صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
امریکا نے ایرانی بندرگاہوں کی جانب جانے والے بحری راستوں پر اپنی پابندیاں بحال کر دی ہیں
انتخابی قوانین کے ماہرین اور ڈیموکریٹ رہنماؤں نے ٹرمپ کے الزامات کو مسترد کر دیا
ایرانی حملوں سے ملک کی متعدد اہم تنصیبات میں مالی نقصان ہوا، کویتی وزیر دفاع
کارروائیاں ایران کی فوجی صلاحیت کو کمزور کرنے کے لیے جاری رہیں گی، سینٹکام
جب ایران مفاہمتی یادادشت کی خلاف ورزی کرے گا تو صدر ٹرمپ انہیں جواب دہ ٹھہرائیں گے، ترجمان وائٹ ہاؤس
بندرعباس میں دھماکوں کی آواز سنی گئی، ٹاور نشانہ بنایا گیا جس سے بجلی منقطع ہوگئی اور 7 افراد زخمی ہوئے، رپورٹ
غزہ سٹی کے مختلف علاقوں میں اسرائیل کی جانب سے فضائی اور زمینی حملے کیے گئے، وزارت صحت
انسانیت کے خلاف سنگین جرائم کے ذمہ دار عناصر، جرائم کی مالی معاونت، سہولت کاروں کا بھی مؤثر احتساب کیا جائے
پاکستان کو حوثیوں کی کشیدگی پر تشویش ہے اور پاکستانی اہلکاروں کو یمنی سرحد کے قریب تعینات کردیا گیا ہے، ذرائع
قانون کا نفاذ فیڈرل رجسٹر میں شائع ہونے کے 60 روز بعد ہوگا، جو کانگریس کے جائزے سے مشروط ہے، رپورٹ
ایران کے اندر ہر کوئی امریکا اور اس کے جابرانہ مطالبات کے خلاف کھڑے ہونے کی پالیسی کی حمایت کر رہا ہے، اسماعیل بقائی
معصوم ترین انسانوں پربزدلانہ حملہ جنگی جرم ہے، انسانی حقوق کی باتیں کرنے والے اسپتالوں پر حملوں پر خاموش ہیں، ایران
عراق میں بصرہ ٹرمینل پر ڈرون گرنے کے بعد تمام ٹرمینلز پر تیل کی لوڈنگ معطل کردی گئی ہے، رپورٹ
اگر یہ سچ ثابت ہوئے تو حکومت سمجھوتہ نہیں کرے گی، انور ابراہیم
ابتدائی طور پر 50 کلومیٹر سے زیادہ کی گہرائی میں زلزلے کی شدت 5.9 بتائی گئی تھی
نیتن یاہو ہفتہ کے روز امریکا روانہ ہونے والے تھے اور منگل تک وہاں قیام کا پروگرام تھا
سیاسی مبصرین کے مطابق امریکی شہری کی رہائی ایک اہم سفارتی پیش رفت سمجھی جا سکتی ہے
حوثی ترجمان کے ابھا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملے کا دعویٰ سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر متعدد ویڈیوز وائرل ہوئیں
برٹش کولمبیا، البرٹا، سسکیچیوان اور مانیٹوبا سمیت کئی صوبوں میں بڑے پیمانے پر جنگلاتی آگ بھڑک رہی ہے
بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے
ایران کی مسلح افواج کی اولین ذمہ داری ملک کی سلامتی، قومی مفادات اور خودمختاری کا دفاع ہے، بیان
یہ بِل بورڈ حالیہ ایران-امریکا کشیدگی کے تناظر میں نصب کیا گیا
رپورٹ کے مطابق امریکی عوام کی ایک بڑی تعداد کو خدشہ ہے کہ یہ تنازع جلد ختم نہیں ہوگا
اسرائیلی 'بلیک میل' نے امریکا کو ایران کے ساتھ جنگ پر مجبور نہیں کیا، امریکی نائب صدر
امریکا نے اپنے منصوبے پر عمل کیا تو پورے خطے کا انفراسٹرکچر ایرانی مسلح افواج کی فولادی ضربوں تلے آ جائے گا، بیان
زلزلے حالیہ برسوں میں وینزویلا میں آنے والی سب سے شدید قدرتی آفات میں سے ہیں
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق یہ کارروائی امریکا کی جانب سے ایران پر کیے گئے تازہ حملوں کے جواب میں کی گئی
کچھ ایسے تھے جنہوں نے بنگلہ دیش کے کاکس بازار میں پناہ گزین کیمپوں سے سفر کیا تھا
حالیہ سروے رپورٹس سے بھی ظاہر ہوتا ہے کہ امریکا میں اسرائیل کی عوامی حمایت میں نمایاں کمی آئی ہے
سیم نیل نے تقریباً پانچ دہائیوں پر محیط اپنے کیریئر میں 150 سے زائد فلموں اور ٹی وی پروڈکشنز میں کام کیا
پاکستان کے مستقبل کا انحصار نوجوانوں کی صلاحیتوں، مواقع اور فیصلوں پر ہے
لڑکے کو گزشتہ ہفتے ایک گاڑی کو نقصان پہنچانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا
امریکا کی جانب سے ایران پر تازہ فضائی حملوں کے بعد خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے
بھارت میں مہنگائی، بیروزگاری اورعوامی مشکلات میں اضافہ کیا گیا جس پرعوام سراپا احتجاج ہیں
ایرانی حکام کی جانب سے اس امریکی دعوے پر فوری طور پر کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا
آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت سے متعلق خدشات کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں پر مسلسل دباؤ دیکھا جا رہا ہے
ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کی وجوہات جاننے کے لیے متعلقہ سعودی حکام نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے
یورپی پارلیمنٹ افغانستان کی اس سنگین صورتحال کو باقاعدہ صنفی امتیاز قرار دے چکے ہیں
بھارت میں 2024 کے دوران خواتین سے زیادتی کے 29,536 مقدمات درج ہوئےعالمی خبر رساں ادارہ
آبنائے ہرمز کے قریب ایرانی جزائر میں امریکی زمینی فوج اتارے جانے کا امکان ہے، رپورٹ
ایرانی تحفظات کی جے ڈی وینس کے قریبی ذرائع نے بھی تصدیق کی ہے، ویب سائٹ
تنصیبات 328 فٹ گہرائی میں واقع، امریکی بنکر بسٹر بم صرف 200 فٹ تک مار کر سکتے ہیں
ہرات میں حالیہ ہفتوں کے دوران گرفتار ہونے والی خواتین کی تعداد 200 سے تجاوز کر چکی ہے
امریکی فورسز نے ایران کی بحری ناکہ بندی کر رکھی ہے
ملزم نے ایک مسلمان شخص پر اچانک حملہ کر دیا اور اس پر تقریباً 15 مرتبہ چاقو کے وار کیے
امریکی صدر نے ایران میں مظاہرین سے ریاستی اداروں پر قبضہ کرنے کا مطالبہ کیا تھا
زخمی ہونے والوں میں متعدد افراد کی حالت تشویشناک ہے اور مختلف اسپتالوں میں ان کا علاج جاری ہے، ایران
پاکستانی آم دنیا بھر میں اپنی مٹھاس، خوشبو اور منفرد ذائقے کی وجہ سے مشہور ہیں
یرغمال بنائے گئے ملازم نے پولیس کو ایس ایم ایس الرٹ بھیج کر مطلع کیا
SS-7 ٹیلی کمیونی کیشن پروٹوکول کا استعمال کرتے ہوئے رومنگ پر موجود مخصوص موبائل فونز کی موجودہ لوکیشن معلوم کیا