صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ٹیزر پشپا 2 کی اسکریننگ کے دوران پیش کیا گیا جو 12,500 اسکرینز پر لانچ کیا گیا اور یہ ایک نیا سنگِ میل ثابت ہوا
91 سالہ مائیکل بلیک 25 نومبر کو گم ہوئے تھے
آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں کیونکہ اس سے پہلے بھی کئی آپریشن ہو چکے ہیں، قرارداد
پاکٹ گھڑی کاؤبوائیز کے لیے ایک ضروری چیز تھی
ویڈیو کے ذریعے وہ ایک بار پھر یہ ثابت کر رہے ہیں کہ وہ فٹنس کے حوالے سے ایک آئیکن ہیں
حفاظت ایپ سے تولیدی صحت، خواتین کے مسائل، خاندانی منصوبہ بندی، بلوغت اور دماغی صحت سمیت مختلف مسائل پر معلومات ملیں گی
2023 میں لڑکیوں کے مقبول نام مریم ، فاطمہ اور لیلیٰ رہے
جسٹس شاہد بلال کوسپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں دو ججوں کی منظوری دے دی گئی
نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ ونٹر پیکیج کی میعاد 3 ماہ تک ہوگی
یورپ کے لیے پروازوں پر عائد پابندی ختم کرنے کے لیے تین سال سے زیادہ عرصہ کاوشیں کی گئیں، نادر شفیع ڈار
تھیٹر انتظامیہ نے فوراً فلم روک دی اور 10-15 منٹ کے لیے دروازے کھول کر ہوا کا گزر ممکن بنایا
وہ اربوں ڈالر پاکستان بھیجتے ہیں جب وہ باہر آواز اٹھاتے ہیں تو ان کے یہاں گھروں کو تباہ کردیا جاتا ہے
الو ارجن کی طویل انتظار کے بعد ریلیز ہونے والی فلم "پشپا 2: دی رول" نے باکس آفس پر دھماکہ خیز انٹری دی ہے
یونیورسٹی روڈ پر کھدائی کے دوران یوٹیلیٹی لائنز متاثر ہونا معمول بن گیا ہے، شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 6 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 7 پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا
پاکستانی اداکار اور بھارتی شاعر و اسکرین رائٹر نے دبئی میں منعقدہ "تحبیب ملٹی لینگول فیسٹیول" میں ایک اسٹیج شیئر کیا
ٹیکس کی ادائیگی شادی ہال مالکان کے بجائے بکنگ کرانے والا کرے گا، ایف بی آر اور شادی ہال مالکان میں معاملات طے پاگئے
جاں بحق کارکن تاج الدین کے نام سے گرلز ہائی اسکول قائم کرنے کا بھی اعلان
محکمہ موسمیات نے کہا کہ اگلے 3روز کے دوران شہرمیں خشک موسم کےساتھ خنک راتیں ریکارڈ ہوسکتی ہیں
شہید بے نظیر نے کہا تھا خواتین جو کرنا چاہیں کرسکتی ہیں، لیاری میں خواتین کےلیے پنک فٹبال اسٹیڈیم کے افتتاح پر خطاب
کمی کا اطلاق ڈسکوز کے صارفین پر ہوگا، لائف لائن، پری پیڈ صارف، الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز اور کے الیکٹرک شامل نہیں
ملک میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار ہے، اس حوالے سے کوئی آرڈر پاس نہیں ہوا اور نہ کوئی رولز ایسے ہیں، درخواست گزار
اسلام آباد اور پنجاب پولیس کو کو شیر افضل مروت کو گرفتار نہ کرنے کا حکم
شاہ محمود قریشی نے سنگل کیبن ڈالے میں جیل واپس جانے سے انکار کر دیا
وفاق اورصوبائی سطح پر سکیورٹی اداروں اور ایف آئی اے سائبر کرائم کی مشترکہ ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی
امریکا نے تائیوان کو ایف 16 طیاروں اور ریڈار سسٹم کیلیے 385 ملین ڈالرز کے اسپیئر پارٹس کی فروخت کیے
فی تولہ سونا 274700 روپے کا ہوگیا
پولیس اہلکار عثمان سمیت تین افراد کے خلاف مقدمہ درج
یہ واقعہ شادیوں کے اس سیزن کے سب سے زیادہ زیر بحث لمحات میں سے ایک بن گیا ہے
عوام دوست اصلاحات متعارف کروائی جائیں تاکہ ٹیکس جمع کروانے کا عمل مزید آسان بنایا جا سکے، چیف سیکرٹری
ایران 1979 سے خطے کے متعدد ممالک میں دہشت گرد درآمد کر رہا ہے، امریکی ترجمان
پی ٹی آئی کے پانچوں رہنماؤں کو گزشتہ روز اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کیا گیا تھا
ڈی جی ماحولیات ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
ہیری پوٹر کی پہلی ٹی وی سیریز کا اعلان گزشتہ برس کیا گیا تھا
بشریٰ بی بی ایک شہید کے گھر گئیں مگر عدالت نہیں گئیں کیونکہ وہاں ہیروں کا جواب دینا پڑے گا، وزیر اطلاعات
سابق وزیر قانون راجا بشارت کو جیل سے نکلتے ہی گرفتار کرلیا گیا
ایک سال میں ایک لاکھ سسٹم لگائے جائیں گے، صارفین ایس ایم ایس یاآن لائن پورٹل پر گھر بیٹھے اپلائی کرسکتے ہیں
مذاکراتی کمیٹی اور حکومت کے مذاکرات ناکام ہوئے تو 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کریں گے، عمران خان
صادق آباد کے قصبے سنجرپور کی روپ متی فرانس سے اعلیٰ تعلیم کی ڈگری مکمل کر رہی ہیں
وزارت داخلہ، اسلام آباد پولیس، ایف آئی اے اور نیب نے رپورٹس عدالت میں جمع کروا دیں
مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی، پولیس کی بھاری نفری ڈاکوؤں کے تعاقب میں ہے، ترجمان پنجاب پولیس
ملزمان کو جلد گرفتار کر کے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی
وزارت دفاع کی جانب سے صرف ایک کلرک کو پیشی کے لیے بھیجا گیا، پشاور ہائیکورٹ
نئی فضائی کمپنی کراچی کی تاجر برادری کی جانب سے متعارف کرائی جا رہی ہے
1960 کے ماسٹر پلان میں سپریم کورٹ بھی مارگلہ نیشنل پارک میں تعمیر ہوا، جسٹس نعیم اختر افغان
گزشتہ ہفتوں سے جاری تیزی کا رجحان آج بھی مارکیٹ پر غالب، انڈیکس کی بلندی کے نئے ریکارڈز
لوگوں نے خوبصورتی کے معیار بنا رکھے ہیں، آریانا
دبئی ساؤتھ منصوبہ بحریہ ٹاؤن کے وژن اور دبئی کی تیز رفتار ترقی کو نئے سنگِ میل پر لے جانے کی جانب اہم قدم ہے
ملزمہ پریانکا دیوی کیخلاف امریکی قونصل خانے کی شکایت پر کارروائی کی گئی تھی، ایف آئی اے
الیکشن ٹریبونل نے ایم کیو ایم کے ڈاکٹر فاروق ستار اور عادل عسکری کیخلاف انتخابی عذرداریاں مسترد کردیں