صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
لاس اینجلس کی آگ کیلیفورنیا میں آنے والی اب تک کی بدترین آفات میں سے ایک ہے
ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی حکومتی ٹیم ایلون مسک کو شامل کیا ہے اور انہیں اہم شعبے کی سربراہی دینے کا اعلان کردیا ہے
حادثے کی وجوہات کا تعین کرنے کے لیے حکام کام کر رہے ہیں، گورنر دمشق مروان
ٹرمپ پہلے امریکی صدرہیں جن پرحلف اٹھانےسے قبل جرائم ثابت ہوئے، تاہم صدارتی استثنیٰ کے سبب وہ سزا و جرمانے سے بچ گئے
پولیس کے مطابق ملزم کوگرفتار کرلیا گیا ہے اور نوجوان کے والد کی مدعیت میں شکایت درج کرادی گئی ہے
بچوں کی ماں باپ میں سے کسی ایک کو حوالگی، شادی کی عمر اور مالی تحفظ سے متعلق ترامیم کی گئی ہیں
بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما نے نمازیوں کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا
جیمز ووڈ نے اسرائیلی وزیراعظم کو غزہ پر بمباری کرنے پر مبارک باد بھی دی تھی
بھارتی نیم فوجی دستے کے دو اہلکاروں نے ڈیوٹی کے دوران اور ایک نے ٹوائلٹ میں خود کو سرکاری رائفل سے گولی ماری
جمی کارٹر 100 سال کی عمر میں مختصر علالت کے بعد 29 دسمبر 2024 کو انتقال کر گئے تھے
افسر کی دھمکیوں کے بعد مظاہرین نے پولیس اسٹیشن پر پیٹرول بم پھینکے
اسپتالوں اور توانائی کے نظام کی تباہی سے بے گناہ لوگوں کی ہلاکتیں کسی صورت میں جائز نہیں ہیں
243 اراکین کانگریس نے بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندی کے حق میں ووٹ دیا
آگ سے ہونے والی تباہی پریشان کن ہے اس میں کسی اچھی خبر کی توقع نہیں، شیرف لاس اینجلس
نقشے میں فلسطین سمیت دیگر عرب ممالک کے کچھ حصوں کو بھی عظیم اسرائیل ریاست کا حصہ بنا دیا گیا
صدارتی مہم میں لاکھوں ویوز ملنے پر ٹرمپ نے ٹک ٹاک جاری رکھنے کا عندیہ دے دیا
سرفہرست 10 ممالک میں ایک مسلم ملک کا نام بھی شامل ہے، امریکا اور بھارت کی تنزلی ہوئی ہے
بیروت میں تعینات امریکی سفیر لیز جانسن نے کہا کہ وہ جوزف عون کے انتخاب پر بہت خوش ہیں
مندر میں تہوار کے باعث پجاریوں کی بڑی تعداد موجود تھی
3 سال کی تھی تب سے بھائی سام آلٹمین نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانا شروع کیا؛ بہن کا عدالت میں بیان
سری لنکا کے بدھ مت کے رہنما کو پہلے بھی اسی الزام میں سزا دی جا چکی ہے
خاتون نے والد کی بیماری کا جھوٹ بول کر ادھار لیا تھا اور واپس نہیں کیا
لاس اینجلس کے جنگل میں لگنے والی آگ نے خوفناک صورت حال اختیار کرلی
ریاست مہاراشٹرا میں اچانک شہریوں کے بال گرنے لگے
گزشتہ 5 سالوں میں 46 فضائی حادثات میں ہلاک ہونے والے بھارتی پائلٹس کی تعداد 42 ہے۔
پاکستانیوں کے لیے کم سے کم بینک اسٹیٹمنٹ 10 لاکھ روپے، کنفرم ریٹرن ٹکٹ اور ہوٹل کی بکنگ بھی لازمی
گزشتہ روز بھی حماس کے ساتھ جھڑپ میں 2 اسرائیلی فوجی جھڑپ میں ہلاک ہوگئے تھے
بھارتی مسلح افواج میں خواتین کے خلاف جنسی تشدد اور ریپ کے متعدد واقعات سامنے آئے
غزہ میں جنگ بندی کے لیے قطر میں اسرائیل اور حماس کے درمیان بالواسطہ مذاکرات ہو رہے ہیں
عینی شاہدین نے فائرنگ کی آوازیں سنیں اور سڑکوں پر ٹینکوں کو بھی دیکھا گیا
ممالک کی خود مختاری اور ان کی سرحدوں کا احترام کیا جائے، سعودی وزارت خارجہ
امریکی جریدے فوربز کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے امیر ترین شخص کی دولت 425.2 ارب ڈالرز سے تجاوز کر گئی ہے
ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ایسے امریکی نقشوں کی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں کینیڈا اور امریکا کو ملاکر ایک ملک دکھایا گیا ہے
کیلیفورنیا کے گورنر نے ہنگامی حالت نافذ کردی اور حکام نے شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کے احکامات جاری کردیے
بھارت نے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ مستقبل قریب میں افغانستان میں بڑی سرمایہ کاری پر غور کر رہے ہیں
سالانہ تہوار کے دوران ہاتھی کے بدک جانے سے 17 افراد زخمی ہوگئے
احتجاج کرنے والے نے مجسمے پر سرخ رنگ پھینک کر اس کو ہتھوڑے سے نقصان پہنچایا
ریجنٹ اسٹریٹ میں کار میں بم کی اطلاع پرعلاقے کو گھیرے میں لے کر بسوں کا رخ موڑ دیا گیا ہے، برطانوی میڈیا
58 سالہ انیتا آنند وزیر قومی دفاع، خزانہ، عوامی خدمات اور نقل وحمل کی وزیر بھی رہی ہیں
امریکا کے ٹیکس دہندہ کی رقوم سے دہشت گردوں کی مدد کرنا حیران کن ہے
عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنائے کے لیے 10 جنوری کی تاریخ مقرر کر رکھی ہے
بنگلادیش میں عوامی دباؤ اور احتجاج پر شیخ حسینہ واجد اقتدار چھوڑ کر بھارت فرار ہوگئی تھیں
قابض بھارتی سیکیورٹی فورسز نے سرنگر کی سینٹرل جیل میں چھاپا مار کارروائی کی
یورپی سیاحوں کے طیارے نے پرتھ سے روٹنیسٹ (Rottnest) جزیرے کے لیے پرواز بھری تھی
بکرے کی نیلامی کے لیے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں صرف اس بکرے کے لیے بولیاں لگائی جا رہی تھیں
اسرائیلی فوج نے تین گاڑیوں پر مشتمل قافلے پر فائرنگ کی، 16 گولیاں گاڑیوں کو لگیں، ترجمان اقوام متحدہ
ہوائی جہاز نے جہاں سفر میں آسانیاں کی ہیں وہیں مہلک حادثات کا بھی سبب بنے ہیں
زلزلہ منگل کو صبح 9 بج کر 5 منٹ پر آیا، گہرائی 10 کلومیٹر (6.2 میل) شدت 7.1 تھی، امریکی جیولوجیکل سروے
ایران میں خواتین کے پردے اور حجاب سے متعلق سخت قوانین نافذ ہیں
میری بیوی محلے میں روز آنے والے بھکاری سے باتیں کرتی تھی اور منع کرنے پر اس کے ساتھ فرار ہوگئی؛ شوہر کا بیان