو دینے کی تجویز بھی پیش
مظاہرین نے اپنی شکایات ریکارڈ کروانے کے بعد پرامن طور پر احتجاج ختم کر دیا
پی ٹی آئی والے عمران خان سے ملاقات کے معاملے پر ڈرامہ کرتے ہیں ، رانا احسان افضل
نہروں کے معاملے پر پیپلز پارٹی آن بورڈ ہوگی تو کام ہوگا ورنہ نہیں ہوگا، افنان اللہ خان
اسلام آباد کانفرنس میں گنڈا پور کو جاناچاہیے تھا، پی ٹی آئی میں جوتیوں میں دال بٹ رہی ہے
تین ماہ سے زائد عدم ادائیگی کی صورت میں لائسنس منسوخ اور قومی شناختی کارڈ بلاک کر دیا جائے گا
اللہ تعالٰی مرحوم تاج حیدر کے درجات بلند کرے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے: محسن نقوی
ہم نہ جنگ کرسکتے ہیں اور نہ ہی جنگ کے خواہش مند ہیں، معاملہ بانی پی ٹی آئی کے سامنے رکھا جائے گا، ذرائع
ہم 6 کینالز کے معاملے سے پیچھے نہیں ہوں گے اور12 اپریل کو جو وکلا کنونشن ہے وہ جاری رہے گا، عامر نواز وڑائچ
تاج حیدر مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے اور مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے، اہل خانہ
بانی کی بہنوں کی غیر قانونی حراست کی مذمت کرتے ہیں، جنہیں ملاقات کیلئے فائنل کیےگئے ان کے نام ہماری طرف سے نہیں گئے
صوبے کا اختیار نہ کوئی کسی کو دے سکتا ہے اور نہ کوئی ہم سے لے سکتا ہے
پاکستانی قونصل جنرل عامر احمد اتوزئی کی شرکت
وفاقی حکومت بلوچستان میں امن و امان کی صورت حال کی بہتری کے لیے مؤثر کردار ادا کرے، وکلا قیادت
دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث ہونے، کالعدم تنظیم میں شمولیت اور روپوشی کا طریقہ کار بھی بتادیا
حالیہ منظر نامے میں پاکستان اقتصادی اعتبار سے اہمیت اختیار کرگیا ہے، غیرملکی شپنگ کمپنی کے وفد سے گفتگو
کروڑوں روپے مالیت کی 537 گاڑیوں اور 12 ہزار 182 موٹر سائیکلوں سے شہریوں کو ہاتھ دھونا پڑا
تھانہ پشتہ خرہ کی حدود باڑہ گیٹ میں امجد نامی شخص نے پڑوسی سلیمان ولد شمس الرحمان پر فائرنگ کردی
آذربائیجان کو تیل کی دریافت، معدنیات و کان کنی، سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری سے مستفید ہو، وزیراعظم