صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
نقشے میں فلسطین سمیت دیگر عرب ممالک کے کچھ حصوں کو بھی عظیم اسرائیل ریاست کا حصہ بنا دیا گیا
صدارتی مہم میں لاکھوں ویوز ملنے پر ٹرمپ نے ٹک ٹاک جاری رکھنے کا عندیہ دے دیا
سرفہرست 10 ممالک میں ایک مسلم ملک کا نام بھی شامل ہے، امریکا اور بھارت کی تنزلی ہوئی ہے
بیروت میں تعینات امریکی سفیر لیز جانسن نے کہا کہ وہ جوزف عون کے انتخاب پر بہت خوش ہیں
مندر میں تہوار کے باعث پجاریوں کی بڑی تعداد موجود تھی
3 سال کی تھی تب سے بھائی سام آلٹمین نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانا شروع کیا؛ بہن کا عدالت میں بیان
سری لنکا کے بدھ مت کے رہنما کو پہلے بھی اسی الزام میں سزا دی جا چکی ہے
خاتون نے والد کی بیماری کا جھوٹ بول کر ادھار لیا تھا اور واپس نہیں کیا
لاس اینجلس کے جنگل میں لگنے والی آگ نے خوفناک صورت حال اختیار کرلی
ریاست مہاراشٹرا میں اچانک شہریوں کے بال گرنے لگے
گزشتہ 5 سالوں میں 46 فضائی حادثات میں ہلاک ہونے والے بھارتی پائلٹس کی تعداد 42 ہے۔
پاکستانیوں کے لیے کم سے کم بینک اسٹیٹمنٹ 10 لاکھ روپے، کنفرم ریٹرن ٹکٹ اور ہوٹل کی بکنگ بھی لازمی
گزشتہ روز بھی حماس کے ساتھ جھڑپ میں 2 اسرائیلی فوجی جھڑپ میں ہلاک ہوگئے تھے
بھارتی مسلح افواج میں خواتین کے خلاف جنسی تشدد اور ریپ کے متعدد واقعات سامنے آئے
غزہ میں جنگ بندی کے لیے قطر میں اسرائیل اور حماس کے درمیان بالواسطہ مذاکرات ہو رہے ہیں
عینی شاہدین نے فائرنگ کی آوازیں سنیں اور سڑکوں پر ٹینکوں کو بھی دیکھا گیا
ممالک کی خود مختاری اور ان کی سرحدوں کا احترام کیا جائے، سعودی وزارت خارجہ
امریکی جریدے فوربز کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے امیر ترین شخص کی دولت 425.2 ارب ڈالرز سے تجاوز کر گئی ہے
ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ایسے امریکی نقشوں کی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں کینیڈا اور امریکا کو ملاکر ایک ملک دکھایا گیا ہے
کیلیفورنیا کے گورنر نے ہنگامی حالت نافذ کردی اور حکام نے شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کے احکامات جاری کردیے
بھارت نے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ مستقبل قریب میں افغانستان میں بڑی سرمایہ کاری پر غور کر رہے ہیں
سالانہ تہوار کے دوران ہاتھی کے بدک جانے سے 17 افراد زخمی ہوگئے
احتجاج کرنے والے نے مجسمے پر سرخ رنگ پھینک کر اس کو ہتھوڑے سے نقصان پہنچایا
ریجنٹ اسٹریٹ میں کار میں بم کی اطلاع پرعلاقے کو گھیرے میں لے کر بسوں کا رخ موڑ دیا گیا ہے، برطانوی میڈیا
58 سالہ انیتا آنند وزیر قومی دفاع، خزانہ، عوامی خدمات اور نقل وحمل کی وزیر بھی رہی ہیں
امریکا کے ٹیکس دہندہ کی رقوم سے دہشت گردوں کی مدد کرنا حیران کن ہے
عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنائے کے لیے 10 جنوری کی تاریخ مقرر کر رکھی ہے
بنگلادیش میں عوامی دباؤ اور احتجاج پر شیخ حسینہ واجد اقتدار چھوڑ کر بھارت فرار ہوگئی تھیں
قابض بھارتی سیکیورٹی فورسز نے سرنگر کی سینٹرل جیل میں چھاپا مار کارروائی کی
یورپی سیاحوں کے طیارے نے پرتھ سے روٹنیسٹ (Rottnest) جزیرے کے لیے پرواز بھری تھی
بکرے کی نیلامی کے لیے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں صرف اس بکرے کے لیے بولیاں لگائی جا رہی تھیں
اسرائیلی فوج نے تین گاڑیوں پر مشتمل قافلے پر فائرنگ کی، 16 گولیاں گاڑیوں کو لگیں، ترجمان اقوام متحدہ
ہوائی جہاز نے جہاں سفر میں آسانیاں کی ہیں وہیں مہلک حادثات کا بھی سبب بنے ہیں
زلزلہ منگل کو صبح 9 بج کر 5 منٹ پر آیا، گہرائی 10 کلومیٹر (6.2 میل) شدت 7.1 تھی، امریکی جیولوجیکل سروے
ایران میں خواتین کے پردے اور حجاب سے متعلق سخت قوانین نافذ ہیں
میری بیوی محلے میں روز آنے والے بھکاری سے باتیں کرتی تھی اور منع کرنے پر اس کے ساتھ فرار ہوگئی؛ شوہر کا بیان
فائرنگ کرنے والے دونوں فلسطینیوں کی تلاش جاری ہے، اسرائیلی فوج
جمائما جس پہاڑی پر ہائیکنگ کر رہی تھیں وہ سطح سمندر سے 2 ہزار فٹ سے زائد بلند ہے
اسرائیلی فوج کے زخمی اہلکاروں کی حالت نازک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
بھارت نے افغان طالبان کی انتظامیہ کی حمایت کرنا شروع کردی جنہیں کبھی نئی دہلی پاکستان کی پراکسی کے طور پر دیکھتا تھا
جسٹن ٹروڈو نے پارٹی کی سربراہی چھوڑنے کا بھی اعلان کردیا، نئے وزیراعظم کے انتخاب تک نگراں کی حیثیت سے کام کریں گے
ہلاک سیکیورٹی اہلکار نارائن پور، دانتے واڈا اور بیجاپور میں آپریشن کے بعد واپس آرہے تھے
بنگلا دیش کی وزارت قانون، انصاف اور پارلیمانی امور نے اتوار کو اس فیصلے کا اعلان کیا
ریاض سمیت دیگر علاقوں میں بھی تیز بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے، سعودی محکمہ موسمیات
آج کا میزائل ٹیسٹ ہم سب کے لیے یاد دہانی ہے کہ ہمارا باہمی تعاون کتنا اہم ہے،امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن
شیخ حسینہ کی گرفتاری کا دوسرا وارنٹ شہریوں کے لاپتا ہونے میں ان کے ملوث ہونے کے الزامات پر جاری کیا گیا ہے
امریکا سے دوستی کا ہاتھ بڑھائیں گے، دشمن ہمیشہ کیلئے دشمن اور دوست ہمیشہ کیلئے دوست نہیں ہوتا، عباس ستانکزئی
ہیلی کاپٹر حادثات مودی سرکار کی کرپشن اور میرٹ سے ہٹ کر تعیناتیوں کا نتیجہ ہیں، بھارتی ماہرین
برفانی طوفان گزشتہ 10 برس کا سب سے زیادہ طاقتور طوفان ہوسکتا ہے، 6 کروڑ افراد متاثر ہونے کا خدشہ
چین نے ہوتان پریفیکچر میں لداخ کے کچھ حصے شامل کر کے 2 نئی کاؤنٹیوں کے قیام کا اعلان کیا جس پر مودی حکومت سیخ پا ہے۔