صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مہنگائی میں سالانہ بنیاد پر 3.3 فیصد اضافہ ہوا جو تقریباً دو برسوں میں سب سے بڑا اضافہ ہے
ایران کے پاس سوائے آبنائے ہرمز کے کوئی مضبوط آپشن موجود نہیں ہے، امریکی صدر
فضائی سفر کے ٹکٹس بھی مہنگے ہونے کا امکان ہے
ایران کو یہ سمجھ نہیں کہ اس کے پاس زیادہ آپشنز نہیں بچے ہیں، امریکی صدر
صرف 30 فیصد اسرائیلیوں کو اپنے وزیراعظم کے دعوے پر یقین ہے کہ ایران کے خلاف امریکا کیساتھ ملکر کر فتح حاصل کرلی
لبنان میں جنگ بندی اور ایران کے منجمد اثاثوں کی بحالی پر تاحال عمل درآمد نہیں ہوا، محمد باقر قالیباف
ایران نے خیرسگالی کا مظاہرہ کیا تو کھلے دل سے آگے بڑھیں گے، میری لینڈ سے پاکستان روانگی پر میڈیا سے گفتگو
خلیجی ممالک شیطانی قوتوں کے جھوٹے وعدوں پر کبھی بھروسہ نہ کریں، مجتبیٰ خامنہ ای
اسرائیلی فوج کی جانب سے اس دعوے کے حق میں کوئی ٹھوس ثبوت فراہم نہیں کیا گیا
ایرانی نائب وزیر کے مطابق ایران اپنے متعین کردہ محفوظ راستوں کے ذریعے جہازوں کی حفاظت کو یقینی بنائے گا
58 فیصد اسرائیلی عوام ایران کے ساتھ جنگ کے نتائج اور موجودہ جنگ بندی پر شکوک و شبہات رکھتے ہیں
ان حملوں میں 300 سے زائد افراد جاں بحق اور ایک ہزار سے زیادہ زخمی ہوئے، جن میں بڑی تعداد بچوں، خواتین اور بزرگوں کی ہے
انہوں نے زور دیا کہ خطے میں پائیدار امن کے لیے جنگ بندی کی مکمل پاسداری ضروری ہے
ٹرمپ کے اس بیان کو خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں اہم قرار دیا جا رہا ہے
امریکا کی ’دھوکا دہی والی فطرت‘ کے باعث ایران ان مذاکرات میں محتاط انداز اپنائے گا، محمد رضا عارف
سعودی عرب کی مجموعی تیل پیداواری صلاحیت میں یومیہ 6 لاکھ بیرل تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے
ماہرین کے مطابق لبنان کے معاملے پر اختلافات خطے میں امن عمل کے لیے ایک بڑی رکاوٹ بن سکتے ہیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ماضی میں نیتن یاہو کے لیے صدارتی معافی کی حمایت کا اظہار بھی کر چکے ہیں
اگر معاہدہ نہ ہوا تو صورتحال بہت تکلیف دہ ہو سکتی ہے، امریکی صدر
مذاکرات میں وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم اسحق ڈار شریک ہوںگے
نیٹو کو اپنا اتحاد برقرار رکھنے کے لیے متحد ہونے کی ضرورت ہے اور امید ہے ایسا ہی ہوگا، فریڈرک نیلسن
اسرائیل نے لبنان پر حملوں کو جاری رکھ کر ایران امریکا جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے
جنگ کے خواہشں مند نہیں لیکن اپنے حقوق سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوں گے؛ مجتبیٰ خامنہ ای
اسرائیلی وزیراعظم اور لبنانی صدر نے جنگ بندی مذاکرات کی تصدیق کی ہے
اسرائیلی وزیراعظم، نے لبنان سے مذاکرات کیلیے کابینہ کو ہدایت کردی
لبنان مجوزہ جنگ بندی معاہدے کا حصہ نہیں، حملے جاری رکھیں گے، اسرائیل کی ہٹ دھرمی
جنگ کے خاتمے کا واحد راستہ سفارتکاری ہے، فوری طور پر بامعنی مذاکرات کو آگے بڑھایا جائے
یہ اقدام سرکاری اخراجات اور ایندھن کی بچت کے لیے اُٹھایا گیا ہے جس کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے
شہباز شریف کی دعوت پر 10 نکات پر مبنی سنجیدہ مذاکرات کے لیے ایرانی وفد آج رات اسلام آباد پہنچ رہا ہے
دھوکہ دہی اور معاہدے کی عدم تعمیل سے مذاکرات بے معنی ہوجائیں گے، صدر مسعود پزیشکیان
جنگ بندی معاہدے کے بعد سے اس آبی گزرگاہ سے اب تک صرف 9 بحری جہاز گزر سکے جن میں ایک آئل ٹینکر ہے
نہیں کوہ پیمائی کی دنیا میں ایک لیجنڈ سمجھا جاتا ہے
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے اپنے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلیفون پر گفتگو کی
وزارت خارجہ نے اس بات پر بھی زور دیا کہ آبنائے ہرمز کو بلا مشروط طور پر کھولا جانا ضروری ہے
اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک کم از کم 262 صحافی جاں بحق ہو چکے ہیں
تجزیہ کاروں کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم کے اس بیان سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ سکتی ہے
اس دوران ہماری عظیم فوج آرام کر رہی ہے، ٹرمپ
طالبان خوارج کی موجودگی کو کھل کر تسلیم کریں تو پھر انہیں خوارج کیخلاف کارروائی کرنا پڑے گی
وزیر اعظم شہباز شریف نے جنگ بندی کے عمل میں ترکیہ کے تعاون کی بھی تعریف کی
مودی حکومت منی پور میں نسلی اور سماجی اختلافات کو مسلسل بڑھاوا دے رہی ہے
کسی بھی ممکنہ معاہدے تک امریکی بحری جہاز، طیارے اور فوجی اہلکار ایران کے اطراف موجود رہیں گے، امریکی صدر
رپورٹ کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں جاری بیک چینل سفارتکاری نے اہم پیش رفت ممکن بنائی
رپورٹ میں جنوبی کوریا یا جاپان کا تذکرہ نہیں کیا گیا
تجزیہ کاروں کے مطابق ایران کی جانب سے اس سخت مؤقف کے بعد سفارتی عمل مزید پیچیدہ ہو سکتا ہے
ایرانی وزیر خارجہ نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز کے جنگ بندی سے متعلق بیان کو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کیا
بیروت میں مسلسل دھماکوں سے شہر گونج اٹھا جبکہ مختلف علاقوں سے دھوئیں کے بادل بلند ہوتے دیکھے گئے
اس موقع پر خطے کی مجموعی صورتحال اور درپیش چیلنجز پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی
جہازوں کو اب پاسداران انقلاب نیوی کے ساتھ پیشگی رابطہ کرنا ہوگا
ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کا وعدہ کیا ہے، امریکی نائب صدر
یورپی یونین کی ترجمان نے بتایا کہ حالیہ بحران سے عالمی سپلائی چین کی خامیاں بے نقاب ہوئیں اور بحران جلد ختم نہیں ہوگا