صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کرین گرنے سے دو گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں جبکہ ریسکیو ٹیموں نے فوری طور پر امدادی کارروائیاں شروع کر دیں
حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور پوسٹ مارٹم کے بعد لاشیں لواحقین کے حوالے کی جائیں گی
ایک ICE اہلکار نے منیا پولس میں ایک خاتون کو گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا، جس کے بعد شہر میں احتجاج اور ہنگامے ہوئے تھے
اسٹیو وٹکوف کے مطابق دوسرے مرحلے کے تحت غزہ میں تمام غیر مجاز مسلح عناصر کو اسلحہ چھوڑنا ہوگا
اس فوجی سرگرمی کو امریکا کی جانب سے گرین لینڈ پر دعوے کے تناظر میں طاقت کا مظاہرہ سمجھا جا رہا ہے
چینی حکومت ٹیک کمپنیوں کو مقامی سطح پر تیار کردہ AI چپس استعمال کرنے کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے
سابق افغان وزیر انوارالحق احادی نے خبردار کیا ہے کہ جابرانہ حکمرانی اور معاشی بدحالی سے ملک میں عدم استحکام بڑھ رہا ہے
وینزویلا کے خلاف حالیہ امریکی اقدامات اور ٹرمپ انتظامیہ کی تیل کمپنیوں کے مالکان کے ساتھ قربتیں کسی اتفاق کا نتیجہ نہیں
انہوں نے مزید دعویٰ کیا کہ اب صورتحال پر قابو پا لیا گیا ہے، ملک میں امن بحال ہو چکا ہے
فضائی حدود کی بندش اور پروازوں کی معطلی کو مشرقِ وسطیٰ میں موجودہ سکیورٹی صورتحال سے جوڑا جا رہا ہے
اسرائیلی آرمی چیف نے ملک بھر میں فوری دفاعی تیاریوں کا حکم دے دیا ہے
حملے میں پہل نہ کرنے کا پیغام اسرائیلی حکام نے ماسکو کے ذریعے تہران بھیجا
مظاہرین کے بھیس میں بعض دشمن بھی موجود تھے، ایرانی وزیر خارجہ
صورتحال کو جان بوجھ کر غیر واضح رکھا جا رہا ہے، غیر ملکی میڈیا
امریکا مظاہرین کے خلاف تشدد جاری رکھنے کی صورت میں سخت ردعمل دے گا، امریکی صدر
مظاہروں کو قابو میں کرنے کے لیے ایرانی حکومت نے ملک بھر میں انٹرنیٹ بند کردی تھی
سعودی عرب، عمان اور قطر نے ایران پر امریکی حملہ رکوانے کیلیے خفیہ سفارتی کوششیں شروع کردیں
عوام کے جائز مطالبات مانے جائیں گے مگر بیرونی سازشوں کو کچل دیا جائے گا، پارلیمنٹ اسپیکر
امریکی صدر نے ایرانی مظاہرین کو کہا تھا کہ مدد بس راستے میں ہے، احتجاج جاری رکھیں اور اداروں پر قبضہ کرلیں
بھارت نے بھی اپنے شہریوں کو ایران چھوڑنے کی ہدایت کی ہے جب کہ متعدد پاکستانی طلبا بھی وطن لوٹ آئے
اسپین میں 1868 میں حکومت کرنے والی آخری خاتون حکمراں ملکہ ازابیلا دوم تھیں
ایران نے مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں، تنصیبات اور مفادات کو نشانہ بنانے کی جوابی دھمکی دی ہے
گرین لینڈ اب امریکا کے لیے قومی سلامتی کا معاملہ بن چکا ہے؛ صدر ٹرمپ
جنازوں کو جلوس کی شکل میں لے جایا گیا جس میں شرکا نے ایرانی پرچم اور آیت اللہ خامنہ ای کی تصاویر اُٹھا رکھی تھیں
تقریباً پچیس سال تک جاری رہنے والی اس عدالتی جنگ کا اختتام پٹودی خاندان کے حق میں فیصلے پر ہوا
امریکا نے قطر میں واقع اپنے سب سے بڑے فوجی اڈّے سے کچھ افسران کو واپس بلالیا
پاکستان اور چین نے راکٹ فورس قائم کر رکھی ہے، اور بھارت کو بھی اسی طرز پر اپنی راکٹ فورس کھڑی کرنے کی ضرورت ہ، بیان
دوسری جانب انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں حالیہ مظاہروں کے دوران 2403 افراد ہلاک ہوئے
حکام کے مطابق کچھ زخمیوں کی حالت نازک ہے اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے
دنیا بھر میں تقریباً 77 کروڑ افراد نے اپنے علاقوں میں ریکارڈ گرم موسم کا سامنا کیا
پاک بھارت کشیدگی کے دوران 22 اپریل سے 7 مئی کے درمیان سب سے زیادہ، یعنی 100 نفرت انگیز واقعات ریکارڈ کیے گئے
میانمار میں فوجی کارروائیوں کے بعد لاکھوں روہنگیا مسلمان نقل مکانی پر مجبور ہوئے
یونیسیف کے مطابق بچوں کی اموات فضائی حملوں، ڈرون حملوں، گولہ باری اور براہِ راست فائرنگ کے نتیجے میں ہو رہی ہیں
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران میں انٹرنیٹ بندش کے باعث یہ ویڈیوز پہلے منظرِ عام پر نہیں آسکیں
خامہ پریس کے مطابق یہ کارروائیاں امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی پر کی جا رہی ہیں
مودی حکومت کا پیش کردہ “شائننگ انڈیا” دراصل دعوؤں اور اقلیتوں کے خلاف انتہا پسند پالیسیوں تک محدود ہو کر رہ گیا ہے
اس سیل میں امریکا کے ساتھ ساتھ علاقائی شراکت دار ممالک کے فوجی اہلکار بھی شامل ہوں گے
ڈونلڈ ٹرمپ ایران میں حکومت مخالف مظاہرین کی حمایت کرتے ہوئے بیانات دے چکے ہیں
صارفین کی سبسکرپشن فیس بھی عارضی طور پر معاف کر دی گئی ہے، امریکی میڈیا
اصل صورتحال کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے، ایرانی حکام
ایک رات قبل بھی دو بچے ناکافی پناہ اور یخ بستہ موسم کے باعث جان کی بازی ہار گئے، خلیجی میڈیا
پراسیکیوٹرز نے یون سوک یول کو بغاوت کا سرغنہ قرار دیا
پرم جیت سنگھ پما اب لندن کے علاقے ساوتھ آل میں اپنے گھر میں بھی مقیم نہیں رہے
صدر ٹرمپ گرین لینڈ کو امریکا کا حصہ بنانے کا عندیہ دے چکے ہیں
صدر ٹرمپ نے ایرانی حکام کیساتھ ہونے والے تمام ملاقاتیں بھی منسوخ کردیں
صدر ٹرمپ نے ایرانی عوام سے کہا تھا کہ مظاہرین کے قاتلوں کا نام اور چہرہ یاد رکھیں، جواب لیا جائے گا
ہائی اسکول کے ہیڈ فٹ بال کوچ اور انکی گرل فرینڈ کو 8 سے 25 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے
سفاک ملزم انہی جرائم پر پہلے بھی 5 سال قید کاٹ چکا ہے
بیرون ملک سے دہشتگردوں کو پولیس اور مظاہرین پر فائرنگ کے احکامات کی آڈیوز بھی ریکارڈ کی ہیں؛ وزیر خارجہ
کمپنی نے 23 ماہ تک تنخواہ ادا نہیں کی تھی