صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
امریکی صدر نے بھارتی نژاد امریکیوں کو قومی سلامتی، صدارتی عملے سے متعلقہ معاملات کے حوالے سے معاون خصوصی مقرر کیا۔
سابق صدر جو بائیڈن کے دستخط شدہ مزید دو ایگزیکٹو آرڈرز کالعدم قرار
شیخ حسینہ کی معزولی کے بعد محمد یونس کی قیادت میں بنگلا دیش پاکستان کے قریب ہو گیا جس سے بھارت تشویش کا شکار ہے
2024 میں امریکی اسلحہ کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوا جس سے مجموعی فروخت 318.7 بلین ڈالر تک پہنچ گئی
معاہدے کے تحت آج 200 فلسطینی قیدیوں کو بھی آزاد کیا جائے گا
دفاع، ریاست، نقل و حمل، سابق فوجیوں کے امور، ہاؤسنگ، اربن ڈیولپمنٹ، داخلہ، توانائی کے محکموں کے برطرف حکام شامل ہیں۔
سوشل میڈیا مہم کے باعث جمعہ کو 50 فیصد کم خریداری ہوئی
امریکا عالمی سطح پر سب سے زیادہ امدادی فنڈز جاری کرتا ہے
ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی فہرست میں اوّل نمبر پر آکسفورڈ ہونی ورسٹی ہے
انہوں نے اعلان کیا کہ امریکا اپنی سرزمین کی حفاظت کے لیے کسی بھی خلاف ورزی کو برداشت نہیں کرے گا
ڈنمارک نے 7 دسمبر 2023 کو قرآن پاک کی بے حرمتی کو غیر قانونی قرار دینے کا بل منظور کیا
تب سے یہ 410 ہیلی کاپٹر بن چکے ہیں اور ان میں سے 23تباہ بھی ہو گئے ہیں
تمام پبلک ٹرانسپورٹ بھی ایک ہفتے بند رہیں گی
امیرِ طالبان ہبتہ اللہ اور چیف جسٹس عبدالحکیم حقانی کے وارنٹِ گرفتاری کی درخواست جمع کرائی گئی
عدالت کے حکم پر بنگلادیش کی عبوری حکومت نے نیم فوجی اہلکاروں کو فوری طور پر رہا کردیا
کانگریس نے بھی تارکین وطن کو گرفتار کرکے ملک بدر کرنے کا بل منظور کرلیا تھا
دھماکا اتنا شدید تھا کہ اس کی آواز 5 کلومیٹر دور تک سنی گئی
کسی بھی صدر کو یہ اختیار نہیں کہ وہ آئین کے خلاف ایگزیکٹو آرڈر جاری کرے، فیڈرل جج
قتل کی اس ہولناک واردات میں مسلم شہری کے ملوث ہونے کا پروپیگنڈا کرکے ملک بھر میں مسلمانوں کو نشانہ بنایا گیا تھا
پاکستانی ظہیر محمود نے میگزین چارلی ہیبڈو کے دفتر پر 2020 میں حملہ کیا تھا جس میں 4 افراد شدید زخمی ہوگئے تھے
پولیس نے ایک آٹو رکشہ ڈرائیور کو زیادتی کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے
صدرٹرمپ نےحوثیوں کو خصوصی نامزد دہشتگردوں کہ فہرست میں شامل کرنے کا حکم دیا ہے، وائٹ ہاؤس
بھوپال شہر میں 1984 کے گیس سانحے میں ہزاروں افراد ہلاک ہوئے
اٹارنی جنرل کو سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کی فائل کو منظر عام پر لانے کے لیے 15 دن کا وقت دیا گیا ہے
برطانیہ کے 76 شہروں میں بجلی کی بندش اور موبائل فون کے سگنلز کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سعودی عرب اور اوپیک سے تیل کی قیمتیں فوری طور پر کم کرنے کے لیے بات کروں گا
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق مغربی کنارے میں جاری کارروائیوں میں اب تک 12 فلسطینی شہید اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں
جج نے کہا کہ جرم کے ارتکاب کے وقت قاتل کی عمر 17 سال تھی اس لیے عمر قید کی سزا نہیں دی جاسکتی لیکن رہائی نہیں ہوسکتی
جرمن موسیقار سے ملک کے قومی ترانے کی تشکیلِ نو سمیت مختلف منصوبوں کے حوالے سے گفتگو کا سلسلہ جاری ہے
گوگل سرچ انجن سے امریکی صدور کی فہرست میں جوبائیڈن کا نام غائب ہوگیا
کولمبیا میں خاتون پولش سیاح ہزاروں فٹ بلندی سے گر کر ہلاک ہوگئیں
ٹرمپ نے واحد جھنڈے صرف ’’امریکی پرچم‘‘ کی پالیسی متعارف کرادی
اس بل کی منظوری کے بعد تھائی لینڈ ہم جنس پرستوں کا پسندیدہ ملک بن گیا
نیتن یاہو کے بیٹے نے باپ کا گلا گھونٹنے کی بھی کوشش کی
ایک اندازے کے مطابق شہزادہ ہیری کو برطانوی اخبار 12 ملین ڈالرز سے زائد ہرجانہ ادا کرے گا
سفاک شخص 3 دن تک گوشت اور ہڈیاں پکاتا رہا، اس کے بعد مبینہ طور پر اس نے انہیں پیک کر کے جھیل میں پھینک دیا
حملہ آور کو پولیس نے تعاقب کے بعد حراست میں لے لیا
دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا
ہوا کی شدت کے باعث صرف دو گھنٹوں میں آگ نے 5 ہزار ایکڑ رقبے کو اپنی لیپٹ میں لے لیا
تا حال 10 ہزار فلسطینیوں کی لاشیں نہیں مل سکی ہیں، حکام
مودی کا ہندوتوا نظریہ بھارت میں مسلمانوں کو مکمل طور پر اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے، دی وائر
حملہ آور نے اسکول کے کیفے ٹیریا میں فائرنگ کے بعد خود کو بھی گولی مار لی، پولیس
ایک اندازے کے مطابق امریکی افواج میں 14 ہزار کے قریب خواجہ سرا اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں
20 ہزار بھارتی حراستی مراکز میں بند،غیرقانونی پاکستانیوں کی تعداد بہت کم
ٹرمپ نے روس کے علاوہ دیگر ممالک کا نام نہیں لیا جن پر وہ ممکنہ طور پر پابندیاں عائد کرنا چاہتے ہیں
وزیراعلیٰ مہاراشٹرا نے اموات کی تصدیق کردی، ریسکیو آپریشن جاری
طالبان وزارت داخلہ کے ترجمان نے بتایا کہ چینی شہری نے افغانستان میں کان کا ٹھیکا لیا ہوا تھا اور کاروباری تھا
یو اے ای میں 8 فروری سے 16 فروری تک اسکول بند رہیں گے
ٹرمپ کے حلف اُٹھانے کے بعد بین المذاہب دعائیہ تقریب واشنگٹن کے چرچ میں منعقد ہوئی
زیادہ تر لاشیں مسخ اور بوسیدہ ہوکر ناقابلِ شناخت ہیں، جن میں خواتین اور بچوں کی لاشیں بھی شامل ہیں