صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کم جونگ ان کی بہن نے جنوبی کوریا کے صدر کے اس طرز عمل کو دانشمندانہ قرار دیا
سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے
ایرانی حکام کے مطابق جنگ کے آغاز سے اب تک کم از کم 2,076 افراد جاں بحق جبکہ 26,500 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں
ترجمان کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال میں سفارتکاری اور مذاکرات ہی مسائل کا واحد مؤثر حل ہیں
فلسطینی اداروں کی جانب سے اس اقدام کی بڑے پیمانے پر تنقید کی گئی ہے
اس فیصلے سے ایف-35 طیاروں اور دیگر دفاعی معاہدوں پر بھی سوالات اٹھے ہیں
مشرقی صوبے کی طرف داغے گئے سات بیلسٹک میزائلوں کو بھی روک کر تباہ کر دیا گیا
رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو نے ایسے کسی بھی اقدام پر خدشات ظاہر کیے جو ایران کو وقتی ریلیف دے سکتا ہو
ماہرین کے مطابق اس واقعے نے اسرائیلی انٹیلی جنس کی کارکردگی پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں
انہوں نے عندیہ دیا کہ ان کوششوں سے متعلق مزید تفصیلات جلد سامنے آئیں گی
اسرائیلی فوج کے مطابق حالیہ حملوں میں دارالحکومت تہران سمیت اہم تنصیبات کو ہدف بنایا گیا
ناقدین کا کہنا ہے کہ اس طرح کے اقدامات سے مذہبی آزادیوں اور مخصوص کمیونٹیز کے حقوق متاثر ہو سکتے ہیں
پاکستان ہمارے آسام کے انتخابات میں اثرڈالے گا، ہمنت بسواسرما
میتھا مفیٹامین کی ضبطگی 2023 کے مقابلے میں 50فیصد سے زائد رہی
کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند کا پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطے میں تبادلہ خیالات
ایران نے امریکی اور اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کی تعمیر نو کو بھی اپنی شرائط کا حصہ بنایا ہے
دوران حراست باپ بیٹے کو برہنہ کر کے ایک دوسرے کے سامنے بے رحمی سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا
حکومت کی جانب سے عوام سے اپیل کی گئی تھی کہ وہ قومی خودمختاری کے تحفظ کے لیے فوج کا حصہ بنیں
کئی جہازوں کو سوئز کینال کی طرف موڑا جا رہا ہے
مشرق وسطیٰ میں امریکا کو مسلسل ناکامیوں اور سبکی کا سامنا ہے، ایرانی فوجی کمان
ایران کی موجودہ قیادت پہلی والی سے کم شدت پسند ہے، صدر ٹرمپ
امریکی صدر کی ہدایت پر ایران میں پھنسے پائلٹ کو نکالنے دو امریکی مشن بھاری اسلحہ سمیت گئے تھے
امریکی حملے میں ایران کے انٹیلی جنس چیف ماجد خادمی شہید ہوگئے
ایران نے امن معاہدے پر آمادگی ظاہر نہ کی تو اسے تباہ کردیں گے، صدر ٹرمپ
پائلٹ ایک پہاڑی دراڑ میں چھپا ہوا تھا اور اسے کامیاب کارروائی کے بعد بحفاظت نکال لیا گیا
امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کو منگل تک آبنائے ہرمز کھولنے کی دھمکی دیدی
کیا امریکا کے لیے اس جزیرے پر قبضہ کرنا اتنا ہی آسان ہے جتنا بیان کیا جاتا ہے؟
امن منصوبے کیلیے پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے
ایران کے حملے میں رہائشی عمارت منہدم ہوگئی جس میں درجن سے زائد افراد دب گئے
صدر ٹرمپ کچھ دیر میں جنگ بندی تجویز پر اپنا باضابطہ مؤقف پیش کریں گے
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں
بیروت بھی حملوں کی آوازوں اور اونچی پرواز کرنے والے طیاروں کی آوازوں سے گونجتا رہا ہے
ترجمان نے الزام عائد کیا کہ امریکا اسرائیل کو شہری اہداف پر حملوں کی کھلی اجازت دے رہا ہے
یوگی آدتیہ ناتھ کے ان بیانات پر مختلف حلقوں کی جانب سے تنقید کی جا رہی ہے
ایران، امریکا اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے پورے خطے کو غیر یقینی صورتحال سے دوچار کر رکھا ہے
45 روزہ جنگ بندی کے بعد اسلام آباد میں حتمی مذاکرات متوقع ہیں
مجید خادمی پانچ دہائیوں سے ایران کے انٹیلیجنس اور سکیورٹی نظام میں اہم کردار ادا کر رہے تھے
ماہرین کے مطابق صدر ٹرمپ کے حالیہ بیانات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ سکتی ہے
ان حملوں کے باعث خطے میں توانائی کی فراہمی اور بنیادی ڈھانچے کو شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ ایسے بیانات اور ممکنہ اقدامات کا نوٹس لے
ایوی ایشن ذرائع کے مطابق اب مختلف بین الاقوامی پروازیں متبادل اور طویل راستے اختیار کرنے پر مجبور ہیں
یہ واقعہ انتخابات میں خلل ڈالنے کے لیے "فالس فلیگ" آپریشن ہو سکتا ہے، اپوزیشن لیڈر
ان کی پالیسیاں نہ صرف امریکی عوام بلکہ دنیا بھر کے معصوم لوگوں کو خطرے میں ڈال رہی ہیں، امریکی سینیٹر
جیفری ایپسٹین نے بھارت کی اسرائیل پالیسی میں اسٹریٹجک جھکاؤ کی تجویز دی
ان کے بیانات پر نہ صرف اپوزیشن بلکہ حکومتی جماعت کے اندر سے بھی سخت ردعمل سامنے آیا
صرف بی جے پی ہی آسام کو مسلم دراندازوں سے پاک کر سکتا ہے اور مسلم آبادی کے تناسب کو روک سکتا ہے، یوگی ادتیا ناتھ
سعودی اسپیس ایجنسی کے مطابق ’شمس‘ سیٹلائٹ زمین کے مدار میں تقریباً 500 سے 709 کلومیٹر کی بلندی پر گردش کرے گا
فتنہ الخوارج افغان سرزمین سے پاکستان میں حملوں میں براہِ راست ملوث ہے
رپورٹ کے مطابق یہ طیارے خصوصی طور پر خفیہ فوجی آپریشنز کے لیے تیار کیے جاتے ہیں
اس عرصے میں اعتماد سازی کے اقدامات بھی زیر غور آئیں گے تاکہ کشیدگی کو کم کیا جا سکے، امریکی میڈیا