US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کل سماعت ہوگی، تین گواہوں سمیت عمران خان اور دیگر ملزمان اڈیالہ جیل میں قائم خصوصی عدالت میں پیش ہوں گے، پراسیکیوٹر
لیفٹننٹ جنرل عاصم ملک نومبر کے بعد بطور ڈی جی آئی ایس آئی اور نیشنل سییکیورٹی ایڈوائزر خدمات انجام دیتے رہیں گے
بھارت کوئی بھی منصوبہ بندی کرے گا جس طرح پہلے ہم نے جواب دیا اسی طرح ہمیں کامیابی ملے گی، پارلیمنٹ کے باہر گفتگو
اسپیکر چیمبر میں مذاکرات ہوئے، پیپلز پارٹی نے مریم نواز کی معافی کا کوئی مطالبہ نہیں کیا، رانا ثنا اللہ
پارٹی کے بیشتر اراکین نے ناموں پر تحفظات کا اظہار کیا تھا، عمران خان کی ہدایت کے بعد ناموں پر اتفاق ہوگیا، ذرائع
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے ان 2 نوٹیفکیشن کی کوئی قانونی یا انتظامی حیثیت نہیں، محکمہ اوقاف سندھ
کاروباری فرمز کو ایک ماہ کے دوران کاروبار بند کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
لوگوں کی تذلیل کرکے حکومتی اتحاد نہیں چلا کرتے، معافی مانگ کر کسی کی عزت نفس میں کمی نہیں ہوتی، شیری رحمان
کراچی میں ترقی صرف مرتضیٰ وہاب اور پیپلز پارٹی کو نظر آتی ہے، اسد عثمانی
حکمرانوں کے دعوؤں سے نا امید ہوچکے ہیں، شہری
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 54 ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 940ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی
کوئٹہ کی منڈیوں میں ٹماٹر کی شدید قلت پیدا ہو چکی ہے، دکاندار
وزارت داخلہ نے اجازت دیدی، وزارت خارجہ کا جواب باقی،ہم تیار ہیں بلوچستان حکومت سڑکیں بہتر بنادے، اسپیشل سیکریٹری داخلہ
حافظ نعیم اداروں کی خدمت جاری رکھیں مگر عمران خان پر زبان نہ چلائیں، ترجمان پی ٹی آئی
کابینہ نے آئینی بل 2025 مسترد کر دیا، مریم نواز نے ایل ڈی اے کو بیوٹی پارلرز وغیر ہ پر ٹیکس لگانے سے روک دیا
عمران خان کی بہنوں کا کسی ایجنسی سے نہ صرف کوئی رابطہ نہیں بلکہ کسی تعلق کا شبہ بھی نہیں کیا جا سکتا، بیرسٹر گوہر
صدر آصف علی زرداری کی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ٹیلیفون پر بھی گفتگو
نظرثانی کا دائرہ محدود ہوتا ہے، اس لیے نیا مقدمہ نہیں کھولا جا سکتا، جسٹس عائشہ اور عقیل عباسی کا اختلافی نوٹ
آئی ٹی،ٹیلی کمیونی کیشن، حلال انڈسٹری، گرین انرجی، الیکٹریکل، سیاحت، تعلیم، زراعت میں سرمایہ کاری پر تعاون کیا جائیگا
چیمبر آف کامرس کا تاجروں کے نام خط، کاروباری احاطوں اور رہائش گاہوں پر سی سی ٹی وی لگانے اور دیگر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشوہ
عمران خان نے کہا ہے کہ آپ کے ذریعے جو بیان دیا اس کا بوجھ کوئی اور اٹھا نہیں سکا،علیمہ خان
آپ مجھے کراچی ہی لے جائیں، آپ جنوبی پنجاب کی بات کرتے ہیں آئیں، آپ کو ملتان، لودھراں، رحیم یار خان دکھاتی ہوں
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی
ملزمان کو 342 کے تحت سوالنامے فراہم کر دیے گیے، آئندہ سماعت پر جواب طلب کر لیا گیا
