صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پولینڈ کے نائب وزیراعظم کا یہ بیان اس تاثر کو تقویت دیتا ہے کہ بھارت کی خارجہ پالیسی تضادات کا شکار ہے
تین دہائیاں گزرنے کے باوجود سانحہ گاؤکدل پر نہ کوئی آزادانہ تحقیقات ہو سکیں اور نہ ہی ذمہ داروں کا تعین کیا جا سکا
اسرائیلی وزارت خارجہ نے دعویٰ کیا کہ یہ کمپاؤنڈ اسرائیل کی ملکیت ہے اور انروا کو وہاں کوئی استثنا حاصل نہیں
حملے کے دوران شہر بھر میں سائرن بجتے رہے اور یوکرینی فضائی دفاعی نظام نے ڈرونز اور میزائلوں کو روکنے کی کوشش کی
حماس کے ایک ذریعے کے مطابق جنگ بندی کے بعد یہ پہلی بار ہے کہ اس نوعیت کے انخلا کے احکامات جاری کیے گئے ہیں
یہ اقدام صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وینزویلا کے تیل پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوششوں کا حصہ ہے
اقوام متحدہ کو اپنا کردار ادا کرتے رہنا چاہیے، ٹرمپ
بحرینی وزارتِ خارجہ کے مطابق غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت کو شاہِ بحرین حماد بن عیسیٰ آل خلیفہ نے قبول کر لیا
فرانس نے انکار کردیا جب کہ برطانیہ، جرمنی، اسپین اور جاپان نے خاموشی اختیار کی ہوئی ہے
سپریم لیڈر خامنہ ای پر حملہ پوری مسلم دنیا کیخلاف اعلان جنگ تصور ہوگا؛ ایرانی قومی سلامتی کمیشن
متحدہ عرب امارات غزہ بورڈ آف پیس میں شامل ہونے والا پہلا مسلم ملک بن گیا
برطانیہ میں 18 سال سے کم عمر لڑکے اور لڑکی کی شادی جرم ہے
فرانسیسی صدر نے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی صدر ٹرمپ کی پیشکش کو ٹھکرادیا تھا
ریان ایئر کے چیف ایگزیکیٹو نے ایلون مسک کو بہت امیر مگر اتنا ہی بے وقوف قرار دیا تھا
جھولا گرنے کے واقعے میں سرکاری اسکول کے 14 طلبا زخمی ہوگئے، جن میں 13 لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل ہے
صدر ٹرمپ نے اے آئی سے بنی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ گرین لینڈ پر اپنا پرچم لہرا رہے ہیں
اس واقعے کے بعد لوور میوزیم کی سکیورٹی اور انتظامی نظام پر شدید تنقید کی جا رہی ہے
مسلسل برفباری کے باعث وہاں پھنسے مسافروں کو بسوں کے ذریعے قریبی ہائی اسکول منتقل کیا گیا
نوجوان نسل کا کہنا ہے کہ حکومتی مراعات مسئلے کے حل کے لیے ناکافی ہیں
ٹرمپ نے بورڈ آف پیس کا تصور غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے پیش کیے گئے 20 نکاتی منصوبے کے تحت دیا تھا
امریکی صدر کی پوسٹ کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف تبصرے کیے جارہے ہیں
امریکا اور ڈنمارک کے درمیان 1951 میں گرین لینڈ کے دفاع سے متعلق ایک معاہدہ طے پایا تھا
کابل میں ہونے والے ایک دھماکے کے نتیجے میں ایک چینی شہری سمیت سات افراد ہلاک جبکہ 13 زخمی ہو گئے تھے
دی وائر کا کہنا ہے کہ ہندو انتہا پسند عناصر مذہب کے نام پر غریب مسلمانوں کو کھلے عام تشدد کا نشانہ بناتے ہیں
یہ نیٹ ورک مہاجرین کو ایران، ترکیہ اور بلقان کے راستے فرانس اور بیلجیم پہنچانے میں ملوث تھا
اس بورڈ کا مقصد مشرقِ وسطیٰ میں امن، استحکام اور سیاسی حل کی کوششوں کی حمایت کرنا ہے
