صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
نمائش صنعتی پیداوار کی استعداد بڑھانے اور عالمی معیار کے مطابق مصنوعات کی تیاری میں اہم کردار ادا کرے گی
یہ ایوان آئینی عدالت کے قیام کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتا ہے، قرارداد کا متن
نان بائیوں نے ہڑتال کا دائرہ پنجاب بھر تک پھیلانے کا اعلان کر دیا ہے
دونوں ایوانوں کے اجلاس کا ایجنڈا جاری، 27ویں ترمیم ایجنڈے میں شامل نہیں، ضمنی ایجنڈے کے طور پر پیش کیا جائے گا، ذرائع
اہم اجلاس پیپلز پارٹی کی سی ای ای میٹنگ آج بھی جاری رہنے کی وجہ سے ملتوی کیا گیا، ذرائع
موٹرسائیکل پر خاتون (والدہ) سوار تھیں جو زخمی ہوئیں اور ہاتھ کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے
آپریشن ڈاکوؤں کے مکمل خاتمے تک جاری رہے گا، ایس ایس پی انور کھیتران
اطلاع ملتے ہی ریسکیو کا عملہ اور پولیس موقع پر پہنچ گئی
اگلے 10 روز میں چیف جسٹس اور آئینی بینچ کے جج صاحبان کا کردار انتہائی اہم ہو گا
مارشل لاء ادوار میں معطل آئین میں97 اور ذوالفقار بھٹو نے بھی متعدد آرٹیکلز میں ترامیم کیں
پاک فضائیہ نے سمجھ لیا تھا کہ ہر جنگ کا آغاز فضا سے ہوگا
پاکستان پیپلزپارٹی کی سی ای سی کا اجلاس آج بھی ہوگا، آئینی عدالت کے قیام سمیت دیگر امور پر اہم فیصلوں کا امکان
پہاڑ پور کے علاقے سیدووالی سے مزدوروں کے اغوا کی خبر پر ڈیرہ پولیس نے فوری کارروائی کی، ترجمان پولیس
اسلام آباد پولیس وارنٹ کے بعد گرفتاری کیلیے خیبرپختونخوا ہاؤس پہنچی تاہم عدم موجودگی پر بیلف موصول کرواکے چلی گئی
27ویں آئینی ترمیم سے 18ویں ترمیم رول بیک نہیں ہوگی، مسودہ کل سینیٹ میں پیش کردیں گے، طارق فضل چوہدری
پاکستان میری ٹائم اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا فیصلہ بھی کیا گیا
اینٹی کرپشن سرکل لاہور نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے آٹھ افسران کے خلاف کرپشن کا مقدمہ درج کیا
اسسٹنٹ ڈائریکٹر شعیب ریاض کو دو روزہ اور باقی ملزمان کو جوڈیشل کرنے کا حکم
فائرنگ افغانستان کی طرف سے شروع ہوئی پاکستان نے صرف جواب دیا، جنگ بندی بدستور برقرار ہے، وزارت اطلاعات
وزیر قانون نیب ترمیمی بل واپس لینے کی تحریک پیش کریں گے، رولز 115 کے تحت سینیٹ میں نیب ترمیمی بل واپس لیا جائے گا
گلشن اقبال کے رہائشی ملزم نے ویزے کے نام پر مجموعی طور پر 28 لاکھ میں معاملہ طے کیا تھا
پہلے مرحلے میں لاہور جیل سے اسیران کو رہا کروانے کی کوشش کریں گے، عمران خان کے فالوورز ہم سے خوش ہیں، فواد چودھری
ایم کیو ایم کا آئینی ترمیم میں بلدیاتی اختیارات شامل کرنے، بلوچستان عوامی پارٹی کا نشستیں بڑھانے کا مطالبہ
این ایف سی ایوارڈ میں صوبوں کا شیئر کم کرکے وفاق کا حصہ بڑھانے، تعلیم و صحت کے شعبے وفاقی حکومت کو دینے کی تجاویز
صوبے میں امن و امان کی صورتحال کچھ اچھی نہیں ہے سیاسی قیادت کا واضح موقف ارہا ہے کہ آپریشن نہیں ہونا چاہیے
