صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پنجاب کے بیشتر شہر اس وقت شدید فضائی آلودگی اور اسموگ کی لپیٹ میں ہیں
جسٹس بابر ستار کا سنگل بینچ ختم ہونے کے باعث مقدمہ جسٹس اعظم خان کی عدالت میں منتقل کیا گیا
دشمن نے بونجی پل سے بھاگنے کی کوشش کی مگر ہمارے بہادر جوانوں نے دشمن کو گھیر کر مارا، حوالدار
وزیر داخلہ محسن نقوی نے داخلی سیکیورٹی کے اقدامات کے حوالے سے بریف بھی کیا
کراچی، کوہاٹ اور کیچ میں کریک ڈاؤن کے دوران 37 کلو منشیات برآمد ہوئی، اے این ایف نے مقدمات درج کرلیے
ریل کا سفر آج بھی دیگر ٹرانسپورٹ ذرائع کے مقابلے میں سستا اور محفوظ ہے، سی ای او ریلوے
پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ آف امووایبل پراپرٹی آرڈیننس 2025 وزیر اعلیٰ کی منظوری کے بعد پنجاب اسمبلی کو ارسال کر دیا
پی ٹی آئی کل لاہور ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر کرے گی
ماہرین امور خارجہ اور سیاسی و دفاعی تجزیہ کاروں کا ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں اظہار خیال
اگر ای چالان کا نظام لاڑکانہ، کشمور اور دادو میں نافذ نہیں، تو صرف کراچی میں کیوں لاگو کیا جا رہا ہے؟ فاروق ستار
تمام پہلوؤں کو مدنظر رکھتے ہوئے تحقیقات اور قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے، ڈی ایس پی غلام دستگیر
وزیراعلیٰ بلوچستان کا سنجاوی کیلیے ترقیاتی پیکج کا اعلان، میرٹ پر اقدامات کرنے کی بھی یقین دہانی
پاکستان اعادہ کرے گا کہ عالمی برادری کو ایک آزاد، قابل بقا اور مسلسل ریاست فلسطین کے قیام کو یقینی بنانا چاہیے
عدالت کا علی امان چانڈیو اور سرمد علی کو رہا کرنے کا بھی حکم، پولیس کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
سلمان اکرام راجہ اور شاہ محمود قریشی نے موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا
ایف آئی اے نے 6 اہلکاروں کے خلاف ٹارچر اینڈ کسٹوڈیل ڈیتھ ایکٹ 2022 کے تحت مقدمہ درج کیا
رضوان شاہ مقتول آصف کے پاس کام کرتا تھا اور اسی دوران دونوں کے درمیان تعلقات قائم ہوگئے تھے، پولیس
پلاٹ کی الاٹمنٹ تک ہر خاندان کو 30 ہزار روپے ماہانہ بطورعارضی کرایہ فوری طور پر ادا کیا جائے، متاثرین کی پریس کانفرنس
ڈاکٹر اور خاتون نے آپریشن کے اخراجات ادا کیے اور پھر بچے کو پنجاب فروخت کیا، بچہ بازیابی کے بعد والدین کے حوالے
شہری ٹریفک قوانین پر عمل کریں تاکہ حادثات کی روک تھام اور نظام کو بہتر کیا جا سکے، ترجمان
ضرورت کے مطابق سپلائی نہیں کی جاتی تو فروخت بند کردیں گے، صدر کریانہ ایسوسی ایشن راولپنڈی
حادثات میں کمسن بچی سمیت 3افراد جاں بحق ہوگئے، بلوچ کالونی پل پر گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار2 شہری شدید زخمی ہوگئے
پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی۔رواں سال شہرقائد میں ڈکیتی مزاحمت پرجاں بحق ہونے والے شہریوں کی تعداد 76 ہوگئی ۔
