US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کمیٹی کو تین دن میں ذمہ داران کا تعین کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت، ہزاروں پاکستانی حج کی سعادت سے محروم رہیں گے
چئیرمین سیکریٹری کابینہ ڈویژن کی سربراہی میں تین رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا
ہمارا اب بھی یہی مؤقف ہے کہ بجلی کا بل اوسط لاگت کے مطابق ہونا چاہیے، حافظ نعیم الرحمان
گولڈن کنگ آف لاہور کا کہنا ہے کہ اگر حالات سخت ہوں تو بھی باوقار راستہ اپنانا ممکن ہے
پنجاب نے ہمیشہ بڑے بھائی کا کردار ادا کیا، نہ کسی کا حق کھاتا ہے اور نہ ہی کھانے دیتا ہے، وزیراطلاعات پنجاب
علاقہ قدرتی گیس کے ذخائر کا حصہ نہ ہونے پر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ گیس کی یہ پاکٹ قدرتی طور پر ختم ہونے کا امکان ہے
شبلی فراز نے سلمان اکرم راجا اور شعیب شاہین ایڈووکیٹ کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے
شام کے وقت شہر میں سمندری ہوائیں فعال ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
دورے کے دوران موٹر وے M-6، M-9 اور پیٹرولیم سیکٹر میں سرمایہ کاری سے متعلق اہم معاہدے متوقع ہیں، حکومتی ذرائع
صدر مملکت کا ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر تعزیتی پیغام، شاندار الفاظ میں خراج تحسین
ملک کو درپیش چیلنجوں کے باوجود اتنا بڑا ریلیف وزیر اعظم کے عوام سے کیے گئے وعدوں کی تکمیل ہے، ایاز صادق
سیاحتی اتھارٹی نے تین روز آنے والے سیاحوں کے اعداد و شمار جاری کردیے
کراچی میں جنوری سے اب تک 262 افراد ٹریفک حادثات میں جاں بحق ہوچکے ہیں، چیئرمین حقیقی
عالمی بازار میں سونےکا بھاو 5 ڈالر اضافے سے 3 ہزار 89 ڈالر فی اونس ہے۔
پیپلز پارٹی کی سرپرستی میں ٹینکر مافیا پانی فروخت کررہی ہے اور یہ کام 30 سال سے ہورہا ہے، چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ
لائف لائن صارفین کے لیے بجلی کا ٹیرف 4 روپے 78 پیسے مقرر کردیا گیا
شہر میں زیادہ تر نجی اور تجارتی گاڑیاں اب بھی پیٹرول پر چل رہی ہیں
مسافر خاتون بھیک مانگنے یو اے ای جارہی تھی، سعودی عرب جانے والے مسافر کو جعلی ویزا پر آف لوڈ کیا گیا
صوبائی حکومت اور دیگر فریقین ایکٹ میں ترمیم کے عمل کو تیز کرکے ایک ماہ میں رپورٹ پیش کریں، پشاور ہائیکورٹ کا حکم
وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ نے اس حوالے سے محکمہ تعلیم کو مراسلہ ارسال کردیا
اگر ججز اپنے احکامات پر عمل درآمد نہ رکوا سکے تو بہتر ہے استعفی دیکر کر گھر چلے جائیں، رہنما پی ٹی آئی
فاروق حمید کی عمر 80 برس تھی، انہوں نے 1964 میں میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی نمائندگی کی تھی
میڈیکل رپورٹ میں لڑکی کے ساتھ زیادتی ثابت، شگفتہ نامی لڑکی منشیات کی عادی تھی، پولیس
جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے تیل و گیس کی پیداوار میں اضافہ ممکن ہوا
آئی ایم ایف وفد آئندہ ٹیکس، ریونیو اقدامات اور اخراجات پر کنٹرول سے متعلق بات چیت کرے گا
جام صادق انٹرچینج اور قائدآباد انٹرچینج جلد مکمل کیا جائے، مراد علی شاہ
جسٹس آغا فیصل قانونی دلائل اور کیس فائل کو نظر انداز کرتے ہوئے کیسز نمٹائے جا رہے ہیں، ریفرنس
ملزم نے تھانہ بہارہ کہو کی حدود میں مقتولہ کو دوپٹے کا پھندہ دیکر قتل کر کے نعش گھر کے اندر پیٹی میں چھپا دی تھی
سپریم کورٹ نے آئندہ سماعت پر تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا
عمران خان نے کہا ہے کہ وہ اپنی رہائی اور ذاتی فائدے کے لیے اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی سے بات چیت نہیں کریں گے، بیرسٹر سیف
تمام افغان باشندے پرانا حاجی کیمپ میں واقع عارضی کیمپ میں منتقل کیے گئے ہیں، ذرائع
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری منظور نے پریس کانفرنس پر ردعمل
فورم میں مقامی اور عالمی سرمایہ کاروں کی آمد متوقع ہے، ترجمان او جی ڈی سی ایل
وزیراعظم نے خوشخبری سنادی، صنعتی صارفین کو بھی ریلیف، فی یونٹ قیمت 7 روپے 59 پیسے کم کردی گئی
نہریں قومی منصوبہ نہیں یہاں تماشا لگایا جا رہا ہے، رہنما پی ٹی آئی
عوام کے حقوق کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے، شرجیل انعام میمن
جب تک کالا باغ ڈیم پر اتفاق رائے نہیں ہو جاتا، نہروں پر چھوٹے ڈیم بنانے چاہئیں،وزیر صنعت و تجارت پنجاب
بنیادی مرکز صحت نہ ہونے کے باعث لوگ بڑے اسپتالوں کا رخ کرتے ہیں، وفاقی وزیرصحت
گولی بیٹے کے پیٹ کی بائیں جانب لگی جس سے میرا بیٹا شدید زخمی ہوکر گر پڑا، والد کا پولیس کو بیان
عدالتیں زیرو ہو گئی ہیں، عدلیہ اور ججز اپنی عزت کی حفاظت خود کریں گے، قائد حزب اختلاف سینیٹ
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک اور مطلع صاف رہے گا، محکمہ موسمیات
سچ کبھی چھپ نہیں سکتا اور میرے پاس چھپانے کے لیے کچھ نہیں ہے، تیمور جھگڑا
لنڈی کوتل ٹرانزٹ کیمپ تیسرے روز بھی فعال نہیں ہوسکا، ذرائع
منیر اکرم نے 30 مارچ کو مدت مکمل ہونے پر چارج چھوڑ دیا تھا
عدالت جیل حکام و دیگر کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی شروع کرے، شبلی فراز کی درخواست میں استدعا
مقتولہ کی شناخت 23 سالہ عائشہ دختر حبیب کے نام سے ہوئی، لڑکی کی آج شادی طے تھی اور بارات کا دن تھا
موسم کے گرم ہوتے ہی گھروں اور دفاتر میں پنکھوں کے ساتھ ایئر کنڈیشنز کا استعمال شروع کردیا گیا
فرحان ملک کے خلاف پیکا ایکٹ اور غیرقانونی کال سینٹر چلانے کے مقدمات قائم ہیں
پولیس نے بیٹے کو حوالات میں بند کرکے قانونی کارروائی شروع کردی
ادارہ شماریات کے مطابق بجلی کی قیمت 6 روپے فی یونٹ ہے، مزمل اسلم