صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بیرسٹر گوہر نے عمران خان کو وزیراعظم کی مذاکرات کی پیشکش، پی ٹی آئی کی اسیر قیادت کے خط سے متعلق بتایا
پاکستان میں 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرمی، ژالہ باری اور اچانک سیلاب معمول بن چکے ہیں، قومی کانفرنس میں شرکا کا خطاب
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ اکتوبر میں ہوگا، 10 ہزار ایم سی کیوز کا پول ہوگا، ڈپٹی رجسٹرار
پشاور ہائی کورٹ نے دوبارہ سیٹوں کی تقسیم تک مخصوص نشستوں پر حلف برداری سے بھی روک دیا
وہ تمام اہلکار جنہوں نے کل میری گاڑی روکی اور چالان کیا، مجھے ان کے پیشہ ورانہ رویے نے بہت متاثر کیا
وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے بھر میں پینے کے صاف پانی کے منصوبے شروع کرنے کا بھی اعلان
اجرت کا نوٹیفکیشن جاری کرنے سے قبل تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں، وزیراعلیٰ سندھ
تجاوزات کے خلاف آپریشن میں ریڑھی بان کو حراست میں لینے کے دوران واقعہ پیش آیا
ملزم نے بیوی کو لوہے کے راڈ سے تشدد کا نشانہ بنایا، بیوی کی گردن اور چھاتی کو زخمی کردیا، تفتیشی افسر
کابینہ نے ای-اسٹامپ رولز میں ترمیم، کسان امدادی فنڈ میں اضافہ، تھرکول سے چھوڑ تک ریلوے لائن، پنشن اصلاحات کی منظوری دی
جن لوگوں سے بات چیت ہونی چاہیے کوشش ہے انہی سے بات ہو، چیئرمین پی ٹی آئی
مریم نواز نے ٹریفک پولیس اہلکار و وارڈن کو قانون کی پاسداری پر شاباش دی، جنید صفدر پر 500 روپے جرمانہ کیا گیا ہے
قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی اجلاس میں ملک انور تاج نے 200 اور 201 یونٹ پر بلوں میں فرق کا ایجنڈہ شامل کرنے کا مطالبہ کیا
زرعی شعبے کی پیداوار میں بہتری، ویلیو ایڈیشن اور زرعی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، شہباز شریف
پولیس نے جدید ٹیکنالوجی سے ٹریس کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا
دوبارہ تعیناتی کا فیصلہ بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 7 جولائی کے اجلاس میں کیا، تعیناتی 30 جولائی سے موثر ہوگی
شوکت یوسفزئی نے پریس کانفرنس کے دوران اسفند یار ولی پر الزامات عائد کیے تھے
صوبے کے مختلف عجائب گھروں کی اَپ گریڈیشن کے لیے 295 ملین روپے کی لاگت آئے گی
ملک بھر کے 1601 قرض داروں کی جانب سے ایک روپیہ بھی قرض واپس نہ کرنے پر کمیٹی اراکین حیران
عمارت گرنے کے متاثرین کو راشن، روزگار گورنر ہاؤس دے گا، سندھ حکومت 6 ماہ کا کرایہ ادا کرکے گھر دے، کامران ٹیسوری
صدر مملکت نے جسٹس سرفراز ڈوگر، گورنر سندھ نے جسٹس جنید غفار اور گورنر پختونخوا نے جسٹس ایس ایم عتیق شاہ سے حلف لیا
تحویل میں لیے گئے سفید ٹائیگر کو لاہور سفاری زو منتقل کر دیا گیا
بجلی چوری 250 ارب سالانہ ہے، بجلی کی قیمت اس لیے زیادہ ہے کیونکہ بجلی کا استعمال کم ہے، وزیر توانائی
