صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بابر اعظم نے 74 اور صاحبزادہ فرحان نے 63 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، پاکستان نے 196 رنز کا ہدف دیا تھا
بابراعظم نے پنڈی اسٹیڈیم میں زمبابوے کے خلاف 52 گیندوں پر 7 چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 74 رنز بنائے
محمد آصف اور اسجد اقبال پر مشتمل جوڑی نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا، ٹرافی کا فیصلہ آخری فریم میں ہوا
سری لنکن کھلاڑی کمنڈو مینڈس نے محمد نواز کی گیند پر چھکا لگانے کی کوشش کی
بھارت نے دوسرے روز کھیل کے اختتام تک بغیر کسی نقصان کے 9 رنز بنالیے ہیں
آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ایشیز سیریز کا فاتحانہ آغاز کیا ہے
میں ان لوگوں کے خلاف اکیلا کھڑا رہا جو خاموشی سے کھیلوں کو اپنے مفاد کے لیے موڑتے رہے، سرفراز نواز
تیج الاسلام اور حسن مراد نے 4،4 جبکہ خالد احمد اور مہدی حسن میراز نے ایک ایک وکٹ حاصل کی
خضر حیات پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ بھی بطور جنرل مینیجر منسلک رہے
اسپورٹس ویک میں کرکٹ، فٹبال، بیڈمنٹن، شطرنج اور سلو ریس سمیت متعدد مقابلے منعقد کیے گئے
پاکستان ٹیم اپنا دوسرا میچ 24 نومبر کو میزبان کرغزستان کے خلاف کھیلے گی
صاحبزادہ فرحان نے صرف 45 گیندوں پر 80 رنز کی برق رفتار اننگز کھیلی
پاکستانی جوڑی نے بھارتی ٹیم کو 1-3 سے آوٹ کلاس کیا
پاکستان کی جانب سے صاحبزادہ فرحان ناٹ آؤٹ 80 رنز بنا کر نمایاں رہے
پاکستان کے خلاف سری لنکا کی پہلی وکٹ 31 رنز پر گری، کامل مشارا 22 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے
ریسلر گلزار نے 97 کلو گرام میں فتح حاصل کی، گیمز میں ایک گولڈ،ایک سلور اور تین برانز کیساتھ پاکستان پانچ میڈلز جیت چکا
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سوشل میڈیا پر نجم سیٹھی کی تنقید کا جواب دے دیا
سابق کپتان نے محمد رضوان کی کپتانی ہٹانے سے متعلق دی گئی وضاحت میں کرکٹ بورڈ اور عوام سے معذرت کی ہے
آسٹریلیا نے 205 رنز کا ہدف حاصل کرکے پانچ میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی ہے
دوسری اننگز میں انگلش ٹیم بہتر آغاز کے باوجود بڑا مجموعہ بنانے میں ناکام رہی
محسن نقوی پاکستان شاہینز اور بنگلادیش اے کے درمیان فائنل میچ میں مہمان خصوصی ہوں گے
نیپال پریمیئر لیگ کے ایک میچ کے دوران ایسا واقعہ پیش آیا کہ سبھی شائقین کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں
ہدف کے تعاقب میں کیوی ٹیم ابتداء میں مشکلات کا شکار ہوئی تاہم مارک چیپمین اور مائیکل بریسویل نے ٹیم کو فتح دلوادی
جو ہوگیا وہ اچھا نہیں ہوا، سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم
ناٸب وزیر اعظم اسحاق ڈار کمیٹی کے سربراہ ہوں گے جس کا اجلاس پیر کو اسلام آباد میں متوقع ہے
ہر گروپ سے ٹاپ 2 ٹیمیں سپر ایٹ مرحلے میں رسائی حاصل کریں گی جس میں سے ٹاپ 4 ٹیمیں سیمی فائنل کھیلیں گی
کوچز کے زیر نگرانی کھلاڑیوں نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی
ہدف کے تعاقب میں سری لنکا اے کی ٹیم 148 رنز پر آؤٹ ہوگئی، شاہینز کی فائنل میں رسائی
زمبابوے ٹیم کے کھلاڑیوں نے اسلام آباد کے روایتی کھانوں کا بھی لطف اٹھایا
اس موقع پر مہمان خصوصی اسپیشل اولمپکس پاکستان کی چیئرپرسن رونق لاکھانی تھیں
میگا ایونٹ اب گیانا میں منعقد ہوگا جس میں دنیا کی معروف ٹیمیں شرکت کریں گی
پاکستان اور اسپین کے درمیان میچز 29 اور 30 نومبر کو طے تھے
ہاردک پانڈیا نے ایک ویڈیو بھی شیئر کی جس میں دونوں گھر میں مذہبی رسومات ادا کرتے نظر آئے
یہ اقدامات پاکستان کرکٹ کو نئی بلندیوں کی راہ پر گامزن کرنے میں مدد دیں گے، محسن نقوی
انگلش ٹیم پہلے روز چائے کے وقفے سے قبل ہی 172 رنز پر ڈھیر ہوگئی
ٹیمیں اور ان کے اسٹاف سمیت عملے کے دیگر افراد اسٹیڈیم کے اندر آگئے جبکہ بہت سے شائقین باہر چلے گئے
زمبابوے اور پاکستان کو آئندہ میچز میں ہرانے کی کوشش کریں گے، داسن شناکا
اپنے 300ویں انٹرنیشنل میچ میں زمبابوے کو جیت دلانا میرے لیے بہت خاص ہوگا، سکندر رضا
پی سی بی کی جانب سے پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کے ناموں کے لیے چھ شہروں کے نام شارٹ لسٹ کیے گئے ہیں
پاکستان میڈل کی دوڑ میں لمبی چھلانگ لگا کر 36 سے 23 ویں پوزیشن پر آگیا
سری لنکا کی ٹیم 163 رنز کے تعاقب میں 95 رنز پر ڈھیر ہوگئی
شبھمن گِل کو کولکتہ میں کھیلے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں گردن کی انجری کا سامنا کرنا پڑا تھا
آئی لینڈرز کی قیادت ڈاسن شناکا کے ہاتھوں میں ہوگی
ابوظبی میں کھیلے گئے ٹی 10 لیگ کے میچ کے بعد دونوں کھلاڑیوں نے ایک دوسرے سے ہاتھ ملایا
پی ایس ایل کی نئی فرنچائز کے لیے حیدرآباد، سیالکوٹ، مظفرآباد، فیصل آباد، گلگت اور راولپنڈی کے نام تجویز کے گئے تھے
ارشد ندیم اور یاسر سلطان کے علاوہ پاکستان نے باکسنگ میں دو کانسی کے تمغے بھی جیتے ہیں
خوش آئند ہے کہ مختلف فارمیٹس میں کھلاڑی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں، وزیر اعظم
آسٹریلوی ٹیم کا پیس اٹیک انجری مسائل کے باعث مشکلات کا شکار ہے
فاطمہ نسیم نے دونوں ہاتھوں میں انڈا پکڑ کر غباروں کو پھاڑنے کا عالمی ریکارڈ بنایا
شے ہوپ نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے میچ میں سنچری بنائی مگر ویسٹ انڈیز کو میچ اور سیریز میں شکست سے نہ بچا سکے