صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بوکھلاہٹ کا شکار بھارتی فوج نے ہجیرہ، فارورڈ کہوٹہ اور کھوئی رٹہ میں سول آبادی کو نشانہ بنایا، 5 شہری شہید ہوگئے
ایم کیو ایم، پیپلزپارٹی سمیت دیگر جماعتیں الیکشن ملتوی کروانا چاہتی تھیں، امیر جماعت اسلامی کراچی
ابتدائی کارروائی میں چار اہم بھارتی ویب سائٹس کو ہیک کر کے ڈیٹا حاصل کیا گیا، ویب سائٹس پر پاکستانی قومی پرچم آویزاں
بجلی کی قیمت میں کمی ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے، نیپرا
ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے تربیتی مشقیں ہفتہ اور اتوار کو بھی جاری رہیں گی، ڈی سی اسلام آباد
37 سالہ عرفان 4 بچوں کا باپ تھا، جاں بحق بیٹے کی عمر 17 سال اور وہ فرسٹ ایئر کا طالب علم تھا
آئی ٹی ڈپارٹمنٹ کا احکامات پر عمل درآمد نہ کرنا ناقابل قبول ہے، فیصلہ اپ لوڈ کیا جائے، جسٹس عائشہ کا مطالبہ
7 سے 9 مئی کے دوران 13 حج پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا
پاکستان سرمایہ کاروں کے لیے انتہائی موزوں ملک ہے، لندن میں منعقدہ اسٹریٹجک اجلاس سے خطاب، عالمی سرمایہ کاروں کی شرکت
پولیس نے لیٹر دیا کہ میں اشتہاری ہوں، آپ ڈی آئی جی کو بلوائیں اور مجھے گرفتار کریں، علیمہ خان کا جج سے مکالمہ
صورتحال خطرناک ہو رہی اور بات چیت نہ ہونے سے معاملات مزید بگڑ سکتے ہیں، محمد سعید کا اسکائی نیوز کا انٹرویو
غریب اور متوسط طبقے کی مالی مشکلات میں کمی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، بجٹ سے متعلق اجلاس سے خطاب
ہم نے بھارتی سندور آپریشن کو تندور بنایا، ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی کا خطاب
شرکاء کی جانب سے بھارتی جارحیت کی بھرپور مذمت اور افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا عزم
پی ٹی آئی ایک سیاسی جماعت ہے، کسی بھی سیاسی جماعت کے لیڈر کو جیل رکھنا ٹھیک نہیں، سربراہ جے یو آئی
خاتون ملزم کے سامنے آنے پر قرآنی آیت پڑھتی رہی
پاکستان نے بھارت کا جھوٹا پروپیگنڈا بھرپور طریقے سے بے نقاب کیا، وفاقی وزیر اطلاعات
امریکی ترجمان نے بھارتی دعوؤں پر انٹیلیجنس شواہد کی تصدیق سے انکار کر دیا
آئندہ چند روز بتائیں گے کہ ہماری بہادر افواج کس طرح ملک کا دفاع کرسکتی ہیں، خواجہ آصف
وزیر اطلاعات پنجاب کا بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے پر ردعمل
بلوچستان اسمبلی کے حلقہ 21 سے متعلق انتخابی عذرداری پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری
بڑی تعداد میں ناجائز اسلحہ اور گولیاں برآمد
کراچی کے علاوہ دیہی سندھ کے مختلف علاقوں میں بھی بارش کا امکان ہے، ارلی وارننگ سینٹر
وزیراعلیٰ پنجاب کا پاک فضائیہ کو زبردست خراج تحسین
رافیل طیارے بھارتی فضائیہ کا غرور تھے جو پاک فضائیہ نے گرا دیے، مودی کیلیے اپنے گھر میں چھپنا بھی مشکل ہے، عوام
گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج
خطرناک صورت حال کا ذمے دار بھارت ہے، پاکستان اپنی سلامتی پر ہرگز آنچ نہیں آنے دے گا، محسن نقوی
اطلاع ملنے پر پولیس نے بروقت کارروائی کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا
دشمن کے بھیجے گئے 35 ڈرونز اب تک مختلف شہروں میں زمیں بوس کیے جا چکے ہیں،سکیورٹی ذرائع
ہزاروں کنال اراضی ریونیو افسران و اہلکاروں کی ملی بھگت سے مختلف افراد کو منتقل کی جا رہی تھی
وزیراعلیٰ کے پی نے بانی پی ٹی آئی کی پےرول پر رہائی کے لیے درخواست دائر کر دی
سیشن جج شہید بینظیر آباد نے ملزمان کی درخواست ضمانت خارج کر دی
بغیر ثبوت ایک خودمختار ملک کیخلاف کھلی جارحیت کی مثال قائم کرنا خطرناک ہوگا، پاکستانی سفیر کا سی این این کو انٹرویو
سائبر کرائم ونگ کی خصوصی ٹیمیں ان اکاؤنٹس کی ڈیجیٹل سرگرمیوں کا گہرائی سے تجزیہ کر رہی ہیں۔
پانڈو سکیٹر اور جھنڈا زیارت میں پاکستان نے بھارتی فوج کیخلاف موثرجوابی کارروائی کی
پولیس نے تینوں حادثات کے بعد تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے
ریسکیو حکام نے فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا
لاہور مکمل طور پر محفوظ،کہیں پر میجر ڈیمج کی اطلاعات نہیں،عطاء اللہ تارڑ
کوئی اے ٹی ایم بند ہے نہ سائبر حملہ رپورٹ ہوا، نیشنل سرٹ کی ایڈوائزری جاری
جسٹس مظہر کی زیر صدارت کمیٹی کا عدلیہ میں ڈیجیٹل تبدیلی کی رفتار تیز کرنے کا عزم
افسوس بھارت نے سویلینز کو شہید کیا اور 4 سال کے بچوں کو دہشت گرد قرار دیا
جمعے کے اجتماعات میں ہندوستان کی جارحیت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کی جائیں، جے یو آئی
پاکستان نے پٹھان کوٹ، جیسلمیر اور سری نگر پر حملے کے بھارتی الزامات اور پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
سعودی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات بھی کریں گے
پاک فوج کے بھرپور جواب پر دشمن کی چیک پوسٹوں میں خاموشی ہوگئی
رجسٹرڈ ہونے والی نئی کمپنیوں میں سے 56فیصد پرائیویٹ لمیٹڈ جبکہ 39فیصد سنگل ممبر کمپنیاں ہیں
ملک کے دیگر تمام بڑے ایئرپورٹس بدستور فلائٹ آپریشن کے لئے دستیاب ہیں، ایئرپورٹس اتھارٹی
بھارت نے جو ڈرونز فائر کیے وہ اسرائیلی ساختہ ہیں اور ریڈار میں نہیں آتے، اب تک 29 ڈرون گرا چکے ہیں، تارڑ
آئندہ 6 سے 8 گھنٹوں کے دوران صوبہ سندھ، وسطی اور جنوبی پنجاب اور بارکھان، سبی، کوہلو سمیت بلوچستان میں باش کا امکان ہے
پاک فوج نے گزشتہ رات لاہور، گوجرانوالہ، چکوال، راولپنڈی، اٹک، بہاولپور، میانو، چھور اور کراچی کےقریب بھارتی ڈرون گرائے