صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایف بی آر کا اسٹاف 1087، اتنی ہی گاڑیوں کی منظوری دی گئی۔ پھر گھٹا کر 1010 کر دیں، فیصل واوڈا
بلاول بھٹو زرداری نے دبئی جانے کا پروگرام اچانک ملتوی کردیا اور کراچی ائیرپورٹ سے واپس بلاول ہاؤس پہنچ گئے، ذرائع
کیا میں نے کبھی آپ کو تنگ کیا؟ کراچی جیسے چلتا تھا وہ تاریخ ہے،اب یہاں بھتہ نہیں مانگا جاتا، کراچی میں تاجروں سے خطاب
حکومتی کمیٹی انتظار کررہی ہے نہ آنے کا تقاضا کررہی ہے، اگر وہ خود آتے ہیں تو بیٹھنے کیلئے تیار ہیں، رہنما مسلم لیگ (ن)
ڈکیتوں نے بینک سے کئی کلومیٹر دور تک پیچھا کیا اور موقع غنیمت جان کر لوٹ لیا
شہریوں کے روزمرہ اموراور دستاویزات باآسانی دستیاب ہوں گے، حکومت کے لیے گڈ گورننس اور ڈیجیٹلائزیشن ممکن ہوگی، شزہ فابمہ
رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے نذر عباس کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل کے عہدے پر بحالی کا آفس آرڈر جاری کردیا
مولانا فضل الرحمان پارٹی کے دیگر رہنماؤں سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلے سے پی ٹی آئی کو آگاہ کریں گے
دلہا اسپتال منتقل، حالت خطرے سے باہر، نوجوان کی 12 دن قبل شادی ہوئی تھی
ایکسپریس میڈیا گروپ اوریونی لیور فیوچرلیڈرز پروگرام کے تحت نوجوانوں کوپرفارمینس پریشرسےنمٹنےکیلیے رہنمائی فراہم کی گئی
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق گروپ ایک تا 11 کے ملازمین حج ڈیوٹی پر جانے کے لیے درخواست دینے کے اہل ہوں گے
اب کسی غلط فہمی میں نہ رہیں مجھے صوبائی صدرات ڈھول بجانے کےلیے نہیں دی گئی، صوبائی صدر پی ٹی آئی
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت اور آ زادی صحافت کیلئے قربانیاں دی ہیں، سردار سلیم حیدر خان
وزیراعظم شہباز شریف کے نمائندے نے پیش ہوکر حاضری مکمل کروائی، عدالت نے سماعت 30 جنوری تک ملتوی کردی
شعبان کو استقبالِ رمضان کا مہینہ بھی کہا جاتا ہے
27 جنوری کو سیکورٹی فورسز نے ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر ایک آپریشن کیا،آئی ایس پی آر
آج ٹرمپ ٹیم کے دورے میں پاکستان کے لیے سرمایہ کاری کے معاہدے، مزید اچھی خبریں متوقع ہیں، سابق وفاقی وزیر
وزیراعلیٰ کے پی نے خیبرپختونخوا کے صدر کی حیثیت سے استعفی دیا جسے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے منظور کرلیا
امریکا اس فہرست میں پہلے جبکہ روس اور چین بالترتیب دوسرے، تیسرے نمبر پر ہیں
معاملہ وزیر خزانہ کا تھا، وزیر دفاع بیچ میں آ گئے، سینیٹر فیصل واواڈا نے توجہ دلاؤ نوٹس سینیٹ میں پیش کر دیا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 26ڈالر کی کمی سے 2741ڈالر کی سطح پر آگئی۔
ملک بھر میں ہونے والے امتحان میں چھ لاکھ سے زائد طلبہ وطالبات شریک ہوں گے
انسداد پولیو مہم کی تیاری مکمل، 3 سے 9 فروری تک 10.6 ملین بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو رواں ماہ میں 50 ارب روپے سے زائد ریونیوشارٹ فال کا بھی امکان ہے
