صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایران کا دعویٰ ہے کہ اس کے حملوں میں اب تک 160 امریکی فوجی مارے جا چکے ہیں
سینیٹر وارن نے کہا کہ یہ جنگ ایران کی جانب سے امریکا کو کسی فوری خطرے کے بغیر شروع کی گئی
بحرین میں امریکی بحریہ کے ہیڈکوارٹر اور فوجی اڈے پر میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ کیا گیا ہے، پاسداران انقلاب
امریکی حملوں کے جواب میں ایران نے 500 بیلسٹک میزائل اور 2,000 سے زائد ڈرون داغے
قطر ایئر ویز نے فلائٹ آپریشن کے متعلق مسافروں کے لیے تازہ اپ ڈیٹ جاری کر دی
اسلام آباد سفارتخانے کی موجودہ حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور ضروری سفارتی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں گی
ایران میں سوگ کی فضا ہے اور سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، جبکہ خطے میں کشیدگی بدستور برقرار ہے
اسپین کے وزیرِاعظم پہلے ہی ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کو بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دے چکے ہیں
امریکی تجزیہ کار ڈوگلس میک گریگور نے دعویٰ کیا کہ امریکی بحریہ بھارتی بندرگاہیں استعمال کر رہی ہے
سفارتخانے کی جانب سے جاری سرکلر میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ احتیاطی تدبیر کے طور پر کیا گیا ہے
رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پاکستان نے افغانستان میں 50 سے زائد فضائی حملے کیے ہیں
ایرانی حملوں کے بعد امارات نے تہران میں اپنا سفارتخانہ بند کر دیا ہے اور سفیر کو واپس بلا لیا ہے
حکام کے مطابق گرفتار افراد کے قبضے سے حساس مقامات کے نقشے، رابطے کے آلات اور جدید ٹیکنالوجی کا سامان بھی برآمد ہوا ہے
تقریباً 1600 امریکی شہریوں نے خطے سے انخلاء کے لیے مدد طلب کی ہے، مارکو روبیو
ایرانی سرکاری حلقوں کی جانب سے کوئی باضابطہ تصدیق نہیں کی گئی
تقریب میں مختلف مذاہب اور کمیونٹیز سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی
میزائل حملوں کے ساتھ ساتھ بڑی تعداد میں ڈرونز بھی اسرائیل کی سمت روانہ کیے گئے ہیں، پاسداران انقلاب
سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر فضائی نگرانی سخت کر دی ہے
ملک کا دفاعی ڈھانچہ صرف کسی ایک شخصیت پر منحصر نہیں، ایرانی وزارت دفاع
مجتبیٰ خامنہ ای کے بارے میں متضاد اطلاعات زیر گردش تھیں
ایران کے میزائل سسٹم کو تیزی سے تباہ کیا جا رہا ہے، 49 سینیئر رہنما مارے گئے ہیں، امریکی صدر
فرانسیسی صدر کے بقول عالمی بدلتی ہوئی صورت حال پر پالیسی تبدیل کرنے پر مجبور ہوئے
ترکیہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا، ترک صدر طیب اردوان کی وزیراعظم شہباز شریف سے گفتگو
جنگ کے آغاز کے بعد حزب اللہ کا پہلی بار اسرائیل پر طویل فاصلے تک مار کرنے والے راکٹس سے حملہ
صدر ٹرمپ نے سابق شاہ ایران کے بیٹے رضاپہلوی کا نام بھی لیا
اسرائیل خلیجی ممالک کے حالات خراب کرنا چاہتا ہے، امریکی تجزیہ کار ٹکر کارلسن
ایران کے قائم مقام وزیر دفاع ماجد بن الرضا پاسداران انقلاب کے اہم ترین جنرل بھی ہیں
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے تھے
اسرائیل اور امریکا کے ایران پر جاری حملوں میں آیت اللہ خامنہ ای اور اعلیٰ سیکیورٹی حکام شہید ہوچکے ہیں
ایران کے رحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای اسرائیل کے حملے میں اہل خانہ اور ساتھیوں سمیت شہید ہوگئے تھے
دونوں صحافیوں کا تعلق سی این این سے تھا اور براہ راست نشریات کررہے تھے
صدر ٹرمپ وینزویلا اور ایران میں حکومتوں کی تبدیلی کے اپنی پالیسی پر عمل کرچکے ہیں
بیان میں کہا گیا ہے کہ مملکت اپنی سلامتی اور مفادات کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے
مبصرین کے مطابق موجودہ بحران میں لاریجانی ایران کی جنگی اور سفارتی حکمت عملی کے تعین میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں
اگر کوئی شہری اس آپشن کے ذریعے روانگی کا فیصلہ کرتا ہے تو امریکی حکومت اس کی حفاظت کی ضمانت نہیں دے سکتی
امریکی ایمبیسی عراق نے غیر ہنگامی امریکی سرکاری ملازمین کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے
شہریوں کو فوجی تنصیبات اور حساس مقامات سے دور رہنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے
انہوں نے کہا کہ اس جنگ کے باعث امریکا اور اسرائیل نے اپنے شہریوں کو زیادہ خطرے میں ڈال دیا ہے
دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیل اور سی آئی اے کو خامنہ ای کی ملاقاتوں کے اوقات اور شرکاء سے متعلق پیشگی معلومات حاصل تھیں
ایرانی فوج کا 560 سے زائد امریکی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
ایران کو کسی صورت جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیے جائیں گے، مارکو روبیو
اپنی فوج کو کسی بھی ایسی جنگ میں شریک نہیں کروں گا جو عالمی قوانین کے منافی ہو، برطانوی وزیراعظم
ایران نے قطر میں امریکی فوجی اڈّوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی
ایران پر امریکی حملے کی سب سے بڑی لہر آنے ہی والی ہے، صدر ٹرمپ
قبل ازیں صدر ٹرمپ نے اپنی فوج کو جنگ میں اے آئی کے استعمال پر پابندی عائد کردی تھی
امریکی صدر نے ایران حملے کی حمایت نہ کرنے پر برطانوی وزیراعظم کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا
ایران کو ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری سے روکنا دنیا کے امن کے لیے ضروری ہے، اسرائیلی وزیراعظم
اسرائیلی فوج نے بیروت میں حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا
جمائما خان نے عدالت میں اپنی غلطی کو تسلیم کیا اور جرمانہ بھرنے پر آمادگی ظاہر کی
جس اسرائیلی حملے میں آیت اللہ خامنہ ای شہید ہوئے اس میں ان کی اہلیہ شدید زخمی ہوگئی تھیں