صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
گلگت بلتستان کی ٹیم ایونٹ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی
آج صبح ہونے والی تیز بارش کے باعث گراؤنڈ کے بیشتر حصوں میں پانی جمع ہے
پی سی بی کے زیر انتظام ملتان سلطانز کی جانب سے کسی بھی کھلاڑی کو ریٹین نہیں کیا گیا
بیٹنگ رینکنگ میں صائم ایوب اور کپتان سلمان علی آغا نے نمایاں ترقی کی ہے
فرنچائزز پر منحصر ہے کہ وہ کس قیمت میں کھلاڑی سے معاہدہ کرتے ہیں تاہم انہیں مجموعی بجٹ کے اندر ہی ٹیم منتخب کرنی ہے
بھارت نے بھی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنے کی اجازت نہ ملنے کا حکومتی خط کونسل میٹنگ میں پیش نہیں کیا تھا
انگلینڈ کی انڈر 19 ٹیم نے 27 رنز سے کامیابی حاصل کر کے ورلڈکپ کے فائنل میں اپنی جگہ بنا لی
اس بار میڈیا رائٹس کی مالیت میں 149 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے
نئی فرنچائزز سیالکوٹ اسٹالینز اور حیدرآباد 7 فروری تک اپنی ریٹینشنز کا اعلان کریں گی
گنیز ورلڈ ریکارڈز نے سلطان محمد گولڈن کے پیش کردہ تمام تکنیکی شواہد باضابطہ منظور کر لیے ہیں
قانون میں تبدیلی کی بڑی وجہ بیٹنگ اور بولنگ سائڈ کے درمیان توازن برقرار رکھنا اور میچ میں سنسنی برقرار رکھنا ہے
سابق عالمی چیمپین محمد آصف اور رانا عرفان محمود ایونٹ سے باہر ہوگئے
گروپ بی 3 ٹیموں دفاعی چیمپین بھارت، پاکستان اور بنگلا دیش پر مشتمل ہوگا
مستقبل میں مقامی سطح سے اچھے فٹبالرز کو سامنے لانے کے لیے لائحہ عمل تیار کرنا ہوگا، ہیڈ کوچ نولنرٹو سولانو
بابر اعظم اور صائم ایوب دونوں کا شمار پشاور زلمی کی پلاٹینم کیٹیگری میں ہوتا ہے
بھارت کے سوا دنیا بھر میں پی ایس ایل کے میچز براہ راست دیکھے جاسکیں گے
پاکستان ویمنز اے‘ ٹیم کی قیادت کرنے والی ام ہانی کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا
آئی سی سی دوہرا معیار اپناتے ہوئے مسئلے کو حل کرنے کے بجائے خاموش تماشائی بنا ہوا ہے، احسان مانی
ایشیز سیریز اور بگ بیش لیگ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے آسٹریلوی بلے باز کو ڈائریکٹ سائن کیا گیا ہے
پولیس کی ٹیم 2 گولڈ، 3 سلور اور 3 برانز میڈلز کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی
وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعظم کے مشیر رانا مشہود علی خان مہمان خصوصی ہوں گے
یہ ٹیزر ہر اس دل کی دھڑکن کے لیے خراج تحسین ہے جو کھیل کے ساتھ دھڑکتی ہے
ایسی ریاست کو میزبانی دینا ناقابلِ تصور ہوگا جہاں تنازعات کے باعث شریک ممالک بائیکاٹ کر سکتے ہوں، آئی او سی ذرائع
کوپر کونولی محمد نواز کی گیند پر آگے نکل کر کھیلنے کی کوشش میں اسٹمپڈ آؤٹ ہوگئے تھے
پی سی بی نے ٹیم خریدنے کی خواہشمند پارٹیز سے 2 فروری تک پیشکشیں طلب کی تھیں
پاکستان کو کھیلوں سمیت ہر سطح پر تنہا کرنے کی کوشش کی جارہی تھی، حکام
سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو آئندہ لیگ میچ میں نظر نہیں آئیں گے
ایونٹ بھارت کی میزبانی میں 20 جون سے 28 جون تک احمد آباد میں منعقد ہوگا
سابق عالمی چیمپین محمد آصف (پاکستان) نے ٹام یون فنگ (ہانگ کانگ) کو1-4 سے زیر کیا
ٹیم کولمبو میں پہنچنے کے بعد کل آرام کرے گی اور پھر 4 فروری کو آئرلینڈ کے خلاف وارم اپ میچ کھیلا جائے گا
پاک بھارت میچ کا نہ ہونا پورے ایونٹ کے مالی ڈھانچے کی ساخت بدل سکتا ہے
پاکستان کا بھارت کے خلاف میچ سے بائیکاٹ ویک اپ کال ہونا چاہیے، کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور
آئی سی سی کو پاکستان کے خلاف ایکشن لینا چاہیے: سنیل گواسکر
یہ افسوسناک ہے، تاہم اس معاملے پر اپنی حکومت کے فیصلے کے ساتھ کھڑے ہیں
پاکستان ہاکی ٹیم کی اب پانچ فروری کی فلائٹ بکنگ کرائی گئی ہے
عائشہ ایاز عالمی مقابلوں میں 150 سے زائد میڈلز جیتنے والی واحد پاکستانی کھلاڑی ہیں
پاکستان اور بھارت گروپ اے میں شامل ہیں جن کے درمیان میچ 15 فروری کو شیڈول ہے
بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پی سی بی کا فی الحال آئی سی سی کو باضابطہ خط لکھنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے
شامل حسین دونوں سیریز میں پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے
پاکستان ٹیم 4 فروری کو آئرلینڈ کے خلاف وارم اپ میچ کھیلے گی
بھارتی ٹیم شیڈول کے مطابق پریکٹس بھی کرے گی اور پریس کانفرنس میں بھی شریک ہوگی
سرکاری اسکولوں میں اس کی عملی مینجمنٹ اسلام آباد سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے سپرد ہوگی
اگرچہ الکاراز کے اہداف کی فہرست اب بھی طویل ہے، تاہم وہ خود پر دباؤ نہیں ڈالنا چاہتے
چیمپئن شپ میں گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع اور ڈپارٹمنٹس سے کل 17 ٹیمیں حصہ لیں گی
سمجھا جائے گا کہ پاکستان نے پورے 20 اوورز بیٹنگ کی اور کوئی رن نہیں بنایا
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جہاں ورلڈ کپ کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا گیا
111 رنز سے شکست آسٹریلیا کی ٹی20 انٹرنیشنل تاریخ کی بدترین ہار ثابت ہوئی
جےشاہ نے اپنے جانبدارانہ فیصلوں سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو انڈین کرکٹ کونسل بنا دیا
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ اگر کسی کو ہیرو جلدی بنا دیتی ہے تو زیرو بنتے بھی دیر نہیں لگتی
آئی سی سی ایونٹ میں پاک بھارت میچ ویورشپ، اسپانسرشپ اور براڈکاسٹنگ آمدنی کے حوالے انتہائی اہم سمجھا جاتا ہے