صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
آئی سی سی نے بنگلادیش کرکٹ بورڈ کو حتمی تاریخ سے آگاہ کر دیا
ویرات کوہلی کی 124 رنز کی عمدہ اننگز بھی بھارت کو شکست سے نہ بچا سکی
افغانستان نے آئی سی سی انڈر19 ورلڈ کپ کے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 138 رنز سے شکست دی
پاکستان نے اس معاملے میں بنگلا دیش کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے
مہوش علی کی حالت اب تسلی بخش ہے، والد کی جلد صحت یابی کے لیے دعاؤں کی اپیل
تین انگلش کرکٹرز عادل رشید، ریحان احمد اور ثاقب محمود کو بھارتی ویزے جاری ہوگئے
دونوں نے ہارڈ ہٹنگ کے بجائے روایتی محتاط کرکٹ کھیلی
پرانی 5 فرنچائزز کا 4 کھلاڑی برقرار رکھنے کا مطالبہ
بورڈ کے مطابق اس لمحے جواد ابرار کی توجہ کہیں اور تھی جس کی وجہ سے یہ صورتحال پیدا ہوئی
بارش سے متاثرہ میچ میں بنگلادیش کی ٹیم 29 ویں اوور میں 146 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
پیراگ میں ورلڈ اسکواش فیڈریشن کے جونیئر گولڈ سرکٹ میں پاکستان کی علی سسٹرز نے فتوحات کا سلسلہ جاری رکھا
امکان ہے کہ بنگلا دیش کو گروپ اے یا گروپ بی میں شامل کر کے معاملہ حل کر لیا جائے گا
یہ انڈر 19 ورلڈ کپ کی تاریخ میں کسی بھی کھلاڑی کا سب سے بڑا انفرادی اسکور ہے
بھارت کی انڈر-19 ٹیم کے کپتان نے بنگلہ دیش کے کپتان سے ٹاس کے بعد ہاتھ نہیں ملایا
شاہ خان نے سابق ایشین چیمپین محمد سجاد کو2-4 سے مات دے کر اپ سیٹ کیا
سیف اللہ بنگش 14 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے جبکہ کپتان شان مسعود سمیت تین کھلاڑی کھاتہ ہی نہ کھول سکے
سگنل پر برابر والی بائیک پہ بیٹھا لڑکا ان دونوں کو دیکھ کر بلکل حیران رہ جاتا ہے
ڈیوڈ وارنر کی سنچری بھی ٹیم کو شکست سے نہ بچاسکی اور سڈنی سکسرز نے میچ 5 وکٹوں سے جیت لیا
آئی سی سی نے خطرات کو مسترد کرکے وقت کی کمی کے باعث شیڈول برقرار رکھنے کا عندیہ دیا ہے
خواہش ہے کہ پاکستان کرکٹ اور ملک کو کچھ واپس لوٹا سکوں، شاہد آفریدی
عدنان اشفاق نے صرف ایک منٹ کے دوران 2 گول اسکور کرکے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی اس تجویز سے بعض اونرز متفق نظر آئے جبکہ دیگر ڈرافٹ کے ہی خواہاں ہیں
اسٹیو اسمتھ کے انکار پر بابر اعظم نے ناراضی کا اظہار کیا تھا
پی ایس ایل کا آغاز 26 مارچ 2026 کو ہوگا اور ایجنڈا امور پر مزید غور کے لیے ورکنگ گروپ قائم کر دیا گیا
ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 47 ویں اوور میں 173رنز بناکر آؤٹ ہوگئی
ناراضی کا اظہار کرنے والے بابر اعظم جب 13 ویں اوور میں اسٹرائیک پر آئے تو پہلی گیند پر بولڈ ہوگئے، ویڈیو وائرل
ویرات نے بھارتی ٹیم کے کپتان کو بھی بلاکر ہنستے ہوئے کہا، ’ادھر دیکھو، میرا ڈپلیکیٹ بیٹھا ہے‘
فیفا نے اعلان کیا ہے کہ ٹورنامنٹ میں شریک ممالک کیلیے ہر میچ کے 60 ڈالر والے خصوصی ٹکٹ فراہم کیے جائیں گے
اس سے پہلے ٹاس ساڑھے پانچ بجے جبکہ میچ چھ بجے شروع ہونا تھا
گزشتہ روز اسٹیڈیم میں بندر کی موجودگی کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں
پاکستان کی جانب سے تینوں گول عزوہ چوہدری نے اسکور کیے
آئی پی ایل کے ساتھ شیڈول کا ٹکراؤ کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے، سلمان نصیر
عالمی نمبر 3 بیڈمنٹن کھلاڑی نے انڈیا اوپن سے دستبرداری کا اعلان کردیا
ہرارے میں شیڈول زمبابوے اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان ایونٹ کا دوسرا میچ بغیر کوئی گیند کرائے ختم کر دیا گیا
پی ایچ ایف پر ایسے عناصر قبضہ جما چکے ہیں جن کو باضابطہ طور پر بد عنوان قرار دیا گیا، پریس کانفرنس
ٹیموں کے پاس آپشن ہوگا کہ اگر وہ چاہیں تو پلیئنگ الیون میں سے کسی بھی بیٹر کو ’ ڈیزگنیٹڈ بیٹر‘ کے طور پر نامزد کردیں
عادل رشید اور ریحان احمد کا سری لنکا کے خلاف وارم اپ سیریز کیلیے انگلش اسکواڈ کیساتھ سفر کرنے کا امکان نہیں ہے
بائیکاٹ کے باعث نہ صرف یہ میچ متاثر ہوا ہے بلکہ آئندہ شیڈول میچز پر بھی غیر یقینی صورتحال پیدا ہو گئی ہے
سیریز کا پہلا میچ 29 جنوری، دوسرا میچ 31 جنوری اور تیسرا میچ یکم فروری کو کھیلا جائے گا
پاکستان کے بابر اعظم کیریئر کے 1359 دن ٹاپ پوزیشن پر رہ چکے ہیں
نیمیبیا کے نیشنل پارک میں کیے گئے فوٹو شوٹ میں چیتوں کو ٹرافی کے ساتھ مختلف پوز دیتے دیکھا جاسکتا ہے
تنزانیہ پہلی بار کسی عالمی کرکٹ ایونٹ میں حصہ لے رہا ہے
اگر بی سی بی کے ڈائریکٹر ایم نظم الاسلام نے استعفیٰ نہ دیا تو کھیل کے تمام فارمیٹس کا بائیکاٹ کریں گے
ویرات کوہلی نے یہ کارنامہ نیوزی لینڈ کے خلاف راج کوٹ میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں انجام دیا
انہوں نے طیب اکرام پر پاکستان کے حساس اداروں سے تعلقات کا الزام بھی لگایا
کیویز نے 285 رنز کا ہدف ڈیرل مچل کی شاندار سینچری کی بدولت 15 گیندوں پہلے 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا
بی سی بی کے نائب صدر نے کہا کہ وینیو تبدیلی کے معاملے پر ہم اپنے مؤقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے
آئی سی سی نے کہا ہے کہ اس بار شائقین کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے ریکارڈ سستے ٹکٹ فراہم کیے گئے ہیں
کینیڈین ٹیم مسلسل دوسری بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرے گی
پاکستان کے زمان خان نے آخری اوور میں 6 رنز کا کامیابی سے دفاع کیا