ہر قسم کے احتجاج اور جلسے جلوس پر پابندی برقرار رہے گی، محکمہ داخلہ
،پاکستان کی خاطر سب کو مثبت سوچ کے ساتھ ایک ہونا ہے، اتحاد و اتفاق کی ضرورت جتنی آج ہے پہلے کبھی نہ تھی وزیر داخلہ
اس وقت تینوں جماعتیں اقتدار میں ہیں مگر قوم کو کرپشن اور نعروں کے علاوہ کچھ نہیں دیا، سابق امیر جماعت اسلامی
ملزم کے خلاف پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا
بھتہ خور گروہ کے 3 اہم کارندوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا
ہنگو پولیس نے بتایا کہ دھماکہ کے بعد فائرنگ بھی کی گئی، پولیس قافلے کو آئی ای ڈی حملے کا نشانہ بنایا گیا
وکلا برادری جمہوریت کی مضبوطی، انصاف کو یقینی بنانے اور شہریوں کےحقوق کے تحفظ میں اہم کردار ادا کرتی ہے، شہباز شریف
گاؤں دیہات کے بعد اب شہروں پر قبضہ کیا جارہا ہے، امیر جماعت اسلامی
کراچی اور چٹا گانگ کے درمیان بحری رابطوں سے تجارتی سامان کی ترسیل کا دورانیہ بیس روز سے کم ہوکر 6 مختصر کیا جاسکتا ہے
پاکستان کے تعلیمی نظام میں حقیقی تبدیلی کے لیے سیاسی عزم اور مساوی مالی معاونت ضروری ہے، ماہرین
جیسے ہی سردیاں شروع ہوئیں، لاہور ایک بار پھر خطرناک فضائی آلودگی اور اسموگ کی لپیٹ میں آ گیا
پشاور ایئرپورٹ پر ایک مسافر کے جوتوں کے اندر سے خفیہ طور پر چھپائی گئی 823 گرام چرس برآمد کی گئی
گھر میں باورچی خانے کے باہر نصب بجلی کے بورڈ سے آگ بھڑکی، علاقہ مکین
تھانہ آئی نائن پولیس نے عاقب نعیم کو گاڑی سمیت گرفتار کرکے تھانے منتقل کر دیا
دھماکے کے بعد آگ لگ گئی جو دیگر گولہ بارود تک بھی پھیل گئی، پولیس
گزشتہ6 روزکے دوران جاری کیے جانے والے ای چالان کی تعداد26ہزار155 سے تجاوزکرگئی
اسلام آباد سے 19، پنجاب سے 450 افغان شہری گزشتہ روز واپس بھیجے گئے
گینگ سے مسروقہ طلائی زیورات کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم 7 لاکھ 50 ہزار روپے برآمد
ڈی جی خان میں مجموعی طور پر 204 جوڑوں کی شادیاں کروائی گئیں
پشاور کی سات نشستوں میں سے ملگری وکیلان نے چار، انصاف لائرز فورم نے دو جبکہ ایک آزاد امیدوار نے کامیابی حاصل کی
آتشزدگی کے نتیجے میں کسی انسانی جان کا نقصان نہیں ہوا، فائر آفیسر آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتاتے ہیں
نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر سعودی عرب جاتے ہوئے خولہ ادریس چوہدری اور ان کے خاوند کو روکا گیا
آج کا دن اس حقیقت کی یاد دہانی کراتا ہے کہ آزاد، باخبر اور ذمےدار صحافت کسی بھی جمہوری معاشرے کی بنیاد ہے، شہباز شریف
گوادر انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی 2005 سے ہنر مند نوجوانوں کو بہترین تربیت فراہم کر رہا ہے
بحیثیت وزیر اعلیٰ، میں آزادی صحافت کے تحفظ کی ضامن ہوں، مریم نواز شریف
امریکی مارکیٹ کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے کاروباری حکمت عملی ترتیب دی جائے، رضوان سعید شیخ
بھیک مانگنے سے بہتر محنت میں عظمت یے