صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ترجمان چھیپا کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 65 سالہ غیاث الدین ولد شرف الدین کے نام سے کی گئی۔
عوام نے ڈرائیور کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، گاڑی سے شراب کے کین برآمد
گرفتار ملزم سے حادثے کے حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے، ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کیماڑی
معصوم بچے بڑے سانحے سے بچ گئے، اہل محلہ نے جلتی وین میں سے بچوں کو باہر نکالا اور اسپتال منتقل کیا
انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس سمیت لوکل اور لرنرز ڈرائیونگ لائسنس کی سہولیات فراہم کی گئی ہیں
خاتون نے اپنے خاوند کے ساتھ ملکر مشترکہ جائیداد خریدی تھی
حقائق کو عام فہم الفاظ میں کراچی اور ملک کے سامنے رکھنے کی ضرورت ہے تاکہ اس مذموم مہم کا تدارک ہو سکے، ترجمان
بیٹے کے قاتل کو مارنے کی نیت سے آئی خاتون اور اسکا شوہر اسلحہ سمیت گرفتار
سوئی سدرن اور سوئی نادرن کمپنیوں سے واجبات کی وصولی پر حکومت سےمدد مانگ لی گئی ہے
ٹورنامنٹ میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والی 25 ٹیموں نے حصہ لیا
دونوں ملزمان پولیس اہلکاروں کو 28 اکتوبرکو دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے اس حوالے سے خبروں کا سخت نوٹس لے لیا
26نومبر احتجاج پر علیمہ خانم کے خلاف تھانہ صادق آباد میں درج مقدمہ کی سماعت ہوئی
آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال ، عدم اعتماد تحریک اور دیگر امور پر بڑی پیش رفت کا امکان ہے،ذرائع
9 فیصد امیدواروں نے 160 سے 170 کے درمیان نمبر حاصل کیے
28 اور 29 اکتوبر کو فضائی حدود صبح 6 تا 9 بجے تک بند رہے گی،پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی
یہ پابندیاں خیبرپختونخوا کی غذائی سلامتی کو متاثر کر رہی ہیں اور وفاقی تعاون کے آئینی اصولوں کے منافی ہیں، فیصل کنڈی
پچاس سالہ محمد عالمگیر ہفتے کی شب ڈکیتی مزاحمت پر زخمی ہوا تھا
انسداد دہشت گردی عدالت نے کیس کی مزید سماعت 3 نومبر تک ملتوی کردی
یہ اپیل نہیں، عالمی قوتوں کے لیے وارننگ ہے, مشعال حسین ملک
برن سینٹر میں ڈیوٹی کے لیے گیا تو گارڈ کے ذریعے مجھے روک دیا گیا، متاثرہ
جب یہ مقدمہ درج کیا گیا تھا تب میں جیل میں موجود تھا، اعظم سواتی
مقتول کی اہلیہ نے جیسے ہی گھر کا دروازہ کھولا تو 2 ملزمان زبردستی گھر میں داخل ہوگئے، ایس ایچ او سہراب گوٹھ
پاکستان اور یورپی پارلیمنٹ کے وفد کا جی ایس پی پلس فریم ورک کے تحت شراکت مضبوط بنانے پر اتفاق
نیشنل پولیس اکیڈمی پولیس فورس کی ریڑھ کی ہڈی ہے، محسن نقوی
ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ دھماکے میں محفوظ رہے
پراسیکوشن نے کہا کہ گندم اسکینڈل میں نامزد پانچ ملزمان پر فرد جرم عائد ہے
پریس ریلیز آئینی اختیار کے بجائے ادارہ جاتی کمزوری کی علامت ہے، سابق ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر
اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئندہ سماعت پر وکیل درخواست گزار سے سی ڈی اے کی فریم ورک رپورٹ پر تجاویز طلب کرلیں
پاکستانی حکومت اور عوام، کشمیری عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں, گورنر کے پی
ظلم عارضی ہوتا ہے مگر آزادی کی جدوجہد ابدی، شرجیل میمن
جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے گزشتہ سماعت پر وزیراعظم اور کابینہ ارکان کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری کیے تھے
ریلی میں اسکول و کالجز کے بچے اور بچیاں بھی شریک ہوئے
لاہور میں فضائی معیار صبح اور رات کے اوقات میں بدترین حدوں کو چھو رہا ہے
دوران چارجنگ اچانک آگ لگ گئی لیکن وجہ معلوم نہیں ہو سکی، اہلخانہ
صبح 10 بجے کشمیری شہداء کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی
’’پنجاب کے نئے بلدیاتی ایکٹ 2025‘‘ کے حوالے سے منعقدہ ’’ایکسپریس فورم‘‘ کی رپورٹ
78 سال قبل بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر قبضہ کیا، انسانی تاریخ کا افسوسناک باب آج بھی جاری ہے، خصوصی پیغام
پاکستان نے جو مطالبات پیش کیے ہیں وہ مکمل طور پر واضح، شواہد پر مبنی اور مسئلے کا حقیقی حل ہیں، سیکیورٹی ذرائع
کچے کے ڈاکوؤں کا سرخ قالین پر استقبال کر کے پوری قوم کی توہین کی گئی، علیحدگی پسند کلہاڑی والوں کو روکیں گے، خطاب
مکان کی چھت کمزور تھی اور حادثہ مبینہ طور پر چھت پر وزن بڑھنے سے پیش آیا، پولیس
پولیس اہلکار نے زیادتی کی ویڈیو بنائی اور بلیک میل کر کے 65 ہزار روپے بھی ہتھیا لیے، درخواست دائر
کے-الیکٹرک کے لیے نیپرا کا نظرِ ثانی شدہ ملٹی ایئر ٹیرف کا تعین حکومت کے نجکاری ایجنڈے کو خطرے میں ڈالتا ہے، شبر زیدی
وزیراعلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اعلامیہ جاری، کابینہ کی تشکیل دے پابندی رہے گی
ملکی دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے، سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون پر بات چیت ہوگی، عطااللہ تارڑ
چار اراکین نے پیپلزپارٹی کی شمولیت کا اعلان کردیا، پیپلزپارٹی کو 27 اراکین کی حمایت مل گئی
محکمہ موسمیات نےپانچواں ٹروپیکل سائیکلون واچ جاری کیا
سیکیورٹی کی وجہ سے سڑک بند ہونے اور عوام کو مشکلات پیش آنے پر وزیراعلیٰ نے جلسے میں معافی مانگی
یہ حکم فوری طورپر نافذالعمل ہو کر 30 دن تک لاگو رہے گا، محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا
وزیرِاعظم 27 سے 29 اکتوبر تک مستقبل کی سرمایہ کاری کانفرنس ’’ایف آئی آئی 9‘‘ میں شرکت کریں گے