صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حکومت نے ملک کو معاشی استحکام کی راہ پر گامزن کیا ہے،قیصر احمد شیخ
ہم آئینی بینچ سے آئینی کورٹ کی طرف بڑھ رہے ہیں تاکہ نظام انصاف بہتر ہو، وفاقی وزیر اطلاعات
شہباز شریف کی جانب سے وکلا نے مزید دستاویزات جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
ڈیرہ غازی خان میں بس کی تلاشی کے دوران ایک کروڑ چونتیس لاکھ روپے مالیت کی 30 کلو اسمگل شدہ چاندی برآمد
پاکستان میں 2026 کےلیے29کارگوز مؤخر کرنے کی تجویز پیش کردی، قطری حکام نے31دسمبر تک پاکستان کی تجویز کا جواب دینا ہے
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا کنوینر شاہدہ اختر علی کی زیر صدارت اجلاس ہوا
گزشتہ روز بھی گارڈن کے علاقے رامسوامی میں ایک ڈمپر سے ٹکر کے نتیجے میں نوجوان جاں بحق ہوگیا تھا
ملزم کے اکاؤنٹس میں کروڑوں کی ٹرانزیکشن ہوئی، تفتیشی افسر
لاہور ہائی کورٹ نے مجرم حسین اللہ، حبیب اللہ، سید جان عرف گجنی کی اپیلیں منظور کرلی
کوشش ہے تمام جماعتوں کو اعتماد میں لیں اور قانون سازی کریں، وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودری
وزارت ہاؤسنگ نے کرایہ داری سیلنگ کے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
کاش ایسی عینک بن جائے جو اڈیالہ کے مجاوروں کو کے پی میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال دکھا سکے، وزیر اطلاعات
پاکستان رومانیہ بزنس کونسل کے سی ای او عاطف فاروقی بھی وفد میں ملاقات میں شریک ہوئے
عدالت نے 69 لاکھ کے چیک باؤنس مقدمے میں سزا پانے والے ملزم کو بری کردیا
اینٹی کرپشن نے ایس بی سی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر امتیاز سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کرلیا
پی کے 245 اسلام آباد تا دمام اور پی کے 761 اسلام آباد تا جدہ کی پروازیں روانہ کر دی گئی ہیں
ایف بی آر نے انکم ٹیکس رولز 2002 میں مزید ترامیم کا مسودہ تیار کرکے اسٹیک ہولڈرز سے آراء کے لیے جاری کر دیا
نوجوان کھلاڑیوں کا مستقبل تابناک ہے اور ہم گرینڈ سلیم میں ان کی شمولیت کے لیے پرامید ہیں، اعصام الحق
سرکاری بھرتیوں میں شفافیت اور میرٹ کے اصولوں پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، سہیل آفریدی
ملزمان سے کروڑوں روپے مالیت کا سونا، نقدی اور دیگر اشیاء برآمد ہوئیں، پولیس
لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے سول اسپتال جمال آباد منتقل کر دیا گیا، پولیس
کسی سنگین سائبر واقعے کی رپورٹ 24 گھنٹوں میں پی ٹی اے کو دینا لازمی ہوگا
پولیس نے علیمہ خان کے وارنٹ گرفتاری پر باقاعدہ تعمیل کروا لی
یہ لوگ پی ٹی آئی کے غدار ہیں، پی ٹی آئی کے بھگوڑوں کو حق نہیں کہ وہ پارٹی کے بارے میں بات کریں
اسلام آباد آنے کی کال کے بارے میں نہیں جانتا نہ بانی کی کوئی ہدایات ہیں، داہگل ناکے پر میڈیا سے گفت گو
صوبائی پولیس کو قبائلی اضلاع میں منشیات کی کاشت کے خلاف کریک ڈاؤن کے احکامات جاری
لاہور ہائیکورٹ کا واسا اور ایل ڈی اے کے ذمہ دار افسران کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم
آئی جی اسلام آباد، اے این ایف، پرائیویٹ اسکول ریگولیٹری باڈی و دیگر اسٹیک ہولڈر سے مل کر منشیات خاتمے کا میکنزم بنائیں
عبدالعلیم خان نے سعودی سرمایہ کاروں کو پاکستان کے بڑے منصوبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی
ملزمان کی شناخت عمر طارق اور فہد عرفان کے نام سے ہوئی، ترجمان ایف آئی اے
بارشیں آلودگی اور ایئرکوالٹی انڈکس کم ہونے میں مددگار ثابت ہوں گی، پی ڈی ایم اے
اتھارٹی کا چیئرپرسن وزیراعلیٰ اور وائس چیئرپرسن منسٹر سیاحت ہوں گے، بل کا متن
خواتین لائسنس بنوائیں، تربیتی کورسز میں حصہ لیں اور پروگرام کے دوسرے مرحلے میں رجسٹریشن کرائیں، شرجیل میمن
کینٹین میں کئی روز سے گیس لیکیج ہو رہا تھا، اے سی کی مرمت کے دوران دھماکا ہوگیا، آئی جی اسلام آباد
درخواست گزار احتساب عدالت میں پیش ہوں اور نیب انکوائری جوائن کریں، عدالت
بارش اور برفباری سے کھڑی فصلوں اور میوہ جات کے باغات کو نقصان
جنگلی حیات کے غیر قانونی شکار، خرید و فروخت یا کسی بھی طرح کے نقصان پہنچانے والوں کے خلاف اب سخت کارروائی کی جائے گی
اگر آپ ڈرتے ہیں اور جیلوں میں ڈالیں گےتو ہم تیار ہیں، علیمہ خان
نواحی گاؤں 110/9آر میں معصوم بچے سے زیادتی کا واقعہ پیش آیا،
کراچی ایکسپو سینٹر میں جاری نمائش میں دنیا بھر سے 44 ممالک کے وفود شرکت کررہے ہیں
ملزم کی نشاندہی پر 30 لاکھ روپے نقد اور دس لاکھ سے زائد مالیت کے طلائی زیورات برآمد
کیس مقرر نہ کرنا ویمن پروٹیکشن ایکٹ اور سپریم کورٹ کے فیصلوں کے منافی ہے، درخواستگزار
مارے گئے دہشت گردوں سے ہتھیار اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے، آئی ایس پی آر
کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
پیر کی شب صورتحال کے سبب کئی بین الاقوامی پروازوں کی روانگی التواء کا شکار ہوئیں
ڈمپر کی ٹکر سے جاں بحق نوجوان کے والد کی مدعیت میں بھی گارڈن تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا
ملزمان راجا اور بلال چوری و ڈکیتی کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہیں، پولیس
دشمن نے اسپتالوں، پلوں اور دیگر اہم مقامات کو نشانہ بنایا، لیکن ہم نے ہمت نہیں ہاری، غازی علی مدد
ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست پر سماعت میں جیل حکام نے جواب جمع کرا دیا، این سی سی آئی اے نے وقت مانگ لیا
متوفی 6 بہن بھائیوں میں تیسرے نمبر پر تھا، صدر کے علاقے میں کپڑے کی دکان پر کام کرتا تھا، والد کا بیان