صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اسپین اور کینیڈا کے وزرائے خارجہ نے جنگ بندی کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا اور حمایت کا یقین دلایا
ایران کیساتھ امریکا کے جنگ بندی مذاکرات پاکستان میں ہفتے کے روز ہوں گے
رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کی رفتاراعداد وشمار سے کہیں زیادہ سست ہوسکتی ہے جس کے اثرات آنے والے مہینے میں سامنے آئیں گے، ماہرین
فی بیرل تقریباً 1 ڈالر کے حساب سے چارج لیا جا رہا ہے
ایران نے لبنان پر اسرائیلی حملوں کے جواب میں آبنائے ہرمز کو پھر بند کردیا
لگتا ہے ایران میں مفید رجیم چینج ہوگیا، امریکی صدر
یہ پائپ لائن روزانہ تقریباً 7 ملین بیرل تیل منتقل کر رہی تھی
جو ملک ایران کو فوجی اسلحہ فراہم کرے گا اس پر فوری طور پر ٹیرف عائد ہوجائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ
ایرانی حکومت اب نئے اور مختلف لوگوں کا ایک گروپ ہے جو مذاکرات کے حامی ہیں، پیٹ ہیگستھ
وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے بروقت اقدامات نے لاکھوں افراد کو تباہی سے بچالیا
مسلسل گرتی معیشت عوام پر بھاری بوجھ اور تیل و گیس کی قلت نے بھارتی شہریوں کو پتھر کے دور میں دھکیل دیا ہے
دانشور جیانت بھنڈاری نے کہا کہ پاکستان نے ثابت کیا ہے کہ وہ اچھے اور مؤثر رہنما پیدا کر سکتا ہے
عالمی میڈیا اداروں نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ پاکستان خطے میں ایک ’نیٹ ریجنل اسٹیبلائزر‘ کے طور پر ابھرا ہے
روسی حکام کے اس بیان کے بعد مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر عالمی سطح پر نئی بحث شروع ہو گئی ہے
انہوں نے الزام عائد کیا کہ حکومتی پالیسیوں میں غرور، غفلت اور مؤثر منصوبہ بندی کی کمی نے ملک کو نقصان پہنچایا ہے
انہوں نے دعویٰ کیا کہ جنگ بندی کے تحت ایران کے یورینیم ذخائر کو مؤثر انداز میں کنٹرول کیا جائے گا
اس بریفنگ میں اسرائیلی انٹیلی جنس ادارے موساد کے سربراہ اور دیگر اعلیٰ عسکری حکام بھی شریک تھے
اس صورتحال نے جنگ بندی کے مستقبل پر بھی سوالات کھڑے کر دیے ہیں
وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے لیے اسلام آباد میں بات چیت کی پیشکش کی
حکام نے شہریوں کو محتاط رہنے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں متعلقہ اداروں سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی ہے
دونوں ممالک کے درمیان مستقل امن معاہدے کے لیے مذاکرات اسلام آباد میں جمعہ سے شروع ہوں گے
ماہرین کا کہنا ہے کہ لبنان کو جنگ بندی سے باہر رکھنے سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ سکتی ہے
دو ہفتے کی جنگ بندی دو طرفہ ہو گی، امریکی صدر
اگر حملے بند کیے جاتے ہیں تو اس کی مسلح افواج دفاعی کارروائیاں روک دیں گی، ایران
قیمتیں اب بھی اس سطح سے زیادہ ہیں جو جنگ سے قبل تھیں، ماہرین
دو ہفتوں کے لیے آبنائے ہرمز سے محفوظ آمدورفت ممکن بنائی جائے گی، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے ساتھ طویل المدتی امن معاہدے کے حوالے سے پیش رفت بھی کافی آگے بڑھ چکی ہے، امریکی صدر
تہران کے شمال اور ہمدان میں بھی دو میزائل مار گرائے گئے ہیں، ایرانی فوجی حکام
وزیراعظم شہباز شریف نے صدر ٹرمپ سے ڈیڈلائن میں توسیع اور ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے کی اپیل کردی
بل گیٹس جیفری ایپسٹین اور اس کی خاتون ساتھی کےحوالے سے تحقیقات کرنے والی کانگریس کمیٹی کے سامنے پیش ہوں گے
صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ منگل کی رات تک آبنائے ہرمز نہ کھولی تو ایرانی تہذیب کو ہمیشہ کیلیے مٹا دیں گے
سفارت خانہ اور قونصل خانےمعمول کی خدمات معطل کر چکے ہیں تاہم امریکی شہریوں کے لیےمحدود ہنگامی خدمات فراہم کر رہے ہیں
صدر ٹرمپ نے آج رات تک آبنائے ہرمز کھولنے کا الٹی میٹم پورا نہ کرنے پر ایران کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی دھمکی دی ہے
امریکی صدر نے ایران کے اہم پاور پلانٹس اور پلوں کو اُڑانے کی دھمکی دی ہے
صدر ٹرمپ اپنی انتظامیہ میں سب سے زیادہ جارحانہ مؤقف رکھنے والے فرد ہیں، سینئر امریکی عہدیدار
ایران میں موجود یہودی آبادی میں اسرائیل کیخلاف غم وغصے کی لہر دوڑ گئی
امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے لیے پاکستان نے کلیدی کردار ادا کیا ہے
کسی بھی ملک کو یہ طاقت نہیں ہونی چاہیے کہ وہ عالمی تجارت کی شریانوں کو بند کرے
اس سے قبل دنیا میں شدید بحران 1973، 1979 اور 2022 میں آیا تھا
قرارداد کے حق میں 11 ارکان نے ووٹ دیئے جب کہ 2 ارکان غیر حاضر رہے
سعودی پیٹروکیمیکل کمپلیکس کو امریکا اور اسرائیل کے ایران کے پلانٹ پر حملے کے جواب میں نشانہ بنایا؛ پاسداران انقلاب
امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایرانی جزیرے خارگ پر حملوں کے بعد تیل کی مارکیٹ میں بڑا اضافہ ہوا، رپورٹ
امریکی صدر کی اب تک سب سے آخری ڈیڈلائن آج رات ختم ہورہی ہے
صدر ٹرمپ نے امریکا کو ایک ایسی جنگ میں جھونک دیا ہے جس کے نتائج تباہ کن ہیں، ارکان کانگریس
نائب صدر جے ڈی وینس، صدر ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور مشیر جیرڈ کشنر بھی معاہدہ کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں
ایران کے بدترین حملوں میں اب تک 520 بیلسٹک میزائل، 20 کروز میزائل اور دو ہزار 221 ڈرونز گرائے ہیں، اماراتی وزارت دفاع
زمبابوے میں ایرانی سفارتخانے نے آبنائے ہرمز کھولنے کی ٹرمپ کی فرمائش پر لکھا کہ ’چابی کھو گئی ہے‘
خلا بازوں نے پیر کو 400,171 کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے اپالو 13 کے 1970 میں قائم شدہ ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا
ایرانی تہذیب کو صفحہ ہستی سے مٹادیں گے جو دوبارہ کبھی اُٹھ کھڑی نہیں ہوسکے گی، امریکی صدر
مارچ میں فروخت کے حجم میں تقریباً 30 فیصد کمی واقع ہوئی