صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
گزشتہ ماہ منعقد ہونے والے ایونٹ میں روبوٹس نے دوڑنے، باکسنگ، چھلانگ لگانے اور ڈانس سمیت مختلف صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا
وینم آٹونومی کٹ نام کے اے آئی سافٹ وئیر نے طیارہ اڑایا، ایک انسان بھی موجود تھا
یہ غیر معمولی واقعہ جنوبی ڈکوٹا میں قائم سینفورڈ انڈرگراؤنڈ ریسرچ فیسلٹی میں تجربے کے دوران ریکارڈ کیا گیا
یہ اسپیکٹرم راکٹ کی خلا میں پہنچنے کی دوسری کوشش تھی
جرنل آف کمانڈ اینڈ کنٹرول میں شائع ہونے والی تحقیق میں ممکنہ منظرناموں کا تصور پیش کیا گیا ہے
نئے فیچرز کو مجموعی طور پر ’لائیو‘ کا نام دیا گیا ہے
رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ ایک اکاؤنٹ میں شامل کیے جانے والے اے آئی ایجنٹس کی تعداد محدود رکھے گا
پی ٹی اے نے سوشل میڈیا پر 7080507-051 نمبر سے متعلق گردش کرنے والے وارننگ پیغام کو جعلی اور گمراہ کن قرار دے دیا
’کِیپ اِٹ کوُل‘ نامی منصوبہ ماحولیاتی گروپ سمِٹ فاؤنڈیشن اور یونیورسٹی آف لوزان کے زیرِ قیادت جاری ہے
آئی فون 18 پرو اور آئی فون 18 پرو میکس کی اصل قیمتوں کا علم 9 ستمبر کو ایپل کے سرپرائزاینڈ سن شائن ایونٹ میں ہوگا
کمپنی نے اس ڈیوائس کی دستیابی اور قیمت کے حوالے سے تفصیلات جاری نہیں کی ہے تاہم رواں ہفتے باقاعدہ لانچ کیا جائے گا
واقعے کے بعد روبوٹ کی حرکات پر قابو پانے میں مشکل پیش آئی جس پر اسے بند کر دیا گیا۔
چان کی مٹی کے ذخائر میں 8 سے 10 کروڑ سال پرانے ستاروں کے ملبے کے الگ الگ آئسوٹوپ نشانات محفوظ رہ سکتے ہیں
کمپنی کا خرابی دور کرنے کے لیے فکس جاری کر دیا گیا
اس سافٹ ویئر اپ ڈیٹ میں اینڈرائیڈ صارفین کے لیے پانچ نئے فیچرز شامل کیے گئے ہیں
انسٹاگرام ایسے اکاؤنٹس کو مکمل طور پر بند نہیں کرے گا
یہ فیچر واٹس ایپ بِیٹا فار آئی او ایس 26.34.10.70 میں دستیاب ہے
پاکستانیوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلیے ہی یہ اتھارٹی بنی ہے،5 ستمبر کے بعد غیر قانونی ڈیجیٹل کمپنیوں کے خلاف ایکشن ہوگا
اس تجربے کے دوران فون نے تقریباً 25 منٹ تک فضا میں سفر کیا
یہ آسمان کا سروے ہبل کے مقابلے میں تقریباً 1,000 گنا زیادہ تیزی سے کر سکے گی
1900 کی دہائی کے اوائل سے، ہیرے کو عام طور پر ایک نان پیزو الیکٹرک مواد کے طور پر درجہ بند کیا گیا
460 کلومیٹر چوڑے شیاپریلی کریٹر کے حیران کن مناظر پیش کر دیے گئے
تحقیق میں 35 برسوں کے دوران ریکارڈ کیے گئے زلزلوں کے 20 لاکھ سے زائد سگنلز کا مشین لرننگ کی مدد سے تجزیہ کیا
اسپیس ایکس اس کی ٹیکنالوجی کو کمپنی کی شرائط کے مطابق استعمال نہیں کرے گی: اوپن اے آئی
اس طیارے کا وِنگ اسپین بی-2 اسپرٹ اسٹیلتھ بمبار کے مقابلے میں تقریباً 1.6 گنا زیادہ ہوگا
