صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
رپورٹ کے مطابق یہ ہتھیار طالبان کے 2021 میں افغانستان پر قبضے کے بعد غائب ہوئے
درخواست میں کہا گیا ہے کہ بہت سے طلبہ کو قانونی کارروائی کے خوف سے شناخت ظاہر کیے بغیر شامل کیا گیا ہے
امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ درخواست دہندہ دوبارہ درخواست دے سکتا ہے
اگر کسی کی تنخواہ 4,000 درہم سے کم ہو تو وہ ہنر مند کے زمرے میں شمار نہیں ہوگا
مسافروں نے بتایا کہ جہاز کے دائیں انجن سے شعلے نکلتے دیکھے گئے اور زوردار آوازیں سنائی دیں
2024 میں سعودی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف بھی ایران کا دورہ کر چکے ہیں
9 سالہ فلسطینی بچے محمود اجّور کی درد بھری تصویر کو ورلڈ پریس فوٹو آف دی ایئر 2025 کے اعزاز سے نوازا گیا ہے
اس وقت ابوظبی اور دبئی ائیرپورٹس پر یہ نظام جزوی طور پر فعال ہے
اس حملے کے لیے امریکا کی مدد ضروری سمجھی گئی تاکہ ایران کی ممکنہ جوابی کارروائی کو روکا جا سکے
واقعے کے بعد علاقے میں ایمرجنسی لاک ڈاؤن اور "شیلٹر ان پلیس" کی ہدایات جاری
اسحاق ڈار ہفتے کو کابل جائیں گے ، 22 اپریل کو ڈھاکا کا بھی دورہ کریں گے
غزہ سے رہا ہونے والے روسی شہری الیگزینڈر تروفانوف نے ماسکو میں روسی صدر سے ملاقات کی
امریکی اسلحہ چھوڑنا غلط فیصلہ تھا اور دہشت گرد یہ اسلحہ پاکستان کے خلاف استعمال کر رہے ہیں، بیری رچرڈ ڈوناڈیو
روسی صدر نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں طالبان کو اپنا اتحادی بھی قرار دیا تھا
مودی سرکار نے وقف املاک قانون میں ترمیم کرکے مسلمانوں کی مذہبی املاک کو ہتھیانے کی کوشش کی ہے
ٹرمپ نے چینی مصنوعات پر ٹیرف کو 145 فیصد تک بڑھا دیا ہے
سپریم کورٹ نے مہاراشٹرا میں میونسپل کے سائن بورڈز پر اردو زبان کے استعمال کے خلاف دائر درخواست کو مسترد کر دیا ہے
یہ اب تک کا سب سے سخت قانونی ردعمل ہے جس سے امریکہ کی اندرونی معاشی سیاست میں تناؤ مزید بڑھ گیا ہے
امریکا کی جانب سے اس حملے کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی، تاہم خطے میں کشیدگی مسلسل بڑھ رہی ہے
طبی ادارے ایم ایس ایف نے کہا ہے کہ غزہ اب ایک "اجتماعی قبر" بن چکا ہے
سوڈان میں جاری خانہ جنگی میں اب تک ہزاروں افراد جاں بحق اور لاکھوں بے گھر ہو چکے ہیں
حادثے کی وجہ کشتی میں ایک خاتون کی جانب سے کھانا پکانے کے دوران لگنے والی آگ بتائی گئی ہے
یہ اقدام شدید گرمی اور رش کے دوران حجاج کو بیٹھنے اور آرام کرنے کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے کیا گیا ہے
پیدائشی طور پر بچہ مرد یا عورت ہوتا ہے اور اس سے ہی جنس کا تعین ہوگا
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انتہا پسند ہندو گروہوں کے ہاتھوں دلتوں پر تشدد روز کا معمول بن چکا ہے
چین امریکی پابندیوں کو تسلیم نہیں کرتا اور وہ ایرانی تیل کا سب سے بڑا خریدار ہے
ہارورڈ یونیورسٹی کو یہود دشمنی روکنے کے لیے داخلوں، تدریس اور ملازمتوں کے عمل میں تبدیلی لانا ہوگی، وائٹ ہاؤس
نیویارک ٹائمز کے مطابق کئی ماہ تک امریکی اعلیٰ حکام میں اندرونی مشاورت جاری رہی
حق دفاع کے نام پر کسی کو جارحیت کی اجازت نہیں دی جا سکتی، عہدیدار یورپی یونین
ڈاکٹر ممتاز پٹیل مانچسٹر میں اپنی خدمات انجام دے رہی ہیں اور وہ ماہر امراض گردہ ہیں، رپورٹ
ٹرمپ کی متنازع پالیسیوں نے امریکیوں کے لیے مشکلات کھڑی کردی ہیں، سابق امریکی صدر
میچ شروع ہونے قبل گول پوسٹ تبدیل کرنا غیر سنجیدگی کو ظاہر کرتا ہے
ناگپور میں گزشتہ ماہ احتجاج کے دوران اورنگزیب کا مقبرہ گرانے کے مطالبے کا خط میں ذکر کیا گیا ہے، رپورٹ
برطانیہ کے افراطِ زر کی شرح مارچ میں توقع سے زیادہ گر کر 2.6 فیصر پر آ گئی
معاشی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اس طرح کے سخت اقدامات سے صارفین پر مہنگائی کا بوجھ بڑھے گا
انہوں نے الزام لگایا کہ صدر ٹرمپ سماجی سلامتی پروگرام کو خطرات سے دوچار کر رہے ہیں
ہارورڈ یونیورسٹی نے ٹرمپ انتظامیہ کے متعدد مطالبات کو ماننے سے انکار کر دیا تھا
2022 میں بھی ایک شدید طوفان کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور پانچ ہزار سے زائد افراد بیمار ہو گئے تھے
شوہر اپنی بیوی کے ساتھ اپنے والدین یا دوسری شادی سے بچوں کو رکھ سکتا ہے اگر اس سے بیوی کو نقصان نہ ہو
اردنی حکام کے مطابق زیر حراست ملزمان نے درآمد شدہ مواد سے میزائل، بم اور خطرناک ہتھیار تیار کیے تھے
فاکسکون اور ٹاٹا الیکٹرانکس نے صرف مارچ 2025 میں تقریباً 2 ارب ڈالر مالیت کے آئی فونز امریکہ برآمد کیے
امریکی کمپنیوں سے اسپیئر پارٹس اور دیگر آلات کی خریداری پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطین کی حمایت میں مظاہروں میں شریک افراد کا ڈیٹا بھی اکٹھا کیا جا رہا ہے
ان میں سے 129 مدارس میں تدریس کا سلسلہ فوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے
اقوام متحدہ پہلے ہی خبردار کر چکی ہے کہ غزہ میں انسانی بحران بے قابو ہوتا جا رہا ہے
واشنگٹن 70 سے زائد ممالک سے مطالبہ کرے گا کہ وہ چین کے ساتھ تجارت کو محدود کریں
غیر ملکیوں کی تعداد 3.5 ملین تک پہنچ گئی ہے، جو جاپان میں غیر ملکی آبادی کا ریکارڈ بلند ترین سطح ہے
سنگاپور میں آزادی کے بعد سے تاحال حکمراں جماعت ناقابل شکست رہی ہے
کیس کی سماعت خصوصی عدالت میں 25 اپریل کو ہوگی
مالدیپ نے اسرائیلی پاسپورٹ پر پابندی کا فیصلہ غزہ سے اظہارِ یکجہتی کے لیے کیا