صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یہ اعلان بنیادی طور پر اس بات پر زور دیتا ہے کہ خلیجی ممالک اپنی سرزمین، وسائل اور پالیسیوں پر مکمل اختیار رکھتے ہیں
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی نے عالمی توانائی اور سیکیورٹی صورتحال کو متاثر کیا ہے
حکومتی سطح پر ہونے والی تبدیلیوں نے اعلیٰ حکام میں بے چینی پیدا کر دی ہے
سیاسی حلقوں کا کہنا ہے کہ یہ اقدام فلسطین کے حق میں آواز اٹھانے والوں کو دبانے کی کوشش ہے
تازہ حملوں میں ایک صدی پرانے طبی تحقیقاتی ادارے، اسٹیل پلانٹس اور تہران کے قریب ایک پل کو نشانہ بنایا گیا
سیاح فلپ سیم نے رات گزارنے کے لیے اسلام آباد ایکسپریس وے پر تھانہ کھنہ کے علاقے میں کیمپ لگایا
امریکا اور اسرائیل ایران کو خطے میں ایک بڑا خطرہ سمجھتے آئے ہیں
ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ طیارے کے پائلٹ کے بارے میں فی الحال کوئی معلومات دستیاب نہیں ہیں
امریکی جریدے فارن افیئرز میں شائع اپنے تفصیلی مضمون میں جواد ظریف نے ایران کے لیے ایک جامع حکمت عملی پیش کی
جب لڑکی نے بھاگنے کی کوشش کی تو موریلا نے قانونی اختیار کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے لڑکی کو پکڑا
اس فیصلے کو امریکی انتظامیہ میں بڑی تبدیلی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے
حکومت نے امریکا کے ساتھ بڑھتے ہوئے دباؤ کا ذکر نہیں کیا
صدر ٹرمپ نے حالیہ حملے کے بعد کہا تھا کہ جس پل کو نشانہ بنایا گیا وہ اب کبھی استعمال کے قابل نہیں رہے گا
ایل پی جی سلنڈر کی بلیک مارکیٹ میں قیمت 3 ہزار روپے تک جا پہنچی ہے
ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ ان کارروائیوں کا مقصد دشمن کی عسکری اور تکنیکی صلاحیت کو کمزور کرنا ہے
افغان طالبان رجیم دہشتگردوں کی پشت پناہی اوران کو محفوظ پناہ گاہیں فراہم کرکےدوحہ معاہدہ کی خلاف ورزی کررہی ہے
بعض تجزیہ کار اس حملے کو جاری سفارتی کوششوں کو نقصان پہنچانے کی کوشش قرار دے رہے ہیں
ایک ویڈیو شیئر کی جس میں تہران اور کرج کو ملانے والے ایک اہم پل کی تباہی دکھائی گئی ہے
موجودہ وائس چیف آف اسٹاف جنرل کرسٹوفر لانیو کو عبوری طور پر نیا چیف مقرر کیا جا رہا ہے
پیرس میں سالانہ اجتماع کا انتظام کرنے والے ادارے کے سربراہ مخلوف مامیچ نے کہا کہ اس فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے
حماس کے ایک وفد نے قاہرہ میں مصر، قطر اور ترکیے کے نمائندوں سے ملاقات کی اور اپنے مطالبات اورترامیم پیش کیں، ذرائع
یمن سے اسرائیل کی حدود کی طرف فائر کیے گئے میزائلوں کو مار گرایا گیا، اسرائیلی فوج
ایران معاہدہ کرے اس سے پہلے کہ زیادہ دیر ہوجائے اور اب اس میں کچھ باقی نہیں رہا جو کبھی ایک عظیم ملک بن سکتا تھا، ٹرمپ
آج ایران کی جانب سے فائر کیے گئے کئی ڈرونز کو کامیابی سے ناکارہ بنا دیا گیا، قطر
کسی بھی ملک کو انفرادی طور پر بحری راستوں پر کنٹرول یا لیوی کی شرط نہیں رکھنی چاہیے، چین اور جرمنی کا اتفاق
