صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بس ایک خطرناک موڑ کاٹتے ہوئے 200 میٹر گہری کھائی میں جاگری
صوبے سیستان بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کے حملے میں 10 پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد ملٹری آپریشن جاری ہے
یہودی نوجوان نے ایران میں سرعام ایک شہری کو قتل کردیا تھا
قبل ازوقت ووٹنگ میں 75 ملین سے زائد شہری حق رائے دہی استعمال کر چکے
اس فہرست میں چین، روس، ایران اور شمالی کوریا کے بعد بھارت کا نام پانچویں نمبر پر ہے
حادثہ شمالی یوگنڈا کے ضلع لیمو میں پیلابیک مہاجر کیمپ میں پیش آیا، پولیس
اس جنگ میں بچوں کی شہادتوں کی تعداد مجموعی شہادتوں کی ایک تہائی سے زائد ہے اور کئی بچے لاپتا ہیں، ٹیم لیڈر یونیسیف
حکام نے ملک بھر میں اکتوبر کے آخری ہفتے میں کارروائیاں کیں اور مختلف الزامات کے تحت گرفتاریاں عمل میں لائیں، رپورٹ
پولیس نے شہریوں کو بتایا کہ یہاں ہالووین پروگرام کی اطلاع جھوٹی ہے، آپ لوگ واپس چلے جائیں
امریکی گلوکارہ لومس نے غلطی پر قوم سے معافی مانگ لی
2 اہلکار حماس کے ساتھ دوبدو جھڑپ میں جب کہ ایک اتفاقی طور پر ہینڈ گرنیڈ پھٹنے سے ہلاک ہوا
گرنیڈ دھماکے کی جگہ شہری بڑی تعداد میں موجود تھے جن میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے
ہلاک ہونے والے مزدوروں میں 2 خواتین بھی شامل ہیں
طالبہ نے اپنے کپڑے اتار کر یونی ورسٹی میں چہل قدمی بھی کی
اس سے قبل صدر جوبائیڈن نے ٹرمپ اور ان کے حامیوں کو کچرے سے تشبیہ دی تھی
انتہاپسند سفید فام حامی پارٹی کی سربراہ نے مہرین فاروقی کوپاکستان واپس جانے کو کہا تھا
راکٹ حملے کے باعث اسرائیل کے مختلف علاقوں میں سائرن بجا دئیے گئے
مرنے والوں میں چھ سالہ بچی بھی شامل، پانچ لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی
پینٹاگون کے ترجمان نے کہا ہے کہ خطے میں امریکی مفادات کے تحفظ کے لیے اہم عسکری تبادلہ آنے والے مہینوں میں ہوگا
مشی گن کے عرب اکثریتی شہر ڈیربورن میں ڈیموکریٹس کی مشرق وسطی پالیسی پر ناراضگی کے باعث ووٹرز کی رائے منقسم ہے
چار کمینیوں نے مارچ 2023 سے مارچ 2024 کے درمیان روس میں مقیم کمپنیوں کو 700 سے زیادہ کھیپیں بھیجی ہیں
لبنانی مزاحمتی تنظیم کا تل ابیب اور حیفہ میں ملٹری بیسز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
بھارت نے الزامات کو مضحکہ خیز قرار دیا جبکہ نئی دہلی میں ہائی کمیشن کے نمائندے کو طلب کر کے شدید احتجاج بھی کیا
حملے میں ایک سپاہی شدید زخمی بھی ہوا، اسرائیلی فوج
مظاہرین نے بھارتی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور حکومتی اقدامات کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے کا عزم کیا
اسرائیلی اپوزیشن نے اسکینڈل کا ذمہ دار نیتن یاہو کو قرار دے دیا
عز الدین قصاب ہماری ہٹ لسٹ میں حماس کے آخری سینئر رہنما تھے، اسرائیلی فوج
امریکی کمپنی نے بھارتی جنگی طیاروں کیلیے انجن کی فراہمی ملتوی کردی
فروری میں، وزارت اطلاعات و نشریات نے بھارتی فوج کے خلاف الزامات کے بارے میں دی کاروان کی ایک خبر کو ہٹانے کا حکم دیا۔
ایران یا اس کے پارٹنرز نے امریکی اہلکاروں یا مفادات پرحملہ کیا تو ہرممکن اقدام کریں گے، پینٹاگون
اسرائیل نے شمالی غزہ میں کثیر منزلہ دو عمارتوں کو نشانہ بنایا جہاں ایک سو ستر افراد پناہ گزین تھے، غزہ میڈیا آفس
جمعہ کے روز گلوبل پولیوشن چارٹ میں نئی دہلی کا نام سرفہرست رہا، ایئر کوالٹی انڈیکس 339 ریکارڈ کیا گیا
اسرائیلی فوج کی جارحیت میں ایک سال کے دوران شہید ہونے والوں کی تعداد 43 ہزار سے تجاوز کرگئی
جاپان میں نشے کی حالت میں سائیکل چلانے پر ہزاروں ڈالر جرمانہ بھی ہوگا
امریکا میں صدارتی الیکشن 5 نومبر کو ہوں گے جس میں کملاہیرس اور ٹرمپ کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے
ایرانی نژاد جرمن جمشید شرمہد کو دبئی سے ُپراسرار طور پر گمشدہ کرکے ایران لایا گیا تھا
کراچی میں کم سے کم اوسط درجہ حرارت کا 57 سال کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ میں خواتین کی حفاظت کروں گا چاہے وہ پسند کریں یا نہ کریں
اسپین میں ژالہ باری، بارش اور سیلاب کے باعث بیشتر علاقوں میں معمولات زندگی تباہ ہوگئے
عمران خان کی رہائی کیلیے امریکی کانگریس کے ارکان نے صدر جوبائیڈن کو کردار ادا کرنے کیلیے خط بھی لکھا ہے
ضرورت پڑنے پر ایران کے اندر کہیں بھی جا سکتے ہیں، نیتن یاہو
امریکی اخبار کے مطابق ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای نے اسرائیل پر حملے کی تیاری کا حکم دیدیا ہے
مرنے والوں میں چار غیر ملکی اور تین اسرائیلی شہری شامل
اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والے پیرامیڈیکس کی تعداد 178 ہوگئی جب کہ 279 زخمی ہوچکے ہیں
غزہ میں ایک سال سے جاری اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 43 ہزار سے زائد ہوگئی
کینیڈا کی پارلیمنٹ ہل میں ہر سال دیوالی کی تقریب کا انعقاد کیا جاتا ہے
سعودیہ میں رواں برس 100 سے زائد افراد کو موت کی سزا دی جا چکی ہے جن میں 2 پاکستانی بھی شامل ہیں
امریکا میں اردو بولنے اور سمجھنے والے ووٹرز کی بڑی تعداد کی وجہ سے یہ فیصلہ لیا گیا
صدر جوبائیڈن نے کملا ہیرس کے جلسے میں ٹرمپ کے حامیوں کو کچرا کہا تھا
24 سالہ فارمسسٹ نے 2 نرسوں کی مدد سے اپنی بیوی کو بے ہوشی کی دوا دیکر قتل کردیا تھا