ترکیے کے وزیر داخلہ علی یرلیکایا نے وفاقی وزارت داخلہ کا دورہ کیا جہاں محسن نقوی نے نے ان کا پرتپاک استقبال کیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے کلیکٹر کسٹمز اور ممبر لیگل کسٹمز کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کر دیا
مریم نواز وزیراعلیٰ ہیں، اگر اُن پر برا وقت آیا تو ہم روکیں گے نہیں بلکہ پیاروں سے ملاقات کروائیں گے، سابق اسپیکر
پی ٹی آئی کے سابق رہنما سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتوں کے بعد بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملیں گے
یہ اقدام صوبے میں امن و امان کی صورت حال بہتر بنانے اور ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے کیا گیا ہے، حکام
پاکستان اور جنوبی افریقا نے ٹیم میں دو دو تبدیلیاں کی ہیں
صوبے میں عسکری کارروائی کی اجازت نہیں دینگے، تیسری بار حکومت میں آئے ہیں جو فیصلہ ہوگا ہماری مرضی سے ہوگا، اسپیکر
سینیٹرز کے پاسپورٹ مسائل حل کرنے پر کمیٹی کا ڈی جی پاسپورٹ کو خراج تحسین
دونوں رہنماؤں کا خطے میں امن و استحکام کے قیام کے لیے مشترکہ تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
حادثے کا شکار ہونے والے افراد شادی کی تقریب میں جارہے تھے، پولیس
ارکان اسمبلی اور کارکنان کی نعرے بازی، تین ججز نے فیصلہ دیا پھر بھی عمران خان سے ملاقات نہیں ہونے دی جارہی، وزیراعلیٰ
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے ملزم لیاقت محسود کے گارڈ ملزم معراج کی ضمانت بھی منظور کرلی
نوٹیفکیشن میں غیر ضروری طور پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے، درخواست میں موقف
مسافروں میں عمرہ زائرین بھی شامل، ہوٹل منتقل کردیا گیا، طیارے کی مرمت میں 12 گھنٹے لگ سکتے ہیں، ذرائع
27 ویں ترمیم کا مسودہ ابھی تک ہمیں نہیں دیا گیا، 26 ویں ترمیم میں جو ڈرافٹ ہمیں دیا گیا تھا وہ پیش ہی نہیں کیا گیا تھا
ہیکرز ٹیلی فون کالز کے ذریعے سینیٹرز کو مکمل ڈیٹا بتا کر لاکھوں روپے کا چونا لگا گئے
وادی تیراہ میں پولیٹیکل، ٹیرر کرائم نیکسس کے حوالے سے اہم ویڈیو منظرعام پر آگئی
کیمروں کے انضمام سے کراچی سمیت دیگر شہروں میں ٹریفک مینجمنٹ، سکیورٹی اور عوامی تحفظ کے اقدامات میں بہتری آئے گی، شرجیل میمن
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے کیس پر سماعت کی
نیپرا میں ڈسکوز اور کے ای کی پہلی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست پر سماعت ہوئی
سفاری پارک میں ایک خصوصی “سفاری کیفے” بھی تعمیر کیا جا رہا ہے
ٹیسٹ کے حوالے سے نئی تاریخ کا اعلان جلد ہی کر دیا جائے گا
راولپنڈی پہلا اسٹیشن بن گیا جسے جدید حفاظتی مانیٹرنگ سسٹم سے آراستہ کیا گیا
ملزم نے ویزے کے نام پر مجموعی طور پر 28 لاکھ میں معاملہ طے کیا تھا، ایف آئی اے
انسداد دہشتگردی راولپنڈی ڈویژن کی خصوصی عدالت کےجج امجد علی شاہ نے سماعت کی