صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بابر اعظم اور فخر زمان کو مکمل فٹنس نہ ہونے کے باوجود ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا
فائنل میں ایبٹ آباد کا مقابلہ کراچی وائٹس سے ہوگا
ہاکی ورلڈ کپ 2026 کی میزبانی مشترکہ طور پر بیلجیئم اور نیدر لینڈز کر رہے ہیں
166 رنز کا ہدف کراچی وائٹس نے 15ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا
فخرزمان نے صوبہ خیبر پختونخواہ میں اپنے آبائی ضلع مردان میں نادار اور مستحقین میں راشن تقسیم کیا
فرنچائز کی جانب سے اس اہم پیش رفت کا اعلان سوشل میڈیا کے ذریعے کیا گیا
اس کامیابی کے بعد آسٹریلیا فائنل میں جاپان یا جنوبی کوریا میں سے کسی ایک ٹیم کا سامنا کرے گا
ملائیشیا نے سات غیرملکی کھلاڑیوں کو جعلی دستاویزات بناکر شہریت دےکر ٹیم کا حصہ بنایا تھا
بیان میں مزید وضاحت کی گئی کہ کسی بھی بیٹر کو فیلڈنگ سائیڈ کی اجازت کے بغیر گیند اٹھانے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے
نیوزی لینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 175 رنز بنائے
ایران کے دو میچز امریکی شہروں لاس اینجلس اور سیئٹل میں شیڈول ہیں جن پر اب غیر یقینی صورتحال پیدا ہو گئی ہے
پی ایس ایل کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہوگا جب آٹھ ٹیمیں چھ مختلف مقامات پر میچز کھیلیں گی
پاکستانی کھلاڑی کو ملنے والی رقم بالآخر ٹیکس کے ذریعے پاکستان کی حکومت تک جاتی ہے، گواسکر
سیالکوٹ نے گزشتہ روز ملتان کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی تھی
ایم چناسوامی اسٹیڈیم کو آئی پی ایل 2026 کے میچز کی میزبانی کے لیے کلین چٹ مل گئی
پی ایس ایل کے گیارہویں سیزن کے ٹکٹس کی فروخت کا آغاز کل سے ہوگا
انگلینڈ کے نوجوان آل راؤنڈر ول جیکس اور امریکا کے فاسٹ بولر شیڈلے وین بھی فہرست میں شامل ہیں
اسپینسر جانسن نجی وجوہات کے سبب پی ایس ایل کے لیے دستیاب نہیں ہیں
واقعہ اس وقت پیش آیا جب پاکستان کو جیت کے لیے دو گیندوں پر 12 رنز درکار تھے
سلیکشن کمیٹی کو یہ بھی نہیں معلوم کہ کون سے کھلاڑی کو کس فارمیٹ کا کپتان بنانا چاہیے، شاہد آفریدی
ٹیم کی 6 میں سے 4 ممبران پہلے ہی اپنی درخواست سے دستبردار ہوچکی تھیں
آج گروپ بی کے میچوں کے بعد سیمی فائنل کی مزید دو ٹیموں کا فیصلہ بھی ہو جائے گا
سرفراز اب بھی بفرزون کا وہی لڑکا ہے جو گلی میں بچوں کے ساتھ ٹیپ بال سے بھی کرکٹ کھیلتا ہے
اپنے الاؤنسز ابھرتے ہوئے باصلاحیت کھلاڑیوں کو دینے کا اعلان کر دیا
ڈھاکا میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی
پاکستان کی ٹیم 291 رنز کے تعاقب میں 279 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
میں جانتا ہوں کہ یہ حساس معاملہ ہے لیکن میں چاہتا ہوں کہ ایران کی قومی ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کرے،جاپانی فٹبالر
واضح رہے کہ سابق کپتان سرفراز احمد نے حال ہی میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے
اب تک سات میں سے چار کھلاڑی آسٹریلیا چھوڑنے کا ارادہ ظاہر کر چکی ہیں
محسن نقوی نے پاکستان کرکٹ کے لئے سرفراز احمد کی گراں قدر خدمات کو سراہا
کھلاڑیوں کے زخمی ہونے اور بیماری کے سبب حنیف ملک نے متبادل فیلڈر کی حیثیت سے ذمہ داری ادا کی
گیند پکڑ کر رن آؤٹ کی کوشش میراز کا قدرتی ردعمل تھا، سابق کھلاڑی
انہوں نے اپنے کیریئر میں مجموعی طور پر 6ہزار164 رنز بنائے
انھوں نے یہ اعزاز گزشتہ دنوں بنگلا دیش سے سیریز کے دوسرے ون ڈے میں حاصل کیا
سمری صوبائی حکومت کو ارسال کی گئی تھی جسے باقاعدہ طور پر منظور کر لیا گیا ہے
سلمان علی آغا کو ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.2 کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا
ٹرائلز میں قومی رینکنگ اور حالیہ کارکردگی کی بنیاد پر آٹھ لڑکوں اور پانچ لڑکیوں کو مدعو کیا گیا تھا
مہدی کا عمل درست تھا، لیکن کھیل میں اسپورٹس مین اسپرٹ بھی اہم ہوتی ہے، سلمان علی آغا
محفوظ رہنے کے لیے دوسروں پر بھروسہ کم اور خود پر اعتماد زیادہ کریں
زمان خان کی فٹنس کی بحالی میں 4 سے 6 ہفتے لگ سکتے ہیں، پی سی بی
بدقسمتی سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ٹیم توقعات پر پورا نہیں اترسکی لیکن کارکردگی بہتر رہی، عاقب جاوید
میری پوری سپورٹ آپ کے ساتھ ہے، کسی کی تنقید برائے تنقید کی پرواہ نہ کریں، محسن نقوی
فاسٹ بولر آئی پی ایل فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کا حصہ بن گئے
معاذ صداقت کی شاندار آل راؤنڈر کارکردگی، 75 رنز بنائے اور 5 اوورز میں 23 رنز دے کر 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
یہ عمل اسپورٹس مین شپ کے منافی ہے، بنگلادیشی کھلاڑی بھی بھارتی کھلاڑیوں کے نقش قدم پر چل رہے ہیں، شائقین کرکٹ
اگر جنوبی افریقی ٹیم ویسٹ انڈیز سے ہار جاتی تو بھارت سپر ایٹ میں ہی باہر ہو سکتا تھا، مائیکل وان
امریکی صدر نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ایرانی ٹیم کو ٹورنامنٹ میں خوش آمدید کہا جائے گا، صدر فیفا
بھارت میں اس فیصلے پر سخت ردعمل سامنے آیا ہے اور سن رائزرز حیدر آباد پر پابندی کا مطالبہ کیا جارہا ہے
ابتدائی طور پر انگلینڈ کے لیگ اسپنر عادل رشید کو حاصل کرنے کی کوشش کی گئی تھی، ہیڈ کوچ
فرنچائزز ٹورنامنٹ کے قواعد اور تنخواہ کی حد کے مطابق کھلاڑیوں کی ٹریڈ کر سکیں گی