صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بعض امریکی حکام نے دعویٰ کیا تھا کہ عراقی کرد جنگجوؤں نے ایران کے خلاف زمینی کارروائی شروع کر دی ہے
صدر زیلنسکی نے بتایا کہ انہوں نے گذشتہ دو دنوں میں متحدہ عرب امارات، قطر، اردن اور بحرین کے رہنماؤں سے بات چیت کی ہے
حکومت نے عوام سے کہا ہے کہ وہ غیر ضروری سرگرمیوں میں حصہ نہ لیں تاکہ خطرات سے بچا جا سکے
یہ دعویٰ سابق امریکی فوجی افسر اور سابق وزیر دفاع کے مشیر ڈوگلس میک گریگور نے ایک انٹرویو میں کیا تھا
امریکی صدر کو یقین ہے کہ ایران کے معاملے پر انہیں امریکی عوام کی حمایت حاصل ہے
حکام کے مطابق میزائل سعودی فضائی دفاعی نظام نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تباہ کیے
روسی صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ یورپی یونین روسی گیس اور ایل این جی پر پابندیاں عائد کرنے کی کوشش کر رہا ہے
افغان طالبان ریجیم کی پالیسیوں نے خواتین کے حقوق کو شدید نقصان پہنچایا
عباس عراقچی نے کہا کہ امریکا نے سمندر میں ایک خطرناک مثال قائم کی ہے
ایک امریکی فوجی تنصیب پر ایران کے ڈرون حملے میں مجموعی طور پر چھ امریکی فوجی ہلاک ہوئے تھے
چینی وزارت خارجہ کے مطابق وانگ ای نے ٹیلی فون پر سعودی عربیہ اور امارات کے وزرائے خارجہ سے گفتگو کی
ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ ابھی سمندر میں میزائل اور ڈرون کے علاوہ ان کی بڑی طاقت ظاہر نہیں کی گئی
تہران کے پاس ایسے اہداف کو نشانہ بنانے کی مکمل صلاحیت موجود ہے، ایرانی اہلکار
قرار داد کی سربراہی سینٹر ٹم کین نے کی جس کو 26 دیگر سینیٹرز کی حمایت حاصل تھی
امریکی انتظامیہ کی جانب سے تیل کی ترسیل محدود کرنے سے پلانٹ بند ہوا، مقامی میڈیا
حکام نے خبردار کیا کہ اس نوعیت کی سرگرمیوں سے سختی سے نمٹا جائے گا
باراک اوباما نے ایران کے ساتھ بدترین نیوکلیئر ڈیل کی تھی، امریکی صدر
اسپین ایران کے خلاف جنگ میں اپنے فوجی اڈے استعمال نہیں کرنے دے گا
ایرانی فوجی کارروائیاں امریکی اہداف تک محدود اور دفاعی نوعیت کی ہیں، صدر مسعود پزیشکیان
عراق میں امریکی فوج کی ممکنہ کارروائیوں کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
امریکی وزیر دفاع نے تباہ کیے جانے والے ایرانی بحری جہاز کا نام نہیں بتایا
امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں میں آیت اللہ خامنہ ای سمیت ہزار سے زائد افراد شہید ہوچکے ہیں
بحری جہاز کی لمبائی تقریباً 95 میٹر، وزن 1500 ٹن جبکہ 76 ایم ایم فجر، 27 نیول گن اور 30 ایم ایم ہتھیار نصب تھے
وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کے بقول امریکا اپنی سیاسی قیادت کو لاحق خطرات کے خلاف فیصلہ کن اقدامات جاری رکھے گا
دو روز قبل اسرائیلی حملے میں آیت اللہ خامنہ ای اپنے اہل خانہ اور اعلیٰ سیکیورٹی افسران سمیت شہید ہوگئے تھے
اسپین نے امریکا کو ایران پر حملے کیلیے اپنے ہوائی اڈّے دینے سے انکار کردیا تھا
سرکاری اعلان کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ آج جب کہ تدفین 6 مارچ کو ہونا تھی
ایران کا دعویٰ ہے کہ اس کے حملوں میں اب تک 160 امریکی فوجی مارے جا چکے ہیں
سینیٹر وارن نے کہا کہ یہ جنگ ایران کی جانب سے امریکا کو کسی فوری خطرے کے بغیر شروع کی گئی
بحرین میں امریکی بحریہ کے ہیڈکوارٹر اور فوجی اڈے پر میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ کیا گیا ہے، پاسداران انقلاب
امریکی حملوں کے جواب میں ایران نے 500 بیلسٹک میزائل اور 2,000 سے زائد ڈرون داغے
قطر ایئر ویز نے فلائٹ آپریشن کے متعلق مسافروں کے لیے تازہ اپ ڈیٹ جاری کر دی
اسلام آباد سفارتخانے کی موجودہ حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور ضروری سفارتی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں گی
ایران میں سوگ کی فضا ہے اور سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، جبکہ خطے میں کشیدگی بدستور برقرار ہے
اسپین کے وزیرِاعظم پہلے ہی ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کو بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دے چکے ہیں
امریکی تجزیہ کار ڈوگلس میک گریگور نے دعویٰ کیا کہ امریکی بحریہ بھارتی بندرگاہیں استعمال کر رہی ہے
سفارتخانے کی جانب سے جاری سرکلر میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ احتیاطی تدبیر کے طور پر کیا گیا ہے
رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پاکستان نے افغانستان میں 50 سے زائد فضائی حملے کیے ہیں
ایرانی حملوں کے بعد امارات نے تہران میں اپنا سفارتخانہ بند کر دیا ہے اور سفیر کو واپس بلا لیا ہے
حکام کے مطابق گرفتار افراد کے قبضے سے حساس مقامات کے نقشے، رابطے کے آلات اور جدید ٹیکنالوجی کا سامان بھی برآمد ہوا ہے
تقریباً 1600 امریکی شہریوں نے خطے سے انخلاء کے لیے مدد طلب کی ہے، مارکو روبیو
ایرانی سرکاری حلقوں کی جانب سے کوئی باضابطہ تصدیق نہیں کی گئی
تقریب میں مختلف مذاہب اور کمیونٹیز سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی
میزائل حملوں کے ساتھ ساتھ بڑی تعداد میں ڈرونز بھی اسرائیل کی سمت روانہ کیے گئے ہیں، پاسداران انقلاب
سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر فضائی نگرانی سخت کر دی ہے
ملک کا دفاعی ڈھانچہ صرف کسی ایک شخصیت پر منحصر نہیں، ایرانی وزارت دفاع
مجتبیٰ خامنہ ای کے بارے میں متضاد اطلاعات زیر گردش تھیں
ایران کے میزائل سسٹم کو تیزی سے تباہ کیا جا رہا ہے، 49 سینیئر رہنما مارے گئے ہیں، امریکی صدر
فرانسیسی صدر کے بقول عالمی بدلتی ہوئی صورت حال پر پالیسی تبدیل کرنے پر مجبور ہوئے
ترکیہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا، ترک صدر طیب اردوان کی وزیراعظم شہباز شریف سے گفتگو