صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
شیخ الثنانی رمیلا کے علاقے میں واقع نورہ مسجد میں حافظِ قرآن کی نگرانی اور تدریس کر رہے تھے
بھارتی روپے کی کمزوری اور مجموعی معاشی بے چینی نے 2025 کے دوران بھارت کی صورتحال کو مزید پیچیدہ بنا دیا
دھماکے کے بعد عمارت آگ کی لپیٹ میں آ گئی، جبکہ امدادی ٹیمیں اور فائر بریگیڈ موقع پر موجود ہیں
ویڈیو میں ایک تباہ شدہ ڈرون کو برف سے ڈھکے جنگلاتی علاقے میں پڑا ہوا دیکھا جا سکتا ہے
ٹرمپ کا یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب دنیا مختلف خطوں میں جاری جنگوں اور تنازعات کا سامنا کر رہی ہے
طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد کئی ممالک نے افغانستان کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات محدود یا معطل کر دیے ہیں
نیویارک کے پہلے مسلم زہران ممدانی اپنے دادا کے تاریخی قرآن پاک پر حلف لیں گے
انہوں نے قرآن پاک کے دو نسخوں پر حلف اٹھایا، جن میں ایک ان کے دادا کا ذاتی نسخہ اور دوسرا شومبرگ سینٹر سے لیا گیا تھا
ان کے مطابق بغیر کسی شفاف تحقیقات، ٹھوس شواہد اور ثبوت کے پاکستان پر الزام عائد کرنا مودی حکومت کا معمول بن چکا ہے
معاہدے کے بعد مصری فضائیہ کے پاس رافیل طیاروں کی مجموعی تعداد 54 ہو جائے گی
حماس نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ اس اقدام کے خلاف فوری اور مؤثر کارروائی کرے
صدر زیلنسکی نے خبردار کیا کہ اگر سکیورٹی ضمانتیں مؤثر نہ ہوئیں تو امن دیرپا ثابت نہیں ہوگا
جب بھی گھریلو تشدد یا ہراسانی کے موضوع پر بات ہوتی ہے تو یہ واقعہ دوبارہ یاد آ جاتا ہے، کمیلا
ہلاک ہونے والے تینوں افراد ایک ہی کشتی میں سوار تھے
طالبان کی وزارت امر بالمعروف و نہی عن المنکر نے دکانوں اور گھروں سے موسیقی کے آلات ضبط کرلیے
فلم اوشنز الیون میں ایک ذہین چور کو دکھایا گیا جس نے کیسینو لُوٹنے کیلیے 11 ماہر چوروں کی ٹیم بنائی تھی
متحدہ عرب امارات میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی صارفین پر مالی بوجھ کم کرنے کے لیے کی گئی
طالبان نے حکومت سنبھالتے ہی خواتین کی ملازمتوں، لڑکیوں کی تعلیم سمیت متعدد سماجی پابندیاں عائد کر رکھی ہیں
ملزم نے نوکری کا جھانسہ دیکر 16 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
چین، فلپائن، ملائیشیا، انڈونیشیا، برونائی، ہانگ کانگ، شنگاپور اور مکائو میں سال نو کا آغاز ہونے والا ہے
صورتحال کے پیش نظر لندن آنے اور جانے والی تمام یوروسٹار ٹرینیں اگلے نوٹس تک معطل کر دی گئی ہیں
علاقائی تجزیہ کاروں کے مطابق ایسے اقدامات خطے میں کشیدگی کو مزید بڑھا سکتے ہیں
پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے
خالدہ ضیا دو روز قبل ڈھاکا کے ایک اسپتال میں 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئی تھیں
دنیا میں سب سے آخر میں نیا سال امریکی ریاست ہوائی اور دیگر امریکی جزائر میں منایا جاتا ہے
اسرائیل کے حالیہ فیصلے پر علاقائی سطح پر ردعمل میں اضافہ متوقع ہے
طالبان نے 670 سے زائد یونیورسٹی سطح کی نصابی کتب اور بڑی تعداد میں عمومی مطالعے کی کتابوں کو ممنوع قرار دیا ہے
بھارت میں اقلیتوں کی حیثیت بتدریج کمزور ہوئی ہے اور وہ خود کو دوسرے درجے کے شہری محسوس کر رہی ہیں
بھارت پاکستان کشیدگی اور خطے میں بڑھتے تصادم کے خدشات نے بھی امریکا کے بھارت سے متعلق شکوک کو مزید گہرا کر دیا ہے
مشرقی افغانستان میں آنے والے زلزلے میں تقریباً 1400 افراد جان سے گئے جبکہ 3000 زخمی ہوئے
سب سے زیادہ کارروائیاں غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے میں ہوئیں، جہاں مجموعی طور پر 8 ہزار 332 حملے ریکارڈ کیے گئے
امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق جنوری سے اب تک 80 ہزار سے زائد نان امیگرنٹ ویزے منسوخ کیے جا چکے ہیں
گرفتار افراد نئے سال پر حملوں کی تیاری میں مصروف تھے، ترک سیکیورٹی حکام
انکریمنٹ نجی شعبے کے لیے ہوگا اور خلاف ورزی پر کمپنیوں پر پابندی عائد کی جا سکتی ہے
خالدہ ضیا طویل عرصے سے علیل اور لائیو سپورٹ پر تھیں
پریانکا گاندھی نے بھی ایک عیسائی بزنس مین سے شادی کی تھی
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو ان دنوں امریکا کے دورے پر ہیں
سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان ابراہیمی معاہدہ بہت جلد طے ہوجائے گا؛ امریکی صدر
اس منصوبے میں طیاروں کا ڈیزائن، جدید نظاموں کی تنصیب، آزمائش، تیاری اور اسرائیل کو ترسیل شامل ہے
یہ خوفناک واقعہ سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہو گیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے
یہ واقعہ 14 دسمبر کو ایک یہودی مذہبی تقریب کے دوران پیش آیا تھا، جس میں 15 افراد ہلاک ہو گئے تھے
واشنگٹن کو خدشہ ہے کہ مغربی کنارے میں عدم استحکام غزہ میں حالات کو سنبھالنے کی کوششوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے
ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں خبردار کیا تھا کہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ عالمی جنگ میں تبدیل ہو سکتی ہے
نئے قانون کے تحت اب اسرائیلی عدالتوں میں انروا کے خلاف قانونی کارروائی ممکن ہو جائے گی
رپورٹ کے مطابق تشدد، ہتھیاروں کی آسان دستیابی، کمزور حکمرانی نے ملکی سلامتی کو شدید خطرے میں ڈال رکھا ہے
پارٹی کی جانب سے ان کے انتقال کی تصدیق کر دی گئی
یہ ردعمل ٹرمپ اور اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی مشترکہ نیوز کانفرنس کے بعد سامنے آیا
روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ اس طرح کی کارروائیاں ریاستی دہشت گردی کے مترادف ہیں اور ان کا جواب ضرور دیا جائے گا
ان تنازعات کے سب سے بڑے اثرات انسانی جانوں کے ضیاع، اذیت اور تباہی کی صورت میں سامنے آئے ہیں
صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اطلاعات ہیں ایران دوبارہ جوہری تنصیبات تعمیر کرنے کی کوشش کر رہا ہے