صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو 48 گھنٹوں کا سخت الٹی میٹم دے رکھا ہے
ایک اہلکار شدید زخمی بھی ہوا جس کی حالت تشویشناک ہے
جنگ کے جواز پر ہم حیران ہیں، ہمارے خیال میں بنیادی وجہ بیبی اپنا ٹرائل روکنا چاہتا ہے، مظاہرین کی نیتن یاہو پر تنقید
روسی عملے کے ارکان کی واپسی سے قبل ہی امریکا اور اسرائیلی حملے میں پلانٹ کا رکن ہلاک ہوا، رپورٹ
ہیلی کاپٹرز کو قبائل دشوار گزار پہاڑی علاقے میں نشانہ بنایا جہاں ایرانی فوج نہیں ہوتی
بھارت نے امریکی پابندیوں کے باعث 2019 سے ایران کیساتھ تیل و گیس کی خریداری معطل کر رکھی تھی
متحدہ عرب امارات میں امریکی ٹیکنالوجی کی مشہور کمپنی اوریکل پر بھی حملہ کیا گیا ہے، پاسداران انقلاب
صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر آبنائے ہرمز کو کھولنے کی دھمکی دی ہے
ان دونوں نے ایران کے امریکی فوجیوں پر حملوں کی حمایت، نئے سپریم لیڈر کی تعریف کی اور امریکا کو برا بھلا کہا تھا
یاد رکھیں ایران کو معاہدہ کرنے یا آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے 10 دن دیے تھے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
ایرانی سفارت خانے نے امریکی دعوؤں پر ترکی بہ ترکی لیکن طنزیہ انداز میں جواب دیا
پاسداران انقلاب نے کہا کہ یہ ایرانی مسلح افواج کی بہت بڑی کامیابی ہے اور خطے کے ممالک کے لیے خوشی کا لمحہ ہے
ایران نے جنگ کی ابتدا سے اب تک 7 امریکی طیارے مار گرائے ہیں
عراق میں 12 مارچ کو ری فیولنگ جہاز کے حادثے میں 6 امریکی فوجی ہلاک ہوئے تھے، رپورٹ
یوکرین کے جوہری بجلی گھر پر حملے پر عالمی طاقتوں نے آواز اُٹھائی لیکن ایران کے معاملے پر خاموشی ہے، عباس عراقچی
تین امریکی ایف-15 لڑاکا طیارے ’دوستانہ فائر‘ کے واقعے میں کویت میں گر کر تباہ ہو گئے تھے
ایران کسی بھی ایسے حل میں دلچسپی رکھتا ہے جو جنگ کے مکمل اور پائیدار خاتمے کی ضمانت دے، عراقچی
صنعتی علاقے میں کام کرنے والے مزدوروں کو نکال لیا گیا ہے
کسی بھی امریکی زمینی کارروائی کو "قتل گاہ" میں تبدیل کر دیا جائے گا
ایران کے خلاف مشترکہ فوجی آپریشن شروع کیے جانے کے بعد خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے
یہ تبدیلی علی محمد کی شہادت کے بعد سامنے آئی ہے
اس سے تابکاری کے خطرات اور یہ بڑے انسانی بحران کا باعث بن سکتا ہے
اس سے پہلے کے امریکی صدور نے براہ راست حملے سے گریز کیا
ایران کے خلاف جنگ کی شروعات کے بعد سے اب تک اس کی افواج کے 365 اہلکار زخمی ہو چکے ہیں
جمعے کی شام آنے والے زلزلے کی شدت 5٫8 تھی
ویڈیو ایرانی سفارتخانے کی جانب سے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر جاری کی گئی
ایران کے اسرائیل پر تابڑ توڑ حملے جاری ہیں
28 فروری کو شروع ہونے والے امریکا اسرائیل حملے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اجازت کے بغیر کیے گئے
طالبان شمالی افغانستان میں فتنۃ الخوارج کے لیے فنڈز جمع کرنے کی مہم تیز کر چکے ہیں
مغربی بنگال میں انتخابات سے قبل توڑ پھوڑ اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام مودی کے اوچھے ہتھکنڈوں کو پہچان چکے ہیں، ماہرین
ایران نے باضابطہ طور پر آگاہ کیا ہے کہ وہ آئندہ دنوں میں اسلام آباد میں امریکی وفد سے مذاکرات کے لیے تیار نہیں
73 ارب ڈالر کی کٹوتیاں مختلف داخلی حکومتی پروگرامز میں کرنے کی سفارش بھی شامل ہے
موجودہ صورتحال جنگی نوعیت کی ہے اور ایسے حالات میں اس طرح کے واقعات غیر معمولی نہیں ہوتے، امریکی صدر
امریکا نے ایران میں دو جنگی طیارے تباہ ہونے کی تصدیق کی ہے
مغربی جلیل، حیفہ، کفر کنا اور کریوت میں صہیونی افواج کے مرکزاور جنگی سپورٹ سینٹرز انتہائی مہارت سے نشانہ بنائے گئے
ایران نے اپنی فضائی حدود میں امریکا کے دو جنگی طیارے مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے
ایران جنگ کا فوری خاتمہ بے حد ضروری ہے، پوپ لیو
ایران صرف مستقل اور جامع جنگ بندی کو قبول کرے گا عارضی سیز فائر قابل قبول نہیں، وزیر خارجہ
مار گرائے جانا والا طیارہ F-15E Strike Eagle تھا جس میں عمومی طور پر دو سیٹس ہوتی ہیں
سعودی عرب اور کویت میں بھی ایران نے تیل تنصیبات کو نشانہ بنایا
جو بھی امریکی پائلٹ کو پکڑ کر لائے یا گرفتاری میں مدد دے گا، اسے انعام دیا جائے گا
پاسداران انقلاب نے 24 گھنٹوں میں امریکا کے 2 لڑاکا طیارے مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے
فلسطینی قیدی کے ہاتھوں پر اسرائیلی فوج نے اپنے جیولری کاروبار کا اشتہار تھمایا اور تصویر وائرل کی
وائٹ ہاؤس نے آئندہ مالی سال 2027 کے لیے دفاعی اخراجات بڑھا کر 1.5 ٹریلین ڈالر کرنے کی درخواست کی ہے
دعویٰ کیا گیا کہ کچھ عناصر خود کو ایرانی صارفین ظاہر کرکے پاکستان کے خلاف منظم پروپیگنڈا کر رہے ہیں
ایران حالیہ جنگ کے دوران مجموعی طور پر امریکا کے تین F-35 لڑاکے طیارے مار گرا چکا ہے
آبنائے ہرمز کے کھلنے سے دنیا میں معیشت کی روانی پھر سے شروع ہوجائے گی، ٹرمپ
تل ابیب اور مقبوضہ علاقوں میں 50 سے زائد مقامات کو خرم شہر-4 ملٹی وار ہیڈ میزائل سے کامیابی سے نشانہ بنایا گیا
یہ اعلان بنیادی طور پر اس بات پر زور دیتا ہے کہ خلیجی ممالک اپنی سرزمین، وسائل اور پالیسیوں پر مکمل اختیار رکھتے ہیں
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی نے عالمی توانائی اور سیکیورٹی صورتحال کو متاثر کیا ہے