صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پولیس کی جوابی فائرنگ میں حملہ آور بھی ہلاک
حماس کے دعوے کی "تصدیق یا تردید" نہیں کر سکتے، اسرائیلی فوج
یورپی یونین کے خارجہ پالیسی چیف جوزف بوریل نے بھی کہا تھا کہ تمام رکن ممالک اس فیصلے پر عمل درآمد کے پابند ہیں
اسرائیلی فوج نے کمال عدوان اسپتال پر بمباری کی جبکہ حماس کے ترجمان کے مطابق ایک اسرائیلی قیدی خاتون بھی ہلاک ہوگئیں
کولمبو میں حکام کے ساتھ ملاقات اور جائزے کے بعد آئی ایم ایف نے کہا کہ قرض کی قسط جلد ہی جاری کردی جائے گی
یورپی یونین کی تمام ریاستیں عالمی عدالت کے کنونشن پر دستخط کرچکی ہیں لہٰذا اس کے فیصلے پر اپنی مرضی نہیں کرسکتے، بوریل
شہید اور زخمی ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں، حکام
57 سالہ سنجے کوشک نے فوجی ایپلیکشنز کے ذریعے ایوی ایشن پارٹس فراہم کیے، محکمہ انصاف
کشٹوار میں روزانہ 10 سے 12 افراد کو حراست میں لیا جارہا ہے، علاقے میں خوف و ہراس
اسرائیلی ناکہ بندی کے باعث ایندھن ختم ہونے سے غزہ کے اسپتال کسی بھی وقت بند ہوسکتے ہیں ، محکمہ صحت
اسرائیلی میزائل جنوبی لبنان میں واقع گیارہ منزلہ عمارت کے وسط میں ٹکرایا جس سے عمارت ملبے کا ڈھیر بن گئی
ٹرمپ خصوصی وکیل جیک اسمتھ کے ساتھ کام کرنے والی پوری ٹیم کو برطرف کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، واشنگٹن پوسٹ
یہ فیصلہ تحقیقاتی ایجنسیوں اور شراکت دار ممالک کی فراہم کردہ نئی معلومات کی بنیاد پر کیاگیا ہے، کینیا کے صدر ولیم رو
غزہ میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا گیا ہے، لوگوں کو بلاتفریق سزا دینا واقعی میں نسل کشی ہے، آئرش وزیرخارجہ
سیلین حیدر کو بروت کے سینٹ جارج اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں داخل کیا گیا ہے اور سانس کی ٹیوب لگائی گئی ہے، کوچ
برطانیہ عالمی فوجداری عدالت کے وارنٹ کے سلسلے میں اپنی قانونی ذمہ داریاں پوری کرے گا، حکومتی ترجمان
درگاہ پر فائرنگ اس وقت کی گئی جب وہاں ہفتہ وار محفل کے شرکا نماز ادا کررہے تھے
کاؤنٹی میکون کے کمیشن نے سال نو کے جشن کے منصوبے پر لاکھوں ڈالرز خرچ ہوں گے
ماہی گیر کشتی میں 13 مسافر سوار تھے جو سمندر میں گر گئے
23 سالہ بھارتی طالب علم آریان ریڈی دوستوں ہمراہ گھر پر سال گرہ منا رہا تھا
عالمی فوجداری عدالت نے غزہ میں جنگی جرائم پر اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے
روس نے مبینہ طور پر گزشتہ روز یوکرین پر بین البراعظمی بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا تھا
چھتیس گڑھ میں سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے نام پر رواں برس 257 افراد کو قتل کیا
شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کے راکٹ حملوں میں 70 فوجیوں سمیت 100 سے زائد اسرائیلی ہلاک ہوچکے ہیں، رپورٹ
رپورٹس کے مطابق میٹ گیٹز پر جنسی بدسلوکی اور دیگر جرائم کے الزامات ہیں
