US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
علی امین گنڈاپور کو پارٹی عہدے سے ہٹانا اچھا فیصلہ ہے، اس فیصلے سے پارٹی زیادہ متحرک ہوئی ہے، سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی
ملزم 2024 میں مخالف کو قتل کرکے بیرون ملک فرار ہو گیا تھا
مسافر بس کراچی سے سوات جا رہی تھی، ترجمان موٹروے پولیس
مقتول غیر شادی شدہ اور حال ہی میں دبئی سے پاکستان آیا تھا
حکومت نے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور بلانے کا فیصلہ کرلیا۔
اے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں 6 ملزمان کو گرفتار کرکے 8 کروڑ روپے سے زائد کی منشیات برآمد کیں
پیسکو حکام کے دعووں کے باوجود 10 گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی بجلی بحال نہ ہو سکی
لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
آئین سازی کا اختیار صرف پارلیمنٹ کو ہے، فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کیس میں جسٹس جمال خان مندوخیل کے ریمارکس
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں مقدمات کی سماعت ہوئی
سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی نے درخواست نیپرا میں دائر کر دی
ڈمپر نے 19 سالہ نوجوان کی جان لے لی، دوسرے واقعے میں ٹرالر کی ٹکر سے 45 سالہ عامر جاں بحق ہوگیا
زرعی ماہرین کے مطابق یہ بارش گندم کی فصل کے لیے مفید ثابت ہوگی
فیصل آباد کے پیرامتیاز حیدر شاہ نورانی مجددی نے اس قرآن مجید کو قلمی طور پر تحریر کیا ہے
گھر کا بھیدی لنکا ڈھا رہا ہے تو پھر ہم ان کی باتوں کو ہائی لائٹ تو کریں گے، افنان اللہ
ٹرالر کو تحویل میں لے لیا گیا ہے جبکہ ڈرائیور جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا
نوجوان کو نشہ آور چیز اور اسپرے کے ذریعے مدہوش کیا اور پھر غیر اخلاقی کام کرانے کے بعد اس کی ویڈیو بنالی
تمام اسمگل شدہ اشیاء کو مزید قانونی کارروائی کے لیے کسٹم ہاؤس کراچی منتقل کر دیا ہے
اردن کے وزیر برائے ڈیجیٹل معیشت اور کاروبار سامی سمیراط نے پاکستان کی صدارت کا اعلان کیا
وزیراعظم نے خصوصی ہدایت کی ہے کہ سرکاری ملازمین کو زیادہ سے زیادہ ریلیف پہنچایا جائے، مشیر
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے سعودی عرب کے وزیر برائے میڈیا سلمان بن یوسف الدوسیری سے ملاقات کی
پولیس کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور پولیس اہلکاروں نے مختلف مقامات پر چھاپے مارے اور مزید دہشت گردوں کی تلاش جاری ہے
لاہور میں مقامی ادارے کی جانب سے خواجہ سراؤں کو ٹیکسٹائل ویسٹیج سے خوبصورت اشیاء بنانے کا موقع دیا گیا
ان کی تقری آئندہ چار برس کے لیے کی گئی ہے اور وہ جمعرات کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے
اپوزیشن سے بھی تجاویز لی جائیں گی تاکہ اصلاحات غیر متنازع اور پائیدار ہوں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی وزیراعظم سے گفتگو
وزیر خزانہ نے ٹیکس دہندگان پر اضافی بوجھ نہ ڈالنے کا عندیہ دے دیا، غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو
داخلہ، تجارت، خارجہ، خزانہ، اطلاعات اور اوورسیز پاکستانیز کی وزارتوں کے ایڈیشنل سیکریٹریز ذیلی کمیٹی کے رکن ہوں گے
ملزم آصف حیات ٹک ٹاک پر دھمکی آمیز ڈائیلاگز کی ویڈیوز بنا کر وائرل کرتا تھا
مشقوں میں انسداد دہشت گردی، یرغمالیوں کو بچانے اور مربوط بحری آپریشنز کی تربیتی سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا، ترجمان
وزیراعظم نے چیف جسٹس سے ٹیکس کیسز میں میرٹ پر جلد فیصلوں کی استدعا کی
لیپ ٹاپس کو خالی کرنے کی غرض سے ملزم ارمغان نے پولیس سے چار 4 گھنٹے تک مقابلہ کیا تھا، تفتیشی حکام
کے پی حکومت نے کرم کے کاظم ولد گل بادشاہ کے سر کی قیمت 10 کروڑ جبکہ دیگر دہشت گردوں کے سروں کی قیمت 8 کروڑ مقرر کی گئی ہے
مناسب طریقہ کار وضع کیا ہے کہ وطن واپسی کے دوران بدسلوکی یا ہراساں نہ کیا جائے، ترجمان دفتر خارجہ
چیئرمین ایف بی آر نے یقین دہانی کرائی کہ گڈز ڈکلیئریشن ملنے پر ان ٹرکوں کو چھوڑ دیا جائے گا
کار گہرائی میں جاگری جس سے گاڑی کو شدید نقصان بھی پہنچا
مقامی صنعت کو اس قابل بنائیں گے کہ ہماری برآمدات بین الاقوامی مارکیٹ میں مقابلہ کر سکیں، اقتصادی مشاورتی کونسل اجلاس سے خطاب
بھتہ خوروں نے اسکول مالک خرم دلاور سے 50 لاکھ روپے بھتہ مانگا تھا
پاکستان انوائرنمنٹل پروٹیکشن بل 2024 پر بحث، کمیٹی ارکان وزارت قانون پر برہم
عدالت نے کیس کی سماعت 11 مارچ تک ملتوی کردی
زمین کی الاٹمنٹ میگا اسکینڈل ہے، زمین کی الاٹمنٹ ایس آئی ایف سی کی مشاورت کریں گے، چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی
حاجیوں کو ہر بار بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے، حرم میں بیٹھ کر منتظمین کو بددعائیں دیتے ہیں، چیئرمین کمیٹی
وزیراعلی کو اختیارات دینے سے یونیورسٹیز کے معاملات سیاست کی نذر ہوجائیں گے، ترامیم کالعدم کی جائیں، درخواست
عالمی مارکیٹ میں سونا 34 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 3800 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا
ملزمان بھاری رقم بٹورنے کے بعد روپوش ہوگئے تھے، ایف آئی اے
نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شوہر موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، بیوی دوران علاج جانبر نہ ہو سکی
اُن عناصر کو بے نقاب کرنا چاہیے جو انتشار پھیلانے اور عدمِ استحکام پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں، صدر ن لیگ
24 کروڑ کے ملک پاکستان میں 40 فیصد سڑکیں خستہ حالت یا مخدوش ہیں، علیم خان
پی اے سی نے معاملہ تحقیقات کے لیے نیب کو بھجوا دیا
جسٹس چوہدری محمد اقبال کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے اپیل پر فیصلہ سنایا۔
ہمسائی خاتون ورغلا کر بچے کو گھر لے گئی، آئس کا نشہ کرواکر فحش حرکات کیں، ملزمہ بچے کیساتھ متعدد بار فحش حرکات کر چکی۔