محسن نقوی سے برطانوی رکن پارلیمنٹ لارڈ شفق محمد نے اسلام آباد میں ملاقات کی
میں استعفیٰ دے دیتا تو این ایچ اے والے بری امام پر دیگیں چڑھاتے، سینیٹر سیف اللہ ابڑو
ڈکیتوں کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ، زیر استعمال موٹر سائیکل اور نقدی برآمد کر لی گئی
گزشتہ حکومت کے اختتام پر ملک ڈیفالٹ کے دہانے پر تھا، رپورٹ انتہائی اہم سنگ میل اور ترقی کے سفر کا مظہر ہے، شہباز شریف
ملزمان سے اسلحہ، موٹرسائیکل، موبائل فون، چھالیہ، تمباکو، پان پتی مصالہ، کتھہ اوردیگرسامان برآمد کرلیا گیا
گل نسا پر تمام الزامات بے بنیاد ہیں، ملزمہ کا کوئی تعلق خود کش حملہ آور یا دیگر ملزمان سے ثابت نہیں ہوا، وکیل کے دلائل
ماحول کی بہتری کے لیے شہریوں کو کوڑا کرکٹ نہ جلانے اور گاڑیوں کے معائنہ کرانے کی اپیل کی گئی ہے
سب سے زیادہ کیسز پشاور کی عدالتوں میں زیر سماعت ہیں، جہاں اس وقت 215 مقدمات زیر التوا ہیں
مسلمانوں کے خلاف دہشتگردی اور نفرت انگیزی کے واقعات کو غیرملکی میڈیا مخصوص زاویے سے پیش کرتا ہے
سماعت ڈویژن بینچ کے جسٹس صداقت علی خان کے رخصت پر ہونے کے باعث ملتوی ہوگئی
ہم برادر ملک اردن کی حکومت کے مثالی تعاون اور فراخدلانہ حمایت پر شکر گزار ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
ہائیکورٹ میں سندھ بار کونسل کے الیکشن میں نامزدگی کی فیس کے تنازع سے متعلق امیدوار کی درخواست پر سماعت ہوئی
طوفان کا مرکز کراچی سے تقریباً 910 کلومیٹر جنوب مغرب میں ہے، محکمہ موسمیات
عدالت کا مقدمے میں 2018ء کے حکم پر تاحال عملدرآمد نہ ہونے پر اظہار برہمی
کمپیوٹر یا روبوٹ موافق حق یا آزادانہ رائے رکھنے کے قابل نہیں ہوں گے، جسٹس اسحاق کا خط
تھانہ چکبیدی پولیس نے متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا
لاہور میں مزید بارش کے امکانات ہیں، محکمہ موسمیات
سندھ ہائیکورٹ میں ایم اے جناح روڈ پر پٹاخوں کے گودام میں دھماکے میں جاں بحق نوجوان کی والدہ کی درخواست پر سماعت ہوئی
تمام لوگ ایک بار بھی اس مقدمے میں پیش نہیں ہوئے، انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کے ریمارکس
اے این ایف کی 6 مختلف کارروائیوں میں 4 ملزمان سے 83 کلو منشیات برآمد ہوئی، مقدمات درج کرلیے گئے
طیارے کے ونگ پر پرندہ ٹکرانے کے سبب جہاز آپریشن سے باہر ہوگیا تھا
انٹیلیجنس شیئرنگ اور داخلی و خارجی راستوں کی سیکیورٹی مزید سخت بنانے پر اتفاق
اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس اطہر من اللہ نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے توہین عدالت کارروائی شروع کی تھی
پاکستانی عوام نے امریکا کے نام نہاد ’ٹرمپ امن منصوبے‘ کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے، حماس کے فیصلوں کا ساتھ دیں گے، لیاقت بلوچ
دونوں ممالک غزہ میں فلسطینی مسلمانوں پر ہونے والے صہیونی ظلم کے خلاف مل کر آواز اٹھا رہے ہیں، وزرائے اعظم کی مشترکہ نیوز کانفرنس
اسکول جانے والے بچوں کو بارش میں بھیگتے دیکھا گیا