صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حالیہ گرفتاریوں نے ثابت کر دیا ہے کہ امریکا کی بھارتی شہریوں پرعائد سخت ویزا پابندیاں بالکل درست ہیں
سونم وانگچک کی بگڑتی ہوئی صحت پر ملک بھر میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے
صبح 9.08 بجے انخلاء کے دوران لینڈ سلائیڈنگ ہوئ
زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے
کویتی فوج کے مطابق ایرانی حملوں میں بجلی اور ڈی سیلینیشن پلانٹ سمیت اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا
مدتِ قیام سے متعلق قانونی سقم کو باضابطہ طور پر ختم کر دیا گیا ہے
اگر امریکا نے آئندہ دو سے تین روز تک حملے جاری رکھے تو کمل جارحانہ حکمتِ عملی اختیار کی جائے گی، ایران
ایرانی میڈیا کے مطابق جاں بحق افراد میں 4 خواتین، 4 مرد شامل ہیں، جبکہ مردوں میں 2 معذور بھائی بھی شامل تھے
امریکی اڈوں کی میزبانی کرنے والے ممالک میں موجود امریکی کمپنیوں کے اہم اثاثوں کو تباہ کیا جائے گا،آئی آر جی سی
ایرانی فوج نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے اپنی کارروائیاں جاری رکھیں تو اس کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا جائے گا
امریکی فوج کا بغیر پائلٹ کا یہ چھوٹا جاسوس طیارہ نگرانی اور انٹیلی جنس معلومات جمع کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
حوثی افواج کے پاس اپنے دفاع اور جوابی کارروائی کے لیے تمام ممکنہ آپشنز موجود ہیں
گزشتہ روز بھی ایران کے اسی آئل ٹینکر کو امریکی فوج نے نشانہ بنایا تھا
تصویر میں بحیرۂ عرب میں ایک امریکی ہیلی کاپٹر بردار بحری جہاز کو ایندھن حاصل کرتے ہوئے دکھایا گیا
رواں ماہ امریکی حملوں میں 38 افراد جاں بحق جبکہ 400 سے زائد زخمی ہوئے
جنازہ ایک ایسے شخص کا تھا جسے غزہ میں ہی اسرائیل نے ایک اور حملے میں شہید کیا تھا
جھٹکے گوئٹے مالا، ایل سلواڈور اور میکسیکو کے دیگر علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے
اس واچ ٹاور سے ایرانی فوج آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں کا تعاقب کرتی اور نشانہ بناتی تھیں، امریکی فوج
تحقیقات کی زد میں آنے والا وائٹ ہاؤس ملازم گیبریل پیریز 2016 سے صدر ٹرمپ کیساتھ بطور ٹیلی پرومپٹر آپریٹر وابستہ تھا
اس اقدام کا مقصد بچوں اور نوعمر افراد کو کیفین کے مضر اثرات سے محفوظ رکھنا ہے
صحت کا نظام مزید مضبوط بنانے کے لیے پاکستان اور دیگر ممالک کے ڈاکٹروں کو اہل خانہ کو ساتھ رکھنے کی پیش کش کی گئی ہے
میرا مقصد برطانیہ کے طرزِ حکمرانی میں بنیادی اصلاحات لانا ہے، اینڈی برنہم
وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی حکومت نے اپنی چار سالہ آئینی مدت مکمل کی ہے
امریکی یا عراقی حکومت کی جانب سے فوری طور پر کوئی باضابطہ ردِعمل سامنے نہیں آیا
جہاز کی ملکیت یا اس پر لہرانے والے قومی پرچم کی باضابطہ تصدیق تاحال سامنے نہیں آئی
الزامات چین کے خلاف سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیے جا رہے ہیں، چینی عہدیدار
کویتی حکومت نے ایرانی دعوے میں بیان کیے گئے دیگر فوجی اہداف کی تباہی کی تصدیق نہیں کی
پیانگ یانگ مناسب اور فیصلہ کن جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے، پیانگ یانگ
قانون کے نفاذ اور اس کی تشریح کا حتمی اختیار عدالتوں کے پاس ہوگا
ہاؤس آف لارڈز اس وقت تقریباً 774 ارکان پر مشتمل ہے اور اسے دنیا کے بڑے قانون ساز ایوانوں میں شمار کیا جاتا ہے
پولیس کے مطابق ملزم کو عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا ہے اور اسے ویسٹ منسٹر مجسٹریٹس کورٹ میں پیش کیا جائے گا
زخمیوں میں 22 خواتین بھی شامل ہیں، جبکہ جاں بحق ہونے والوں میں تین خواتین بھی شامل ہیں
حادثے میں ایک بالغ شخص کی بھی ہلاکت ہوئی
عمانی حکومت کی جانب سے بھی اس حوالے سے کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا
ٹرمپ کا ماننا ہے نیتن یاہو کو ہتھیاروں کے مجوزہ معاہدے میں مداخلت کرنے کا "کوئی حق" نہیں ہے
ٹرمپ نے اپنی پوسٹ میں کہا تھا کہ امریکا ایران کے اس اقدام کو خیرسگالی کا اظہار سمجھتا ہے اور اس کی قدر کرتا ہے
حوثیوں کو حال ہی میں تہران کی درخواست سے آگاہ کیا گیا تھا
جیرڈ کشنر اور اسٹیو وٹکوف صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم کے قابلِ اعتماد ارکان ہیں، نائب صدر
بیان کے مطابق قطر علاقائی اور عالمی شراکت داروں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے تاکہ کشیدگی کا پرامن حل تلاش کیا جا سکے
تاجک سیکیورٹی فورسز نے رواں سال سرحدی علاقوں میں17 افغان اسمگلرز ہلاک کیے
گزشتہ دس دنوں میں آسام رائفلز پریہ تیسرا حملہ ہے
امریکا نے ایرانی بندرگاہوں کی جانب جانے والے بحری راستوں پر اپنی پابندیاں بحال کر دی ہیں
انتخابی قوانین کے ماہرین اور ڈیموکریٹ رہنماؤں نے ٹرمپ کے الزامات کو مسترد کر دیا
ایرانی حملوں سے ملک کی متعدد اہم تنصیبات میں مالی نقصان ہوا، کویتی وزیر دفاع
کارروائیاں ایران کی فوجی صلاحیت کو کمزور کرنے کے لیے جاری رہیں گی، سینٹکام
جب ایران مفاہمتی یادادشت کی خلاف ورزی کرے گا تو صدر ٹرمپ انہیں جواب دہ ٹھہرائیں گے، ترجمان وائٹ ہاؤس
بندرعباس میں دھماکوں کی آواز سنی گئی، ٹاور نشانہ بنایا گیا جس سے بجلی منقطع ہوگئی اور 7 افراد زخمی ہوئے، رپورٹ
غزہ سٹی کے مختلف علاقوں میں اسرائیل کی جانب سے فضائی اور زمینی حملے کیے گئے، وزارت صحت
انسانیت کے خلاف سنگین جرائم کے ذمہ دار عناصر، جرائم کی مالی معاونت، سہولت کاروں کا بھی مؤثر احتساب کیا جائے
پاکستان کو حوثیوں کی کشیدگی پر تشویش ہے اور پاکستانی اہلکاروں کو یمنی سرحد کے قریب تعینات کردیا گیا ہے، ذرائع