اگر نیتن یاہو اٹلی میں داخل ہوئے تو انہیں گرفتار کرنا اٹلی کی قانونی ذمہ داری ہوگی
امریکا اپنے شراکت داروں کے ساتھ اگلے لائحہ عمل کے حوالے سے تبادلہ خیال کر رہا ہے، ترجمان نیشنل سیکیورٹی کونسل
نیدرلینڈز عالمی عدالت کے فیصلوں کا احترام کرتا ہے اوراس پر 100 فیصد عمل درآمد کے لیے تیار ہے، وزیرخارجہ کیسپرویلڈکیمپ
روس نے حال ہی میں اپنی جوہری ڈاکٹرائن کو تبدیل کرکے خطرناک مہم جوئی کا اشارہ دیا تھا
1967 میں لیوسا ڈیونے نامی خاتون اپنے گھر میں مردہ پائی گئی تھیں جنھیں زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا
ٹیچر نے تفتیش کے دوران تیسرے درجے کے 3 جنسی جرائم کا اعتراف کیا تھا
انٹرنیشنل کریمنل کورٹ نے حماس کے رہنما اور اہم ترین کمانڈر محمد دیف کے بھی وارنٹ جاری کیے
ہلاک ہونے والوں میں 71 سالہ اسرائیلی محقق بھی شامل ہیں جنھوں نے صیہونی فوج کی وردی پہن رکھی تھی
100 میں سے 79 سینیٹرز نے اسرائیل کو اسلحے کی فروخت روکنے کی قرارداد کی مخالفت کی
جون 2023 میں بھارت سے علیحدگی اور خالصتان کے قیام کے سرگرم رہنما کے قتل میں را ملوث تھی
سلامتی کونسل کے تمام 15 اراکین نے ووٹنگ میں حصہ لیا اور 10 غیرمستقل ارکان نے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا
شام کے سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رہائشی عمارت پر اسرائیل کے حملے میں 50 سے زائد افراد زخمی بھی ہوگئے ہیں
طوفان کے باعث ہمسایہ ملک کینیڈا کو بھی بجلی کی فراہمی میں خلل اور بڑے پیمانے پر تعطل کا سامنا کرنا پڑا
گوتم ایڈانی کی کاروباری سلطنت بندرگاہوں اور ہوائی اڈوں سے لے کر قابل تجدید توانائی تک پھیلی ہوئی ہے
امریکی سینیٹ میں اسرائیل کو اسلحہ فروخت کرنے پر پابندی کی قرارداد پر ووٹنگ آج متوقع ہے
ناروے کی ملکہ کے بیٹے پر قتل کی دھمکیاں، تشدد اور مزید 5 ریپ کیسز کے الزامات ہیں، رپورٹ
مودی سرکار کی متعصبانہ پالیسی کی بدولت بھارتی ریاست منی پور میں ہلاکت خیز نسلی فسادات کنٹرول سے باہر ہوگئے
اسرائیلی اور امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ حماس رہنما قطر چھوڑ کر ترکیہ منتقل ہوگئے
طالبان نے اپنی سرزمین کسی دوسرے ملک میں دہشت گردی کیلیے استعمال نہ ہونے کی ضمانت دی تھی
جھاڑکھنڈ میں ریاستی انتخابات کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا جس کے نتائج کا اعلان 23 نومبر کو کیا جائے گا
غزہ میں اکتوبر 2023 سے تاحال مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی مجموعی تعداد 800 سے زائد ہوگئی
ڈونلڈ ٹرمپ اور ونس میک موہن نے ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلنگ پر شرط لگائی تھی
پہلوانی کے مقابلے کرانے والی 76 سالہ خاتون کو وزیر تعلیم نامزد کردیا
مودی سرکار کے متشدد نظریات پوری دنیا میں بھارت کی جگ ہنسائی کا باعث بن رہے ہیں
پاکستان کے ساتھ مل کر انسداد دہشت گردی کے لیے کام کرتے رہیں، ترجمان میتھیو ملر