اس ٹیلی اسکوپ کے سائنسی مشاہدات جنوری 2027 میں شروع ہونے کی توقع ہے
ٹیکنالوجی کمپنیوں میں اوپن اے آئی، اینتھروپک، مائیکروسافٹ، الفابیٹ اور ایمازون شامل ہیں، رپورٹ
خواتین کے زیرِ انتظام کاروباری اداروں اور صنعت کاروں کو پروگرام میں خصوصی شرکت کی دعوت دی گئی ہے
کمپنی مختلف ممالک میں کلاؤڈ، ڈیٹا، اے آئی اور سائبر سیکیورٹی کے شعبوں میں خدمات فراہم کررہی ہے
میڈیا کو بھیجے گئے دعوت ناموں میں ’سرپرائز اینڈ شائن‘ کا جملہ اور روشن ایپل لوگو نمایاں ہے
متعدد امریکی ریاستیں میٹا سے تقریباً 200 ارب ڈالر تک کے سول جرمانوں کا مطالبہ کرنے والی تھیں
گیمنگ ایکسپو میں 67 ممالک اور خطوں سے 1600 سے زائد نمائش کنندگان شریک ہیں
نئی اپ ڈیٹ کے تحت ٹو اسٹیپ ویری فکیشن کو مزید مضبوط بنایا جا رہا ہے
امریکی خلائی ادارے ناسا سمیت دیگر ایجنسیاں چاند پر مستقل موجودگی کے منصوبوں پر کام کر رہی ہیں
یہ صلاحیت بعض معروف اے آئی ماڈلز کی صلاحیت سے تقریباً 50 لاکھ گنا زیادہ ہے
لاہور میں تعینات امریکی قونصل جنرل اسٹیٹسن سینڈرز کے مطابق ایپل مستقبل میں پاکستان میں اپنا آفس قائم کرسکتا ہے
بعض اے آئی ماڈلز میں موجود حفاظتی رکاوٹوں کو تبدیل کرکے ان سے نقصان دہ معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں: رپورٹ
بعض اقسام کے درخت ایسے وولیٹائل آرگینک کمپاؤنڈز بھی خارج کرتے ہیں جو اوزون آلودگی کی تشکیل میں حصہ لے سکتے ہیں: تحقیق
ابتدائی ٹیسٹنگ میں شامل افراد نے فون سے متعلق مثبت رائے دی ہے
ٹیکنالوجی کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ عام بول چال یا اہم اعلانات کو سائن لینگویج میں قابلِ فہم انداز میں پیش کیا جائے
آئی فون ایکس نومبر 2017 میں متعارف ہوا تھا اور تقریباً 10 ماہ بعد ستمبر 2018 میں اس کی فروخت بند کردی گئی تھی
یہ فیچر فی الحال تیاری کے مرحلے میں ہے اور ابھی بیٹا صارفین کے لیے بھی دستیاب نہیں
اس مشن کے ذریعے اسپیس ایکس نے 29 نئے اسٹارلنک سیٹلائٹس کو زمین کے نچلے مدار میں پہنچایا
لائٹننگ نامی روبوٹ نے بیجنگ میں ہونے والے دوسرے ورلڈ ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز کی تیاری کے دوران یہ کارنامہ انجام دیا
دوربین زمین پر کب اور کہاں دوبارہ داخل ہوگی، اس کی حتمی تاریخ اور مقام ابھی معلوم نہیں
تحقیق میں تقریباً 10 فی صد پیجز پر اے آئی سے تحریر کیے جانے کے نمایاں آثار ملے
اگلے چند برس میں اے آئی کے ذریعے روبوٹ سرجن مکمل آزادی سے ازخود کسی بھی قسم کا آپریشن کر سکیں گے
فٹ بال کے میدان کے برابر حجم رکھنے والا شہابِ ثاقب کسی بڑے شہر کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
اگر مفت سہولت پورے ایک سال کے لیے دستیاب ہوئی تو اہل طلبا کو تقریباً 10 ہزار روپے کی سالانہ بچت ہوگی
پلیٹ فارم پر تبدیلی کا اطلاق 24 اگست سے ہو جائے گا