یورپی ردعمل کے لیے یورپی یونین کا ہنگامی اجلاس جمعرات کو طلب کر لیا گیا جس میں ممکنہ جوابی اقدامات پر غور کیا جائے گا
اس تاریخی تقریب کو امریکا میں مذہبی و ثقافتی تنوع کی ایک اہم مثال قرار دیا جا رہا ہے
مہلت ختم ہونے کے بعد قانون پوری سختی سے حرکت میں آئے گا، احمد رضا رادان
ریکارڈ توڑ برفباری کے باعث سڑکیں، گاڑیاں اور مکانات کئی میٹر گہری برف میں دب گئے
دھماکا کابل کے سخت سیکیورٹی زون میں واقع ہوٹل میں ہوا، افغان سیکیورٹی گارڈ ہلاک، ریسٹورنٹ تباہ ہوگیا
ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ سکیورٹی کریک ڈاؤن کے بعد ملک میں احتجاجی سرگرمیوں میں کمی آئی ہے
عالمی سلامتی اس وقت تک ممکن نہیں جب تک امریکا کو گرین لینڈ پر مکمل اختیار حاصل نہ ہو، امریکی صدر
ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا کے سابق سربراہ آکار پٹیل نے UAPA کی مبہم شقوں پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے
ڈان شپیرو سابق امریکی صدر بارک اوباما کے دور میں اسرائیل میں امریکی سفیر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں
نماز جنازہ میں گورنر ریاض فیصل بن بندر بن عبدالعزیز، شاہی خاندان کے افراد، اعلیٰ حکام اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی
حادثے کا شکار ہونے والی میڈرڈ سے ہیولوا جانے والی ٹرین کا ڈرائیور بھی جانبر نہ ہو سکا
یہ تعیناتی نیٹو کی فوجی مشق آپریشن آرکٹک اینڈیورنس کے تحت کی جا رہی ہے جس کی قیادت ڈنمارک کر رہا ہے
مقتول کی اہلیہ نے پولیس کو بتایا کہ وہ ایک زور دار آواز سے جاگیں اور انہیں جلنے یا آتش بازی جیسی بو محسوس ہوئی
افغانستان انٹرنیشنل کے مطابق گرفتار افغان باشندے ایک ٹرک میں چھپ کر غیر قانونی طور پر سفر کر رہے تھے
یہ مظاہرین مقبوضہ جموں و کشمیر میں بنیادی انسانی اور سیاسی حقوق کے حق میں جمع ہوئے تھے
ماہرین معاشیات کے مطابق اس اعلان سے یورو کرنسی دباؤ کا شکار ہو سکتی ہے
تاجک حکام کے مطابق یہ کارروائی جنوبی صوبے ختلون میں اس وقت کی گئی جب مسلح افراد نے ہتھیار ڈالنے سے انکار کر دیا
معاہدے کے تحت ایس ڈی ایف فورسز دریائے فرات کے مشرق میں واپس چلی جائیں گی
امریکا اور اس کے اتحادیوں کی پابندیاں ایرانی عوام کو درپیش معاشی مشکلات کی بڑی وجوہات کا حصہ ہیں، مسعود پزشکیان
ہمیشہ کی طرح عوام کو یہ بتایا جاتا ہے کہ ایرانی حکومت اپنے عوام پر ظلم کر رہی ہے، جبکہ اصل حقائق چھپائے جا رہے ہیں
اسرائیلی وزیرِ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ بورڈ آف پیس کا معاملہ امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کے ساتھ اٹھائیں گے
بھارت کی سخت گیر اور انتہاپسند پالیسیوں کے باعث اسے عالمی اور علاقائی سطح پر سفارتی تنہائی کا سامنا ہے
رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ مختلف ممالک سے اس بورڈ کی مستقل رکنیت کے لیے ایک ارب ڈالر کا مطالبہ کر رہی ہے
ماہرین یہ بھی کہتے ہیں کہ پاک بھارت جنگ بندی درحقیقت بھارتی درخواست پر امریکی مداخلت سے ممکن ہوئی