صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جنگ بندی کے خاتمے اور مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا
بیان کے مطابق حملوں کا مرکز آبنائے ہرمز کے قریب واقع ایرانی فوجی تنصیبات اور ساحلی علاقے تھے
بھارتی حکام یا متعلقہ اداروں کی جانب سے تاحال ہیکرز کے دعووں کی مکمل تصدیق یا تردید نہیں کی گئی
مقدمے کی تحقیقات اسرائیلی فوجی پولیس، اسرائیلی پولیس اور داخلی انٹیلی جنس ادارے شن بیت نے مشترکہ طور پر کیں
اتوار کے روز عمان کے ساحل کے قریب جہاز پر ہونے والے حملے کے بعد ہیرمب کرمارکر لاپتا ہو گئے تھے
امریکا نے 15 جولائی سے ایران کی تیل اور گیس کی برآمدات کے خلاف بحری پابندیاں دوبارہ نافذ کر دی ہیں
فوج کے مطابق حملے میں فوجی مہمان خانہ، گارڈ پوسٹس اور رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا
واقعے کے بعد وہاں موجود شہریوں نے فوری بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے حملہ آور کو قابو کر لیا
یہ نیٹ ورک ایرانی تیل کے معروف کاروباری شخصیت محمد حسین شمخانی سے منسلک ہے
چینی سفیر کے مطابق خطے میں امن کے قیام کے لیے فوجی کارروائیوں کے بجائے بین الاقوامی قوانین کا احترام ضروری ہے
اس نادر فلکیاتی موقع پر دنیا بھر کے مسلمان بغیر قطب نما بھی قبلے کی درست سمت معلوم کر سکیں گے
اجلاس کے دوران آبنائے ہرمز کی اسٹریٹیجک مینجمنٹ سے متعلق ایک نیا بل بھی پیش کیا گیا
کویت نے ایرانی ڈرونز مار گرائے، بحرین میں فضائی حملے کے سائرن بج اٹھے
بھارت کو نام نہاد ہندو ریاست بنانے کی دعویدار مودی حکومت نے اپنے مذہب کو بھی کرپشن کی نذر کر دیا ہے
اگر جنگی مقاصد حاصل ہو چکے ہیں تو پھر مسلسل دھمکیوں کی ضرورت کیوں پیش آ رہی ہے؟ مسعود پزشکیان
ایران کی عسکری صلاحیت پہلے ہی کافی حد تک متاثر ہو چکی ہے، امریکی صدر
امریکی حملوں کے جواب میں کویت اور بحرین میں انکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا، پاسداران انقلاب
خلیج میں موجود ایک امریکی بحری جہاز پر بھی کروز میزائل داغے
صدر ٹرمپ پہلے ہی مفاہمتی یادداشت کے ’ختم‘ ہونے کا اعلان کرچکے ہیں
ایران کے شہر اندیمشک اور دو جزیروں کیش اور قشم میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں
ایران نے رواں سال پرشین گلف اسٹریٹ اتھارٹی قائم کی تھی
یہ ملزمان ایران کی پاسداران انقلاب سے رابطے میں تھے، بحرینی حکومت
منظور ہونے والی نئی یہودی آبادیوں کی مجموعی تعداد 103 ہوجائے گی
امریکی صدر نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہازوں پر 20 فیصد فیس نافذ کرنے کا اعلان کیا تھا
ہم پر حملہ کیا تو یہ نہ سمجھیں کہ ہم اس پر خاموش رہیں گے، اسرائیلی وزیراعظم
برینٹ کروڈ آئل کی قیمت دن بھر 87.49 ڈالر فی بیرل جب کہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ 80 ڈالر سے تجاوز کرگیا
سونم وانگچک اپنی بھوک ہڑتال نوجوانوں کی جانب سے شروع کیے گئے احتجاجی دھرنے کی حمایت میں کر رہے ہیں
واقعہ آگرہ کے ناگلا بھوجا، کھیریا موڑ علاقے میں پیش آیا
ہرمزگان صوبے کے متعدد علاقوں کو نشانہ بنایا گیا
دو ہفتوں میں یہ پہلا موقع ہے کہ یوکرین نے روسی بیلسٹک میزائلوں کو مار گرانے کا دعویٰ کیا
واضح رہے یمن کی سعودی حمایت یافتہ حکومت نے پیر کے روز حوثیوں کے زیر انتظام صنعا ایئر پورٹ پر حملہ کیا تھا
جو بھی آبنائے ہرمز میں کمرشل جہازوں محفوظ راستہ فراہم کرتا اس کو اس کام کا معاوضہ ملنا چاہیے: عباس عراقچی
بیان میں کہا گیا کہ ایران ایسے اقدامات کو دوطرفہ تعلقات اور سفارتی اصولوں کے لیے نقصان دہ سمجھتا ہے
معمول کی جانچ کے دوران اس کے سامان پر شبہ ہوا
فوری طور پر دھماکوں کی نوعیت، مقام یا ان کی وجوہات کے بارے میں کوئی سرکاری تفصیلات جاری نہیں کی گئیں
حملے میں بچے کی والدہ بھی شدید زخمی ہوئی تھیں
ایران کی مسلح افواج آبنائے ہرمز کے معاملے پر اپنے مؤقف سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گی، بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمینیا
سعودی عرب کی بینچ مارک مارکیٹ میں بھی 0.2 فیصد کمی دیکھی گئی
بحرینی حکام نے عوام سے اپیل کی ہے کہ حملوں کے بعد زمین پر گرنے والے کسی بھی نامعلوم ملبے کو ہرگز ہاتھ نہ لگایا جائے
نیویارک ٹائمز نے رپورٹ کیا کہ موساد نے حالیہ برسوں میں احمدی نژاد کو اسرائیل کے ساتھ تعاون پر آمادہ کرنے کی کوشش کی
محسن پاک نژاد کے مطابق ایران توانائی کے شعبے میں اپنی سرگرمیاں جاری رکھے گا
بیان میں مزید کہا گیا کہ خطے میں امریکی فوجی اڈوں کی موجودگی کشیدگی میں اضافے کا باعث بن رہی ہے
بھارتی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حملوں کا نشانہ بننے والے دونوں بحری جہاز البحیہ اور مومباسا بی تھے
قونصلر خدمات کب مکمل طور پر بحال ہوں گی، اس بارے میں فی الحال کوئی حتمی تاریخ نہیں دی گئی
ایرانی حکام نے حملے میں ہونے والے ممکنہ جانی یا مالی نقصان کی تفصیلات جاری نہیں کیں
اگر منصوبہ طے شدہ رفتار سے آگے بڑھا تو نئی بندرگاہ تقریباً ڈیڑھ سال میں مکمل کی جا سکتی ہے
تقریباً 37 لاکھ افغان بچے شدید غذائی عدم تحفظ کا شکار ہیں
دورہ آسٹریلیا کے دوران بھی مودی نے آسٹریلوی میڈیا کے سوالات سے گریز کیا
رپورٹ کے مطابق اسرائیلی اہلکاروں نے بیرون ملک مختلف مواقع پر بھی سابق ایرانی صدر سے ملاقاتیں کیں
ماہرین کے مطابق اگر کشیدگی برقرار رہی اور سپلائی متاثر ہوئی تو خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل تک بھی پہنچ سکتی ہے