چینی سرمایہ کاروں نے پولیس کی بھتہ خوری اور ہراسانی کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی
2025 میں بجلی کی خرید و فروخت حکومت کی ذمہ داری نہیں رہے گی، وزیر توانائی
وکیل خواجہ حارث نے آرمی ایکٹ اور پولیس کی ایف آئی اے میں چارج فریم کے حوالے سے عدالت کو آگاہ کر دیا
دہشت گردوں نے بارودی مواد سے بھری گاڑی چوکی کی بیرونی دیوار سے ٹکرا دی، جوابی فائرنگ میں تمام دہشت گرد مارے گئے
پی ٹی آئی 26 نومبر کو جو راستہ سڑک سے نکالنا چاہتے تھی، نہ پہلے نکلا نہ آئندہ نکلے گا، ,رہنما مسلم لیگ (ن)
مقدمے میں مجموعی طور پر 8 گواہان کی شہادت ریکارڈ جبکہ 5 کے بیانات پر جرح مکمل کی گئی ہے
جو جج انصاف دینے کی کوشش کرتے ہیں انہیں سائیڈ لائن کیا جاتا ہے، علیمہ خان
قومی ترقی و پالیسی سازی میں نوجوانوں کا کردار بڑھانے کی اشد ضرورت ہے، شہباز شریف
حکومت چاہتی ہے کہ یہ مذاکرات کامیاب نہ ہوں،اصل سوال یہ ہے کہ مذاکرات کے فیصلے کون کرے گا، رہنما پی ٹی آئی
26ویں آئینی ترمیم کو فل کورٹ بینچ ہی سنے گا، یہ ایشو پاکستان کے عوام اور نظام کی بقا کے لیے حل ہو گا، تقریب سے خطاب
اب ماسٹرز اور پی ایچ ڈی ہولڈر افراد کو وی سی لگایا جا سکتا ہے، چیئرمین قائمہ کمیٹی
مریم نواز کا فروری کے دوران صوبے میں 20 ہزار گھروں کی تعمیر کا ہدف پورا کرنے کا حکم
بچی کی موت سے متعلق مزید تفتیش کی جارہی ہے، پولیس
اٹارنی جنرل پاکستان منصور عثمان اعوان نے آئینی بینچ کو وفاقی حکومت کے فیصلے سے متعلق مؤقف سے آگاہ کردیا
آئینی بینچ نے ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کل تک ملتوی کر دی
عمران خان نے بتایا کے پی میں پی ٹی آئی کا نیا صدر علی امین گنڈا پور کی مرضی سے مقرر کیا گیا، میڈیا ٹاک
پی ٹی آئی ورکرز کو جلد خوش خبری ملے گی، تحریک انصاف ترقی چاہتی ہے تو وزیراعلی سے جلد از جلد استعفی لے، گورنر کے پی
طیاروں کی کمی کے باعث 7 روٹس پر قومی ائیرلائن کا فلائٹ آپریشن معطل کیا گیا تھا
حکومت نے قومی شناختی کارڈ کے قوانین مجریہ 2002 میں ترامیم کی منظوری دے دی
میرے پاس تحریری طور پر اعتراض کی درخواست موجود ہے لیکن دائر نہیں کرنا چاہتا، وکیل کے دلائل
خواہش تھی پاکستان کے ہر علاقے اور گاﺅں میں لوگ چیمپئنز ٹرافی دیکھیں کیوںکہ پی ٹی وی اینٹینا کے ذریعے ہر جگہ آتا ہے
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس محمد شفیع صدیقی نئے ججز سے حلف لیں گے
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا اور آئی جی پولیس ٹل کینٹ پہنچ گئے
آئینی بینچ کا نذر عباس توہینِ عدالت کیس کا ریکارڈ کسٹمز ڈیوٹی کیس کیساتھ منسلک کرنے کا حکم
ڈیجیٹل نیشنل پاکستان بل 2025ء بھی کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا
پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے جناح ائیرپورٹ لینڈ سائیڈ پرآوارہ کتوں کی بہتات کا نوٹس لیا تھا