ملک میں سیوریج ٹریٹمنٹ کا کوئی مؤثر منصوبہ موجود نہیں۔ پاکستان میں 68 فیصد بیماریاں گندا پانی پینے سے پھیلتی ہیں، وزیر صحت
فیڈرل بورڈ آف ریونیو پاکستان کے مالیاتی نظام میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، محمد اورنگزیب
5 کرکٹرز حسن علی، نسیم شاہ، شاداب خان، عرفان خان نیازی اور حارث روف کو باہر کردیا گیا
ملزمان مقامی زمیندارکے فارم ہاؤس سے نوکروں کو رسیوں سے باندھ کر 200 کے قریب مال مویشی لے گئے
عدالتی افسران بھی انسان ہیں، ڈیجیٹل دور میں وہ بھی میڈیا کے زیرِ اثر آسکتے ہیں، جسٹس اطہر من اللہ کے فیصلے کا متن
خاتون نے نازیبا حرکات کی ویڈیو پولیس کے حوالے کیں جس کی مکمل تحقیقات جاری ہے
خاتون دارلاامان سے عدالت میں پیشی کیلئے ائی تھی، سوات پولیس
صوبائی حکومت پہلے ہی 6 افسران کو معطل کر چکی ہے
اجلاس میں زیر التوا معاملات اور دعدلیہ سے متعلق دیگر امور کا جائزہ لیا جائے گا
ڈونلڈ ٹرمپ جیسے لوگ اسرائیل کو امداد دے کر خود کو امن کا چیمپیئن ظاہر کرتے ہیں، امیر جماعت اسلامی
کچھ کریں تو سسٹم حرکت میں آ جاتا ہے، انصاف برقت نہیں ملتا، مقدمات کا کوئی فائدہ نہیں، چیئرمین حسن بخشی
کیسے آپ اتنی بڑی رقم ادھر سے اُدھر ہو جانے کا دفاع کر سکتے ہیں؟ رکن کمیٹی کا ڈی جی پاکستان پوسٹ پر اظہار برہمی
خستہ حال عمارتوں کے مالکان کو انخلاء کے نوٹسز جاری کر دیے گئے ہیں
شیر کی برآمدگی کے لئے سول جج گوجر خان حسنات اسلم کی عدالت سے رہائش گاہ کی سرچنگ کے وارنٹ حاصل کیے گئے
آپ مجھے آخری بار عدالت میں دیکھنے آئے ہیں، آپ کا شکریہ، جسٹس اعجاز اسحاق کا احسن بھون کو جواب
کمیٹی عمارتوں کے گرنے کی وجوہات اور ذمہ داروں سے متعلق سفارشات پیش کرے گی
فائربریگیڈ کے مطابق آگ لگنے کی اطلاع پیر اور منگل کی درمیانی شب ڈیڑھ بجے موصول ہوئی تھی
مقتول ریحان کی حقیقی والدہ سے والد کی علیحدگی کے بعد کچھ عرصہ قبل گرفتار ملزمہ سے شادی ہوئی
ضبط شدہ اشیاء کو 21 مزدا ٹرکوں کے ذریعے اے ایس او کسٹمز گودام منتقل کر دیا گیا
چینی کی درآمد کے لئے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے، فوری عمل درآمد شروع کیا جا رہا ہے، وزارت غذائی تحفظ
جب مخصوص نشستوں کی تقسیم کی گئی تو اس وقت مسلم لیگ ن کے 6 ارکان کاؤنٹ کیے گئے، درخواست گزار
شہر میں سب سے زیادہ بارش 52 ملی میٹر نشتر ٹاون میں ریکارڈ کی گئی
بچی اپنے بھائیوں سے لڑ کر کراچی گئی، والد نے اغوا کا مقدمہ درج کروایا تھا، انویسٹی گیشن پولیس
نیب کیس لٹکانے کے لیے بار بار التوا مانگ رہا ہے، عدالت کیس کو جلد مقرر کرنے کا حکم دے، استدعا
الیکشن کمیشن نے خواتین کی مخصوص نشستوں کو مس کیلکولیٹ کیا، وکیل کا مؤقف
محسن نقوی کی ایف آئی اے کو کوئی دباؤ قبول کیے بغیر مافیا کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی ہدایت
ملزم پانچ سال سے اسی دفتر میں آفس بوائے کے طور پر کام کررہا تھا، جس نے چوری کا جھوٹا ڈراما رچایا