راج ناتھ سنگھ نے پچھلی بار بھی پہلگام میں نہتے کشمیریوں کا خون بہایا تھا، کشمیری شہری کی ویڈیو وائرل
روسی صدر پوٹن نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے رابطے میں تنازع کے خاتمے کے لیے سیاسی اور سفارتی کوششوں پر زور دیا
واشنگٹن کی جانب سے کئی درخواستیں موصول ہوئی تھیں، آسٹریا کی وزارت دفاع کے ترجمان نے تصدیق کردی
ہم نے دیکھا ہے ایران نے بین الاقوامی بحری راستے کو ہائی جیک کر کےعالمی معیشت کو یرغمال بنا لیا ہے، برطانوی وزیرخارجہ
شمال مغربی صوبے زنجان میں 5 افراد کو دشمن نیٹ ورکس کے لیے آلہ کار کے طور پر کام کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے
یہ یقین دہانیاں ملک کی توانائی کی سلامتی کو تقویت بخشیں گی، فلپائنی وزارت خارجہ
مسئلے کا حل صرف سفارتکاری اور مذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے، فرانسیسی صدر
ماہرین کے مطابق یہ بیان خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کی عکاسی کرتا ہے
روسی صدر پیوٹن خطے کے مختلف رہنماؤں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں تاکہ صورتحال کو بہتر بنایا جا سکے
حملے میں 21 نوجوان لڑکے اور لڑکیاں شہید ہوئے
اماراتی وزیر پیٹرولیم کے مطابق اگر یہ اہم بحری گزرگاہ بند رہی تو دنیا بھر میں توانائی کی فراہمی متاثر ہو سکتی ہے
عباس عراقچی نے ایک بار پھر واضح کیا کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات پر اعتماد صفر ہے
مشن میں چار خلا باز شامل ہیں جو تقریباً 10 دن کے دوران 6 لاکھ 85 ہزار میل کا سفر طے کریں گے
برطانوی وزیر خارجہ یوویٹ کوپر اس سمٹ کی میزبانی کریں گی
حملوں کے باعث 1,869 خاندان بے گھر ہو کر رہائشی مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں
پولیس کے مطابق اس کیس میں پہلے گرفتار کیے گئے دو ملزمان کو ضمانت پر رہا کیا جا چکا ہے
ایران میں واشنگٹن کے حوالے سے عدم اعتماد کی کئی وجوہات ہیں
حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں مختلف قومیتوں کے افراد کو مساوی مواقع فراہم کیے جاتے ہیں
ٹرمپ کے اس بیان سے امریکا اور یورپی اتحادیوں کے درمیان تعلقات میں مزید کشیدگی پیدا ہونے کا امکان ہے
مارچ میں امریکا نے ڈیلسی کو وینزویلا کے رہنما کے طور پر باضابطہ طور پر تسلیم کیا تھا
ماہرین کے مطابق امریکا کی بڑھتی ہوئی تیل پیداوار عالمی توانائی مارکیٹ پر گہرے اثرات ڈال رہی ہے
بیان میں اس بات پر بھی زور دیا گیا کہ ایران کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کی پالیسی پر قائم ہے
صبح سے لے کر اب تک باسدارانِ انقلاب کی بحری افواج نے بڑے پیمانے پر پانچ آپریشن کیے ہیں
افغان طالبان کی تمام تر توجہ عوامی فلاحی وبہبود کے بجائے آمرانہ ہتھکنڈوں کے ذریعے اپنا غیرقانونی تسلط مضبوط کرنے پرمرکوز ہے
مودی سرکار ہندوتوا ایجنڈے کے تحت جاری ظلم و جبر کو چھپانے کے لیے اوچھے ہتھکنڈےاختیار کر رہی ہے، ماہرین