صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
انتہاپسندوں کے گروپ نے رائیڈر کو گھیر کر دھمکیاں دیں
ائیرلائن نے جمعرات کے لیے ٹکٹوں کی فروخت روک دی
یہ پرندے کبھی معدومیت کے دہانے پر تھے لیکن 2009 کے بعد سے ان کی آبادی میں بہت اضافہ ہوا ہے
مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے سے جمعرات کی صبح 8 بجے تک کرفیو ایک رات کے لیے نافذ کیا جا رہا ہے
ترک وزارت دفاع نے کہا ہے کہ مسلح افواج نے شمالی شام اور عراق میں وائی پی جی کے 21 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے
روس کے 59 میزائل اور 54 ڈرونز کو ناکام بنایا گیا، یوکرین ایئر فورس کا دعویٰ
مہسا امینی کی 2022 میں ہلاکت کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پابندی عائد کردی گئی تھیں
مسلح افراد نے سرکاری عمارتوں اور حراستی مراکز پر حملے کیے
مغربی کنارے کے بیت لحم کو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی جائے پیدائش بھی کہا جاتا ہے
امریکی حکومت نے ان سزاؤں کو منصفانہ ٹرائل کے اصولوں کے خلاف قرار دیا ہے
ہزاروں ملازمین تنخواہوں میں اضافے کے لیے احتجاج کررہے ہیں
تشدد سنگین کی 236 کارروائیاں رپورٹ ہوئیں جن میں 13 پولیس افسران سمیت کم از کم 25 افراد زخمی ہوئے، وزیر داخلہ
اقوام متحدہ گھناؤنے جرم کے اسرائیل کے اعتراف کے بعد اس کی مذمت کرے، ایرانی سفیر کا یو این سیکریٹری جنرل کو خط
یوجین سپیکٹر اس وقت روس میں رشوت ستانی کے الزام میں ساڑھے 3 برس کی قید کاٹ رہے ہیں
پولیس نے زیادتی اور قتل کے الزام میں 19 سالہ پڑوسی کو گرفتار کرلیا
محکمہ انصاف کو پرتشدد ریپ کرنے والوں، قاتلوں، درندوں کی سزائے موت پر سختی سے عمل کی ہدایت دوںگا،نومنتخب امریکی صدر
جہاز پر دو دیو قامت کرینیں نصب تھیں اور یہ روس کی مشرقی بندرگاہ ولادی ووستوک کی جانب روانہ ہو رہا تھا
330 میں سے 100 سے زائد مجرمان غیر ملکی تھے جن کو سزائے موت دی گئی
بھارت نے یورپی یونین کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کیا ہے
یہ وقفہ تقریباً ایک گھنٹے تک جاری رہا
شوریٰ نے متفقہ طور پر واٹس ایپ اور گوگل پلے اسٹور سے پابندی اٹھانے کے حق میں ووٹ دیا، رپورٹ
یہ حادثہ لائن آف کنٹرول پر ضلع پونچھ میں پیش آیا
مسلح گروہوں کے وزارت دفاع کے ماتحت ہونے کا اعلان احمد الشراح سے ملاقات کے بعد کیا گیا
رچرڈ گرینل مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر ایلون مسک کو ٹیگ کرکے اپنا مطالبہ پہنچایا
رپورٹ کے مطابق 2024 میں مجموعی طور پر 612 ارب روپے مالیت کی کرپٹو کرنسی چوری کی گئی
باغی گروہوں کے دمشق پر قبضے کے بعد بشار الاسد 24 سالہ اقتدار چھوڑ کر روس فرار ہوگئے تھے
سیما حیدر اپنے 4 بچوں کے ساتھ بھارت گئی تھی
فوجیوں کو بیت حنون میں دھماکہ خیز ڈیوائس سے ہلاک کیا گیا، اسرائیلی فوج
حوثیوں کا بھی ایسا ہی انجام ہوگا جیسا اسماعیل ہنیہ، نصراللہ کا ہوا، اسرائیلی وزیردفاع کی دھمکی
ترکیہ کی گولہ بارود بنانے والی فیکٹری میں دھماکے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے
سابق رکن کانگریس ڈونلڈ ٹرمپ کے کٹر باوفاساتھی اور نو منتخب صدر کے پرجوش حامیوں کی پسندیدہ شخصیت ہیں۔
خالصتان زندہ باد فورس کے تینوں رہنماؤں کو پولیس نے اترپردیش میں سرچ آپریشن کے دوران قتل کیا
پاکستان سے تعلق رکھنے والے پانچویں ملزم کو عدم ثبوت پر بری کردیا گیا
حسینہ واجد اگست میں اپنی حکومت کے خاتمے کے بعد بھارت فرار ہوگئی تھیں
چینی حکومت فحش مواد کے حوالے انتہائی سخت پالیسی رکھتی ہے
متحدہ عرب امارات میں یکم جنوری کو سرکاری اور نجی ادارے بند رہیں گے
طیارہ ایک گھنے جنگل میں گر کر تباہ ہوا جس کے باعث ریسکیو کے کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے
آرٹیکل 14 میں یہ بھی وضاحت کی گئی ہے کہ فوجداری مقدمات کے فیصلے عوامی سطح پر دیے جائیں گے
گزشتہ برس سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر سعودی عملہ افغانستان سے اپنے وطن واپس لوٹ گیا تھا
نوجوان لڑکی نے خود سے بڑے لیکن دولت مند مردوں سے 3 شادیاں کیں
ابو محمد الجولانی سے سعودی وفد، ترک وزیر خارجہ اور دروز فرقے کے رہنما نے بھی ملاقات کی
پرواز میں عملہ، پائلٹ اور مسافر سب خواتین تھیں
وہ ٹرمپ انتظامیہ میں آرٹیفشل انٹیلی جنس سے متعلق پالیسی سازی کے لیے کام کریں گے۔
اسپتال کے قریب ایندھن کے ٹینکوں کو نشانہ بنایا گیا تو بڑے پیمانے پر دھماکہ اور جانی نقصان ہو سکتا ہے
پاناما کی آزادی اور خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، صدر جوز راؤل مولینو
مشتبہ افراد سے زندہ گرگٹ سمیت کالا جادو کے لیے استعمال ہونے والا مختلف سامان بر آمد ہوا
طیارہ گرنے کے بعد آگ لگی جس کے دھوئیں سے درجنوں شہری متاثر ہوئے اور اسپتال منتقل کیا گیا، حکام
بشار الاسد کی اہلیہ علیحدگی کے بعد برطانیہ منتقل ہونا چاہتی ہیں
امریکا اور برطانیہ کا مشترکہ حملہ ناکام بنایا اور حملہ آور جنگی طیارے واپس چلے گئے، حوثی فوجی ترجمان
ٹیچر پر حملہ کرنے والے 18 سالہ عبداللہ کا پولیس نے موقع پر ہی ماورائے عدالت قتل کردیا تھا