صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اپنے ہم وطنوں کی شرمناک غیر قانونی حرکتوں پر مودی سرکار کو شدید ہزیمت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
حماس نے اسرائیل کے حملے میں ابو عبیدہ کی شہادت کی تصدیق کی ہے
اسرائیلی نے ستمبر میں ابوعبیدہ کی شہادت کا دعویٰ کرتے ہوئے ویڈیو بھی وائرل کی تھی
اسرائیل نے ابو عبیدہ کو رواں برس ستمبر میں شہید کرنے کا دعویٰ کیا تھا
شہزادہ ہیری نے ملکہ کی ناراضگی مول لیکر اور شاہی زندگی کو خیرباد کہہ کر میگھن مارکل سے شادی کی تھی
حکام کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے باقاعدہ تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں
حجاج و معتمرین کی خدمت ایک عبادت ہے جس میں کوتاہی برداشت نہیں کریں گے؛ سعودی حکام
شامی نژاد احمد الاحمد 2007 میں آسٹریلیا منتقل ہوئے تھے اور ان کے خاندان نے اس اقدام کو فخر کا باعث قرار دیا ہے
صدر زیلنسکی کا کہنا تھا کہ موجودہ معاہدوں میں 15 سال کی سیکیورٹی ضمانتیں شامل ہیں
حکام کی جانب سے نرسنگ ہوم میں آتش زدگی کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں
نامعلوم افراد نے اس کشتی کو آگ لگا دی جسے مبینہ طور پر عالمی طوفان سے نجات کا ذریعہ قرار دیا جا رہا تھا
اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق غزہ کی تقریباً 80 فیصد عمارتیں جنگ میں تباہ یا جزوی طور پر متاثر ہو چکی ہیں
اپریل 2023 سے جاری جنگ کے باعث اب تک ایک کروڑ دس لاکھ سے زائد افراد ملک کے اندر اور باہر بے گھر ہو چکے ہیں
پراسیکیوٹرز کا کہنا ہے کہ ملزم کو ضمانت پر رہا نہیں کیا جانا چاہیے اس کے اقدامات عوامی سلامتی کے لیے شدید خطرہ تھے
پولیس حکام کے مطابق دونوں ہیلی کاپٹروں میں پائلٹس کے علاوہ کوئی اور سوار موجود نہیں تھا
رپورٹس میں یہ بھی انکشاف کیا گیا ہے کہ طالبان کے دعوؤں کے برعکس کم از کم پانچ افغان صحافی اب بھی جیلوں میں قید ہیں
سیاسی مبصرین کا کہنا ہے سوویندو ادھیکاری کا بیان ایک فرد کی رائے نہیں بلکہ بی جے پی کے ہندوتوا نظریے کی عکاسی کرتا ہے
مودی اپنی ہندوتوا شدت پسند پالیسیوں کے بوجھ تلے دب چکا ہے
میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم کا فون پر اپنی اہلیہ سے جھگڑا ہوا جس کے بعد وہ غصے میں آ گیا
ایک مضبوط سیکیورٹی معاہدہ تیار کیا جا رہا ہے جس میں یورپی ممالک کا کردار کلیدی ہو گا، امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس کے مشترکہ اجلاس سےخطاب میں پاکستان کی حکومت کا خصوصی شکریہ ادا کیا، رپورٹ
اٹلی میں فلسطین کی حامی تنظیموں نے پولیس کی کارروائی کو ناانصافی قرار دے کر مسترد کیا اور احتجاج کیا گیا
بنگلہ دیش میں کشیدگی کے دوران عبوری حکمران ڈاکٹر یونس کے معاون خصوصی برائے داخلہ بھی مستعفی ہوگئے ہیں
پولیس کے مطابق لاشوں کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے جبکہ واقعے سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں
سب سے زیادہ ڈی پورٹیشنز سعودی عرب سے ہوئیں، جہاں سے مجموعی طور پر 10 ہزار 884 بھارتی شہری واپس بھیجے گئے
یہ اقدامات بھارت میں سول ملٹری تعلقات اور فوج کے غیر جانبدار کردار پر ایک نئی بحث کو جنم دے رہے ہیں
رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ اسرائیلی قیادت کے رویے پر مایوسی کا شکار ہے
پانچ روز کے دوران اس علاقے میں سمندر سے نکالے جانے والے تارکینِ وطن کی مجموعی تعداد 840 ہو گئی ہے
وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے اس پیش رفت کو پاکستان کے لیے ایک اہم سنگِ میل قرار دیا
ترک مائیگریشن اتھارٹی کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں افغان شہریوں کی تعداد سب سے زیادہ رہی
یہ صورتحال خاص طور پر بچوں، حاملہ خواتین اور دائمی بیماریوں میں مبتلا مریضوں کے لیے تشویشناک بنتی جا رہی ہے
وزارتِ خارجہ کے مطابق امریکا کی جانب سے ویزا اسکریننگ کے عمل کو مزید سخت کر دیا گیا ہے
یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کے مطابق حملوں میں تقریباً 500 ڈرونز اور 40 میزائل استعمال کیے گئے
مختلف ایئرپورٹس پر 2100 سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئیں
بنگلہ دیش کے سفارتخانے کے باہر ہندوؤں کو مظاہرہ سکھوں نے ناکام بنا دیا
دوران ملازمت حاملہ ہونے والی وہ وائٹ ہاؤس کی پہلی پریس سیکرٹری بن گئیں
تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان طے پانے والے جنگ بندی معاہدے کی نگرانی آسیان کے نمائندے کریں گے
فلسطینی نوجوان اسرائیلی فوجی کی گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہوگیا جسے اسپتال منتقل کیا گیا
2018 سے اب تک 220 سے زائد افغان پناہ گزین مختلف جرائم میں ملوث ہونے پر جرمنی سے بے دخل کیے جا چکے ہیں
اسرائیل نے صومالیہ سے علیحدگی کا اعلان کرنے والے صومالی لینڈ کو ایک آزاد ریاست تسلیم کرلیا
جانچ پڑتال میں 5 لاکھ رنگٹ سے زائد مالیت کے 158 منصوبوں اور اس سے کم کے 4,521 منصوبوں میں خرد برد سامنے آئی
مودی سرکار کے آشیرباد سے جنونی ہجوم جسے چاہیں جہاں چاہیں بیدردی سے قتل کرتا پھررہا ہے
اخبار دی ہندو کی رپورٹ نے بھارت کی عالمی سطح پر کمزور سفارت کاری اور ناکامیوں کو عیاں کر دیا ہے
مورا نامدار ویزا منظوری، سفری قوانین، پاسپورٹ جاری اور منسوخ کرنے جیسے اہم فیصلے کریں گی
اسرائیلی وزیر اعظم امریکی صدر سے ملاقات میں سخت مؤقف پر قائل کرنے کی آخری کوشش کریں گے
اگر شادی کے بعد 10 ماہ سے پہلے بچہ پیدا ہو جائے تو بھی 3000 یوان جرمانہ ہوگا
گزشتہ روز چاقو حملے میں دو اسرائیلیوں کو ہلاک کرنے والے فلسطینی کا تعلق اسی علاقے سے تھا
افغان طالبان رجیم کے زیر اقتدا دہشت گرد نیٹ ورکس عالمی امن کے لیے شدید خدشات کا باعث بن چکے ہیں
بھارت میں اقلیتوں کے خلاف پر تشدد واقعات ہندوتوا نظریے کے تحت ایک منظم منصوبہ بندی سے کیے جا رہے ہیں
صومالی لینڈ نے طویل جنگ کے بعد 1991 میں آزادی حاصل کی تھی