صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یہ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب بھارتی میڈیا عوام سے زبردستی پاکستان کے خلاف نعرے لگوانے کی کوشش کر رہا تھا
یہ پینل "عوام کی قائد اور کمانڈر سے شکرگزاری" کے عنوان سے 1950 میں نصب کیا گیا تھا
چین کا جے 10 سی طیارہ امریکا کے ایف 16 طیاروں کی عالمی برآمدات کے لیے ایک بڑا خطرہ بن چکا ہے
جے شنکر کے بیان نے نہ صرف سیاسی بلکہ عسکری حلقوں میں بھی نئی بحث چھیڑ دی ہے
پزشکیان نے کہا کہ ایران امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے پر مذاکرات جاری رکھے گا
پہلگام حملے سے قبل مودی سرکار نے وہاں کی سیکیورٹی ہٹا دی تھی، جس کے نتیجے میں 26 افراد کی جانیں ضائع ہوئیں
جھوٹی خبروں کا یہ سیلاب بھارت کی بین الاقوامی ساکھ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا رہا ہے
پاکستان کی پرامن اور فعال سفارتی حکمت عملی نے عالمی سطح پر پذیرائی حاصل کی
ٹرمپ انتظامیہ غزہ کے 10 لاکھ فلسطینیوں کو مستقل طور پر لیبیا منتقل کرنے کی خفیہ منصوبہ بندی پر کام کرتی رہی ہے
ہوا کے بگولوں اور طوفانی جھکڑوں نے کئی علاقوں میں مکانات کی چھتیں اُڑا دیں، درخت جڑوں سے اُکھڑ گئے
ان مذاکرات کا پھر سے آغاز قطر، مصر اور امریکا کی مشترکہ کوششوں کے باعث ممکن ہوا ہے
ٹریول وی لاگر جیوتی ملہوترا نے دو بار پاکستان کا دورہ کیا تھا اور سوشل میڈیا پر ویڈیوز بھی شیئر کی تھیں
سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے جیمز کومی کیخلاف تفتیش کا آغاز کردیا گیا
ترک کمپنی چیلےبی (Çelebi) بھارت میں ایئرپورٹ ’گراؤنڈ ہینڈلنگ‘ کی خدمات فراہم کرتی ہے
برطانوی وزیرِ خارجہ دورۂ پاکستان کی خوشگوار یادیں اور امن کے لیے شراکت داری کا عزم لیے وطن لوٹ گئے
بھارتی بحریہ کا غیر انسانی رویہ نفرت اور عدم برداشت پر مبنی سوچ کی عکاسی کرتا ہے، اقوام متحدہ
پاک بھارت کشیدگی کے دوران جنگ بندی کروانے پر سب سے زیادہ سراہا گیا؛ امریکی صدر
’’پاکستانی ذہین لوگ ہیں، وہ حیرت انگیز اشیاء تیار کرتے ہیں‘‘؛ امریکی صدر
گزشتہ برس دنیا کے مختلف حصوں میں تقریباً 29 کروڑ 53 لاکھ افراد کو انتہائی بھوک کا سامنا کرنا پڑا
عسکری محاذ پر شرمندگی کے بعد بھارت نے سفارتی سطح پر اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کی کوشش شروع کر دی ہے
کرسٹین فیئر نے بھارتی بیانیے پر کھل کر تنقید کرتے ہوئے بھارت کے کردار کو بھی بے نقاب کردیا
اسرائیل نے حدیدہ میں واقع یمنی بندرگاہ صلف پر بھی بمباری کی ہے
بھارتی حکومت نے عوامی ردِعمل سے بچنے کےلیے اپنے وزراء اور اعلیٰ سیاست دانوں کی سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے
پہلگام میں مبینہ حملے کو بنیاد بنا کر بھارتی فورسز نے بڑے پیمانے پر کارروائیاں شروع کی ہیں
سپریم کورٹ نے اس اقدام کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس پر فوری پابندی عائد کردی
استنبول میں یوکرین اور روس کے درمیان 3 سال بعد براہ راست مذاکرات ہوئے جو 2گھنٹے تک جاری رہے
نوجوانوں کو ضلع شوپیاں میں سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا
اماراتی وزیر صنعت ڈاکٹر سلطان الجابر نے امریکی صدر کو بیش بہا قیمتی خام تیل مربان کی شیشی دی تھی
طالبان حکومت اور بھارت کی جانب سے اس خفیہ دورے کی تردید یا تصدیق نہیں کی گئی
تاحال برطانوی رائل ایئر فورس بیس پر آتشزدگی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی
حجاج کرام کے لیے یہ صحت پورٹل آٹھ زبانوں میں لانچ کیا گیا
اسرائیل غزہ میں بھوک سے ہلاکتوں کی ہمیشہ تردید کرتا آیا ہے
یہ منظر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا اور صارفین کی جانب سے تجسس اور حیرت کا اظہار کیا گیا
بھارتی ایئرلائن نے اپنی پروازوں کو جاری رکھنے کے لیے ترکش ایئرلائنز سے کوڈ شیئر معاہدہ کر لیا ہے
اینڈریوز نے یہ بھی نشاندہی کی کہ بھارتی حکام نے گزشتہ ہفتے نئی دہلی میں درجنوں روہنگیا مہاجرین کو گرفتار کیا
دونوں کوہ پیما ایک بین الاقوامی مہم کا حصہ تھے جو نیپالی ایجنسی کے ذریعے منعقد کی گئی تھی
سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا تھا کہ زبان کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، یہ صرف رابطے کا ذریعہ ہے
انہوں نے اس رپورٹ کو بھی رد کر دیا جس میں کہا گیا تھا کہ بھارت نے پاکستان کی 20 فیصد ایئرفیلڈز کو نقصان پہنچایا ہے
مظاہرے میں مراکش، الجزائر، ترکی، تیونس سمیت کئی اسلامی ممالک کے نوجوانوں نے بھی شرکت کی
امداد کی بحالی "مذاکرات کے لیے کم از کم شرط" ہے، حماس کا مؤقف
یہ فیصلہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب بھارت میں لوگ ترکی اور آذربائیجان کی سیر کا پروگرام منسوخ کر رہے ہیں
قطر میں خطاب کے دوران فلسطینی علاقے غزہ پر امریکی کنٹرول کا عندیہ
صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یو اے ای کے رہنما مصنوعی ذہانت (AI) میں عالمی لیڈر بننے کے خواہاں ہیں
ڈونلڈ ٹرمپ مشرق وسطیٰ کے 4 روزہ دورے پر سعودیہ اور قطر کے بعد متحدہ عرب امارات پہنچے ہیں
آئندہ چند برسوں میں دنیا بھر کے 25 فیصد آئی فونز بھارت میں تیار کیے جانے کی توقع ہے
امریکی صدر مشرق وسطیٰ کے دورے پر ہیں
پاکستان کی تمام جوہری تنصیبات مکمل محفوظ ہیں، عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کی تصدیق
یوکرینی صدر انقرہ پہنچ گئے تاہم روسی صدر مذاکرات میں شریک نہیں ہوں گے
ہم بغیر کسی فوجی کارروائی کے مذاکرات طے پاجانے کے قریب پہنچ گئے، امریکی صدر
جعلی پہلگام حملے کے ناقابلِ تردید شواہد منظر عام پر آگئے، بھارتی فوج کے سابق اہلکار نے مودی کے ڈراموں سے پردہ اٹھادیا