صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
گزشتہ برس بھی 7 ہزار سے زائد پاکستانیوں نے کینیڈا میں سیاسی پناہ کی درخواستیں جمع کرائیں
شمالی کوریا نے مختصر فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا
لاس اینجلس میں ایک ہفتے سے لگی آگ میں 25 سے زائد ہلاکتیں اور اربوں ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے
کویت میں 30 جنوری سے یکم فروری تک تعطیلات ہوں گی
ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں ہفتے ڈیل فائنل ہوجائے گی
اس ہفتے کے آخر تک معاہدے پر دستخط ہوجائیں گے، نو منتخب امریکی صدر
دھماکا اس وقت ہوا جب فوجی اہلکار غزہ میں ایک عمارت میں داخل ہوئے
سپریم کورٹ نے کمپنی کو 19 جنوری تک کا وقت دیا کہ وہ یا تو ٹک ٹاک امریکا کے آپریشنز فروخت کرے یا پابندی کا سامنا کرے۔
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے نواف سلام کی نامزدگی کا خیرمقدم کیا
ہم عالمی اقتصادیات اور ٹیکنالوجی کے نئے دور میں کامیابی کی راہوں پر گامزن ہیں، جو بائیڈن
یپاٹینگا شہر میں محض ایک گھنٹے میں تقریباً 80 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
یہ معاہدہ صدر جو بائیڈن کے دفتر چھوڑنے سے پہلے ہو سکتا ہے، چیزیں مثبت سمت میں آگے بڑھ رہی ہیں، مشیر قومی سلامتی
ملک کے مشرقی ساحلی علاقے میں زلزلے کے بعد جاپان میٹرولوجیکل ایجنسی نے سونامی کی وارننگ جاری کردی
لاکھوں کی تعداد میں فوجی اور پیرا ملٹری اہلکار مقبوضہ وادی میں تعینات کرکے صورتحال کنٹرول میں ہونے کاد مضحکہ خیز عویٰ
بھارت کی مشترکا سرحد کے 5 مقامات پر باڑھ لگانے کی کوشش معاہدوں کی خلاف ورزی ہے، بنگلا دیش
جیک اسمتھ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 4 اہم مقدمات سے میں سے 2 میں نومنتخب امریکی صدر کو مجرم قرار دینے کے حق میں دلائل دیے
رشتے داروں نے بات سنبھالنے کی کوشش کی لیکن دلہا نے رسم کی تھالی زمین پر پٹخ دی
آگ بجھانے کے آپریشن میں 60 طیارے، ہزاروں فائر فائٹرز اور سیکڑوں فائرانجنز شریک ہیں
مقبوضہ کشمیر میں اضافی چوکیاں قائم کردی گئیں اور مواصلاتی نگرانی میں اضافہ کردیا گیا
جو بائیڈن نے غزہ میں انسانی امداد کی فوری فراہمی کی ضرورت پر بھی زور دیا
آگ کی شدت کے باعث 12,000 سے زائد مکانات اور عمارتیں تباہ ہوچکی ہیں
کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوسم نے ایکس پر اپنے پیغام میں میکسیکو کا شکریہ ادا کیا
کینیڈا کی زیرٹرانسپورٹ نے کہا کہ وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی پیروی کرتے ہوئے اپنے پیشہ ورانہ شعبے میں واپس چلی جائیں گی
دھماکے کے وقت ریسٹورنٹ میں تقریباً 20 افراد موجود تھے، 8 زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویش ناک ہے، حکام
صارفین کو ٹیکسٹ میسیجز کے ذریعے دھوکا دیا گیا
رکشہ ڈرائیور اپنے ساتھی کے ہمراہ لڑکی کو ملازمت دلانے کے بہانے ویران علاقے میں لے گیا
دنیا کے خوش قسمت ترین شخص ایڈون کاسترو کا لاٹری کے 2 کروڑ 55 لاکھ ڈالر سے خریدا گیا بنگلا بھی جل گیا
مسجد اموی میں کھانے کی تقسیم کے دوران دھکم پیل میں درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے
شام اب حزب اللہ کیلیے ایرانی ہتھیاروں کی راہداری نہیں بنے گا، نئے حکمراں احمد الشرع
جسٹن ٹروڈو کے مستعفی ہونے کے بعد بھارتی نژاد انیتا آنند وزیراعظم کے عہدے کیلیے مضبوط ترین امیدوار تھیں
زخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے، اسرائیلی فوج
امریکی سرحد پر سخت سیکیورٹی اور امیگریشن قوانین ڈونلڈ ٹرمپ کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں، امریکی میڈیا
غزہ میں ہر 35 افراد میں سے ایک فرد شہید ہو چکا ہے
اسٹراس برگ 1994 میں دوبارہ ٹرام سروس شروع کرنے والا پہلا فرانسیسی شہر ہے
مقامی افراد نے اپنے گھروں کی حفاظت کے لیے گلیوں میں گشت بھی شروع کر دیا ہے
22 سالہ طالبہ کو مغربی ٹوکیوں میں قائم ہوزی یونیورسٹی کے ٹاما کیمپس میں موقع واردات سے گرفتار کیا گیا
ماضی میں آتشزدگی کے متعد خطرناک واقعات پیش آ چکے ہیں
بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے ہلاکتوں میں ملوث ہونے پر حیسینہ واجد کا پاسپورٹ منسوخ کردیا ہے
سوشل میڈیا پر کلپ وائرل ہوگیا جس کے بعد پولیس نے تحقیقات شروع کردی
لوٹ مار اور چوریوں پر 20 افراد کو گرفتار کیا گیا، کاؤنٹی شیرف
ڈومینیک پیلیکوٹ نے اپنی بیوی کو بے ہوشی کی دوا کھلا کر 50 سے زائد اجنبیوں سے جنسی زیادتی کروائی
آگ سے 10 ہزار عمارتیں راکھ کا ڈھیر بن گئیں
وینزویلا کے صدر پر امریکا میں کوکین اسمگل کرنے کا الزام ہے
گرفتار ملزمان لوگوں کو پھنسانے کے لیے سرگرم تھے، پولیس نے گرفتار افراد کے قبضے سے 6 اسمارٹ فونز ضبط کرلیے۔
اپنے اسکول میں کھیلوں میں سرگرم رہنے والی لڑکی نے تربیتی سیشن کے دوران بھی جنسی زیادتی کے واقعات کا انکشاف کیا،
حوثیوں کو اسرائیل کیخلاف کارروائیوں کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی، نیتن یاہو
دو روز قبل لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا اور 10 افراد ہلاک ہوچکے ہیں
لاس اینجلس کی آگ کیلیفورنیا میں آنے والی اب تک کی بدترین آفات میں سے ایک ہے
ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی حکومتی ٹیم ایلون مسک کو شامل کیا ہے اور انہیں اہم شعبے کی سربراہی دینے کا اعلان کردیا ہے
حادثے کی وجوہات کا تعین کرنے کے لیے حکام کام کر رہے ہیں، گورنر دمشق مروان