صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پاک فوج اور صوبائی حکومت قومی اتحاد اور شہریوں کے تحفظ و ترقی کیلئے پر عزم ہے
بی ایس ڈی آئی منصوبوں پر مقامی عوام نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اداروں کی کوششوں کو سراہا
بھارت نے دہشتگرد گروہ مکتی باہنی کو محبِ وطن پاکستانیوں کیخلاف بطور دہشتگرد ہتھیارکے طور پر استعمال کیا
سرد موسم نے شہریوں کو گھروں تک محدود کر دیا
سفر کرنے والے شہریوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ دن کے اوقات میں سفر کو ترجیح دیں
نادرا کے کسی بھی دفتر میں اس نوعیت کا کوئی نوٹس آویزاں نہیں کیا گیا، ٹویٹ میں حقائق مسخ کرکے پیش کرنے کی کوشش کی گئی
اس تبدیلی میں کوئی تبدیل نہیں ہوا تو ایک ارب لوگ غیرمتعلقہ ہوجائیں گے، وفاقی وزیرتعلیم خالد مقبول صدیقی
پاک-بھارت جنگ کے بعد بھارت نے ویکسین کی فراہمی بند کر دی، جس پراپنی ویکسین تیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا، مصطفیٰ کمال
یہ کارروائی پاکستان نیوی، پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور کلکٹریٹ آف کسٹمز گڈانی نے مشترکہ طور پر کی
لاہور میں سرفیس واٹرٹریٹمنٹ لگایا جائے گا، جس سے لاکھوں گھرانے مستفید ہوں گے
لیہ میں انتہائی مطلوب سرفہرست ملزم
اگر آپ اپنے اکاؤنٹ تک رسائی کھودیتے ہیں یا شک ہے کہ کوئی اور استعمال کر رہا ہے تو فوری اقدامات کریں، این سی سی آئی اے
پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان صمد کاٹھیا واڑی اور وصی اللہ لاکھوں کا نیٹ ورک چلاتے تھے
منصوبے میں 120 ایکڑ اراضی پر سرفیس واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کی تنصیب کی جائے گی، ترجمان ہاؤسنگ
ایس ایس پی آپریشنز نے جائے وقوع کا دورہ کیا اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں، ترجمان پولیس
اسکولوں کے سربراہان کو چھٹیوں سے قبل مڈٹرم امتحانات مکمل کرکے نتائج جاری کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
پاکستان بار کونسل کے امیدواروں کی کامیابی کا حتمی نتیجہ 22 دسمبر کو جاری کیا جائے گا
وزیراعلیٰ کا شعبہ ٹرانسپورٹ کو صنعت کا درجہ دینے کا فیصلہ، مشترکہ اعلامیہ بھی جاری
جوڈیشل مجسٹریٹ نے گرفتار پولیس اہلکاروں کے ریمانڈ میں تین روز کی توسیع کردی
پولیس نے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے چار ملزمان کو گرفتار کرلیا
اسمبلی میں قرارداد اپوزیشن رکن نے جمع کرائی، کئی ممالک کا حوالہ بھی دیا
اہلکاروں نے تاجر پر بدترین تشدد کیا، پیسے لینے، سادہ کاغذوں پر انگوٹھے لگوانے اور کسی کو نہ بتانےکی قسمیں دے کر چھوڑا
امریکن اسٹتنٹ مین نے 2022 میں تیزترین ریورس کارڈرائیو میں ایک میل کا فاصلہ 1منٹ 15 سیکنڈ میں طے کیا تھا
ملزم متعدد سناروں کا سونا لے کر فرار ہوگیا، اچھرہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کے لیے کوششیں تیز کر دیں
دہشت گرد تنظیم بی ایل اے نے بلوچستان میں نمازِ جمعہ کے دوران مارٹر گولوں اور راکٹس سے معصوم بچوں کو نشانہ بنادیا
ٹرانسپورٹ کے شعبے کی ترقی کے لئے وزیراعلی پنجاب کے اقدامات کی بھرپور تائید وحمایت کرتے ہیں، ٹرانسپورٹرز
ترقی کی جانب رواں دواں ہیں، شہباز شریف کا نیشنل ریگولیٹری ریفارمز کی افتتاحی تقریب سے خطاب
ملک میں ڈاکٹروں کا بڑے پیمانے پر مبینہ طور پر ٹیکس چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے
دونوں اطراف نے اہم شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے کے لیے اپنے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 20ڈالر کی کمی سے 4ہزار 299ڈالر کی سطح پر آگئی
عدالت نے ملزم عمر حیات پر ناجائز اسلحہ کیس میں بھی فردِ جرم عائد کر دی
جسٹس ہاشم کاکڑ، جسٹس صلاح الدین اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل تین رکنی بینچ نے یہ فیصلہ سنایا
عدالتوں میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے استعمال کیلئے قومی گائیڈلائنز کی تیاری کا بھی فیصلہ کیا گیا
صرف فیض حمید کو گرفتار کرنے اور سزا دینے سے انصاف نہیں ہوسکتا، سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)
چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر نے گوجرانوالہ اور سیالکوٹ گیریژن کا دورہ کیا، آئی ایس پی آر
بانی پی ٹی آئی کے لیے 9 مئی برپا کیا گیا، اس کے پیچھے بھی سابق آئی ایس آئی سربراہ کا دماغ تھا، پلاننگ اسی کی تھی
ملزم نے 22 سالہ ایمان کو اپریل میں ہاسٹل میں گولی مارکر قتل کیا تھا
’ایسی شادی پہلے کبھی نہیں دیکھی‘، شہریوں نے سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے کیے
پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی اور پیس اینڈ جسٹس نیٹ ورک کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے
وادی تیراہ میں ابتر صورتحال صوبائی حکومت کی نااہلی اور بدانتظامی کی بدترین مثال ہے
گھریلو ملازمہ کو گرفتار کرکے طلائی زیورات کی فروخت سے حاصل رقم 3 لاکھ 50 ہزار روپے برآمد کی گئی تھی
ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملے سے متعلق اب تک 150 سے زیادہ افراد سے تفتیش کی جاچکی ہے، تفتیشی حکام
کیس کی سماعت 15 دسمبر کو کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان سماعت کریں گے
عدالت نے سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا، جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے حکم نامہ جاری کیا
محکمہ تعلیم نے موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
عدالت کا تفتیشی افسر کو تین روز میں تفتیش مکمل کرنے کا حکم
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ 9 مئی کے 11 مقدمات کی سماعت 3 جنوری تک ملتوی کر دی
سابق وزیر اعظم کوجیل میں ایسےحالات میں رکھاجارہاہے جوغیرانسانی یا توہین آمیزسلوک کےزمرےمیں آسکتےہیں، ایلس جِل ایڈورڈز
محکمہ وائلڈ لائف نے مختلف جانوروں اور غیر قانونی سرگرمیوں کے لیے انعامات کی تفصیل بھی جاری کر دی
بیوروکریٹس، ججوں اور فوجیوں کے اثاثوں کا ڈیکلریشن لازم کیا جائے، نائب امیر جماعت اسلامی